اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کے بعد ضروری ہے کے اللہ تعالیٰ کے دوستوں کے ساتھ محبت اور اس کے دشمنوں کے ساتھ عداوت و نفرت قائم کی جائے چنانچہ عقیدہ اسلامیہ جن قواعد پر قائم ہے، اُن میں سے ایک عظیم الشان قاعدہ یہ ہے کے اس پاکیزہ عقیدے کو قبول کرنے والا ہر مسلمان اس عقیدے کے ماننے والوں سے دوستی اور نہ ماننے والوں سے عدوات رکھے۔اسلام میں دوستی اور دشمنی کی بڑی واضح علامات بیان کی گئی ہیں، ان علامات کو پیش نظر رکھ کر ہر شخص اپنے آپ کو تول سکتا ہے کہ وہ کس قدر اسلام کی دوستی اور دشمنی کے معیار پر پورا اُتر رہا ہے۔ زیر تبصرہ کتابچہ ’’انجام کیا ہو گا ‘‘ شیخ سفر بن عبدالرحمٰن الحوالی کے ایک خطاب کی کتابی صورت کا ترجمہ ہے شیخ کا یہ خطاب ’’ الوعد و الوعد و المفتری‘‘ کے عنوان سے اولاً عربی زبان میں کتابی صورت میں شائع ہوا بعد ازاں اسے اردو قالب میں ڈھالا گیا ہے ۔شیخ موصوف نے یہ خطاب اکتوبر1991ء میں منعقد ہونے والی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس کے پس منظر میں کیا تھا ۔اس رسالہ میں شیخ نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ عصر حاضر میں مسلمانوں کی اکثریت ذلت و رسوائی اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی نافرمانی کے نتیجے میں ہے کہ ہم مسلمان اسلام دشمنوں کو اپنا خیر خواہ سمجھ بیٹھے ہیں۔اسلام کے دشمنوں اور ان کے عزائم کو بروقت اور صحیح تناظر میں جان لینے اور ان کے خلاف عملی طور پر دفاعی تدابیر اختیار کرنے میں ہی امت مسلمہ کی کامیابی کا راز پنہاں ہے ۔اور شیخ موصوف کا یہ خطبہ قیام اسرائیل کے تناظر میں عقیدہ ’’ الولاء والبراء‘‘ کو اجاگر کرتا ہے جسے مسلمان سقوط خلافت کے بعد فراموش کر چکے ہیں ۔(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
|
5 |
عرض مترجم |
|
6 |
سفر بن عبد الرحمن الحوالی کا تعارف |
|
7 |
میڈرڈ کا نفرنس اور اس کے مقاصد |
|
8 |
مسلمانوں اور اہل کتاب کی عداوت کی تاریخ |
|
9 |
عیسائیوں پر یہودی عقائد کے غلبے کی وجوہات |
|
18 |
اہل کتاب کی عہد شکنی کی تاریخ |
|
20 |
پہلی جنگ عظیم (۱۹-۰۱۹۱۴) |
|
20 |
کو دوسری جنگ عظیم (۴۳ - ۱۹۳۹ء) |
|
20 |
خلیج کی جنگ (۱۹۹۱ء) |
|
21 |
عیسائیوں کا نزول مسیح کا عقیدہ |
|
22 |
"ہرمجدون" (Armageddon) کی جنگ |
|
22 |
امریکہ کے بنیاد پرست قائدین |
|
24 |
رچرڈنکسن |
|
24 |
جمی کارٹر |
|
25 |
رونالڈ ریگن |
|
26 |
جارج بش اول |
|
26 |
صیہونی تحریک |
|
27 |
یہودیوں سے عیسائیوں کی نفرت کی تاریخ |
|
28 |
امریکہ کی مذہبی اُٹھان |
|
30 |
ہو قیام اسرائیل کی فکری بنیاد |
|
30 |
قیام اسرائیل میں برطانیہ کا نمایاں کردار |
|
31 |
بلیک اسٹون (Black Stone) کی جدو جہد |
|
32 |
بلیک اسٹون (Black Stone) کی تحریک |
|
32 |
صدر ویسن (Wilson) کا کا کردار |
|
33 |
امریکہ میں جدید مذہبی بیداری |
|
35 |
مشتری ذرائع ابلاغ اور تعلیمی اداروں کا حصہ |
|
36 |
مذہبی تعلیمی اداروں کا کردار |
|
37 |
امریکی انتخابات |
|
38 |
مذہبی کتابوں کی خریداری |
|
39 |
میڈیا کا کردار |
|
39 |
دی ۷۰۰ کلب (The 700 Club) |
|
40 |
جنسی امراض کا پھیلاؤ |
|
41 |
مذہبی ٹی وی اسٹیشن |
|
41 |
ٹی وی کلیسا (TV Church) |
|
42 |
مذہب پرست قائدین |
|
44 |
Jerry Fall Wellجیری فال دیل |
|
44 |
پاٹ رابرٹسن |
|
46 |
جارج اوش |
|
48 |
ماتیک ایونس (Mike Evens) |
|
49 |
یہودیوں کا مسیح کون ہے؟ |
|
52 |
اسرائیل نواز عیسائی تنظیم |
|
53 |
سات نکاتی منشور |
|
53 |
اجلاس کا اعلامیہ |
|
54 |
اختتامی قرارداد |
|
55 |
انجام کیا ہوگا؟ |
|
59 |
ہمارا عقیدہ اور ایمان |
|
59 |
محمد رسول اللہ ﷺکے وعدے یہودیوں سے متعلق |
|
62 |
محمد رسول اللہ ﷺ کے وعدے عیسائیوں سے متعلق |
|
63 |
امن کے بارے میں عیسائی لیڈروں کے نظریات |
|
69 |
پات را برٹسن: "فیصلہ کن معرکہ قریب ہے |
|
69 |
جیری فال ویل: امن کی توقع حماقت ہے |
|
69 |
ڈگلس کرا کر: " خداوند اسرائیل کو مضبوط فوجی قوت دیکھنا چاہتے ہیں |
|
70 |
جم را برٹسن: "نزول مسیح سے پہلے امن کا کوئی سوال ہی نہیں |
|
70 |
اسرائیل شاباک: " قانون و اخلاق وہ جو اسرائیل کے لیے بہتر ہو |
|
72 |
مذموم مقاصد |
|
73 |
پہلا ہدف: فلسطین میں جہاد کا خاتمہ |
|
74 |
دوسرا ہدف دعوت الی اللہ میں مشکلات پیدا کرنا |
|
74 |
تیسرا ہدف عرب ممالک کی فوجی قوت ختم کرنا |
|
75 |
چوتھا ہدف : عرب ممالک کو عسکری لحاظ سے یہودی عملداری کے زیر فرمان کرنا ۔ |
|
75 |
پانچواں بدف: ابلاغ عامہ اور تعلیمی نصاب میں تبدیلی |
|
76 |
چھٹا ہدف معیشت مکمل طور پر یہودیوں کے کنٹرول میں دینا |
|
76 |
ساتواں ہدف : عیسائی اور یہودی ثقافت کا غلبہ، ثقافت کی آڑ میں عیسائیت پھیلانا |
|
77 |
آٹھواں ہدف اسلام کی غلط تصویریشی |
|
77 |
نواں ہدف: خلیج کے تیل اور آبی ذخائر پر ڈاکہ زنی |
|
78 |
دسواں ہدف: علاقے کو اخلاقی پستی اور گراوٹ میں دھکیلنا |
|
79 |
گیارہواں ہدف یہودیوں کے جاسوسی اڈوں کا قیام |
|
79 |
بارہواں ہدف حجاز کی سرزمین کو یہودیوں کا خطہ منوانا |
|
80 |
تجاویز |
|
80 |
دوستی اور دشمنی کا صحیح عقیدہ |
|
81 |
مساجد کا کردار |
|
81 |
اہل سنت و الجماعت کے مابین اتحاد |
|
82 |
سلف صالحین کا منبج عام کرنا |
|
83 |
سود کی بیخ کنی |
|
83 |
تعلیمی نصاب کی حفاظت |
|
83 |
امت کو پر امید کرتا |
|
84 |
بلاد کفر میں دعوت |
|
85 |
فلسطینیوں کی بھر پور علی مدد |
|
86 |
معاشی بائیکاٹ |
|
86 |
جہاد کے لیے مال خرچ کرتا |
|
86 |
فوج کی اصلاح |
|
86 |