#453

مصنف : ڈاکٹر سفرالحوالی

مشاہدات : 27577

روز غضب زوال اسرائیل پر انبیاء کی بشارتیں توراتی صحیفوں کی اپنی شہادت

  • صفحات: 206
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6180 (PKR)
(جمعہ 10 ستمبر 2010ء) ناشر : مطبوعات ایقاظ

اسرائیل ،امت مسلمہ کے لیے انتہائی خطرناک دشمن کی حیثیت رکھتاہے ۔دنیابھرکے صیہونی اسے اپنامرکزسمجھتےہیں۔انتہاپسندصیہونیوں میں یہودی بھی ہیں اورعیسائی بھی جوبائبل کی نصوص کی بنیادپراسرائیل کوپوری دنیاپرغالب دیکھناچاہتے ہیں ۔لیکن خوداہل کتاب کے مخالف اورحقائق وواقعات واضح طورپراس امرکی نشاندہی کررہے ہیں کہ اسرائیل اب روبہ زوال ہے ۔یہ صورت حال امت مسلمہ کے لیے بہت ہی امیدافزاہے ۔زیرنظرکتاب میں اسی پہلوکواجاگرکیاہے۔اس کے ساتھ ساتھ دشمن کامورال نیچالانے کی بےحدمعقول اورحقیقی وجوہات کی جانب بھی اشارہ کرتی ہے ۔یہاں تک کہ دشمن کے اپنے ہی دینی مصادرسے اس پرشواہدلے کرآتی ہے ۔علاوہ ازیں امت اسلام کےکچھ تاریخی خصائص اوراس کاانبیاء کاوراث ہوناہے ۔بےحدعلمی وتاریخی شواہدسے سامنے لایاگیاہے ۔اس باب میں اہل کتاب کے تناقضات اوران کےبلندبانگ دعووں کابے حقیقت ہوناجووہ اپنی اقوام کوامت خاتم الرسل کےخلاف اس معرکے میں جوش دلانے کے لیے کررہے  ہیں،ان کے سب مزاعم کابے بنیادہونامدلل طورپرواضح کیاگیاہے ،یہاں تک کہ مغرب کے ایک منصف مزاج اہل کتاب کے لیے ان حقائق سے آنکھیں بندرکھنابے حدمشکل ہوجاتاہے۔زیرنظرکتاب میں صیہونیت کے عیسائی عنصرپربھی خصوصی روشنی ڈالی گئی ہے ۔کتاب کااصل موضوع نصرانی صیہونیوں کی کھڑی کی  ہوئی وہ فکری عمارت گراناہے جواس وقت کے اسلام دشمن ،یہودوہنوددوست مغرب کے ذہنی پس منظرمیں بآہنگ بول رہی ہے

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

6

مقدمہ

 

13

انتقاضہ رجب

 

17

مسئلے کاعقائدی پہلو

 

26

جھوٹے مسح

 

35

کیاکوئی تبدیلی آئی ہے؟

 

46

یہودی پھریہودی ہیں!

 

60

ناقابل تردیدگواہی

 

73

یہودکی واپسی اوروہ عظیم تاریخی خلا جس کی یہ کوئی توجیہ نہیں پاتے

 

92

دانیال کی پیش گوئی

 

102

توراتی صحیفوں میں مذکور’’بربادی کاپیش خیمہ ‘‘

 

133

اہل کتاب کے سب صحیفے ہی ’’بربادی کے اس منحوس پیش خیمہ‘‘کاتعین کرتے ہیں

 

161

محاکمہ نہ کہ تصفیہ

 

171

روزغضب

 

188

تویہ کب ہوگا!!؟

 

205

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14277
  • اس ہفتے کے قارئین 172809
  • اس ماہ کے قارئین 1691882
  • کل قارئین115583882
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست