#6459

مصنف : مفتی رضاء الحق

مشاہدات : 5544

العصیدۃ السماویۃ شرح العقیدۃ الطحاویۃ جلد اول

  • صفحات: 739
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 29560 (PKR)
(ہفتہ 21 اگست 2021ء) ناشر : دار العلوم زکریا جنوبی افریقہ

امام طحاوی مشہور محدث وفقیہ ہیں اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں ۔عقیدے سے متعلق ان کی معروف کتاب ’’عقیدہ طحاویہ ‘‘ ہے۔ جس میں بہت ہی مختصر انداز میں اسلامی عقائد کا احاطہ کیا گیا ہے اور اہل سنت والجماعت کے عقائد بیان کیے گئے ہیں عقیدہ کی تعلیم اوراس کے عناصر سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے اس کامطالعہ ازحدضروری ہے اس کتاب کی خو بی یہ ہے کہ  اس  میں تمام اسلامی عقائد کو مختصراً بیان کردیا گیا ہے اور باطل فرقوں کے بالمقابل اہل سنت والجماعت کے افکارونظریات کی نمائندگی کی گئی ہے۔اس  کی بہت ساری شروحات لکھی گئی ہیں ۔علامہ البانی رحمہ اللہ  نے بھی اس کی شرح لکھی ہے۔مولانا صادق خلیل رحمہ اللہ  نے ’’اسلامی عقائد ‘‘ کے نام سے   علامہ البانی رحمہ اللہ کی شرح کا اردو ترجمہ کیا ہے۔زیر نظر کتاب ’’ العصیدۃ السماویۃ شرح العقیدۃ الطحاویۃ‘‘مولانا مفتی رضاءالحق کےافادات   کی کتابی صورت ہے۔مولانا محمد  عثمان بستوی نے اسے دوجلدوں میں مرتب کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

رسالہ ٔالعقیدہ الطحاویہ ٔ کی سند اجازت

29      

 شرح العقیدہ الطحاویہ کی تالیف کا قصہ

32

کلمات تشکر

35

تقریظ از حضرت مولانا شبیر احمد سالوجی صاحب استاذحدیث ومہتمم دار العلوم زکریا جنوبی افریقہ 

37

امام طحاوی رحمہ اللہ کے مختصر حالات

40

نام ونسب

40

ولادت

40

آپ کی ولادت کے بارے مختلف اقوال کی تحقیق

40  

 وفات 

42

آپ کا خاندان 

42

امام طحاوی رحمہ اللہ کا عہد زریں

43

امام طحاوی رحمہ اللہ کے زمانہ طالب علمی میں شافعی مذہب سے حنفی مذہب کی طرف منتقلی کی وجوہات

44

امام طحاوی رحمہ اللہ کے اساتذہ

46

امام طحاوی رحمہ اللہ کے تلامذہ

46

امام طحاوی رحمہ اللہ کےبارے ائمہ جرح وتعدیل کے تعریفی کلمات 

47

امام طحاوی رحمہ اللہ کے ناقدین

48

امام طحاوی رحمہ اللہ پرامام بہیقی کی تنقید اور اس کا جواب

48

امام طحاوی رحمہ اللہ پرعلامہ ابن تیمیہ کی تنقید اور اس کا جواب

49

حدیث ردّالشمس اور امام طحاوی کی طرف اس کی تصحیح کی نسبت کی تحقیق

50

علامہ ابن تیمیہ کی بعض غلطیاں

53

1.علامہ ابن تیمیہ کا ایک موضوع حدیث (من قراءالقرïن فاعربه فله بكل حرف عشر حسنات) كو بلا تبصره اپنی متعدد کتابوں میں نقل کرنا

53

2.علامہ ابن تیمیہ کا صحیح بخاری کے حوالے سے لکھنا کہ سورہ فاتحہ عرش کے نیچے خزانے سے دی گئی ہے جبکہ کتب حدیث میں سورہ فاتحہ کا عرش کے نیچے خزانے سے دیا جانا مذکور نہیں

53

3.علامہ ابن تیمیہ نے حدیث (خير القرون قرني ثم الذين يلونهم )مذکورہ الفاظ کے ساتھ اپنی متعدد کتابوں میں نقل کی ہے جبکہ کتب حدیث میں یہ الفاظ موجود نہیں

54

4.علامہ ابن تیمیہ نے اپنی متعدد کتابوں میں حدیث (فوالذي نفسي بيده لا يدخلون الجنة حتی يحبوكم من اجلي )نقل فرمائی ہے جبکہ کتب حدیث میں یہ موجود نہیں

55

5.علامہ ابن تیمیہ نے جہاد قسطنطنیہ سے متعلق اپنی متعددکتابوں میں حضرت ابن عمر ؓ کے حوالے سے یہ حدیث ((اول جيش يغزو القسطنطنيه مغفورلهم ))نقل کی ہے جبکہ یہ روایت ام حرام  سے مروی ہے اور ابن تیمیہ کے نقل کردہ الفاظ کتب حدیث میں نہیں ملتے

55

6 .علامہ ابن تیمیہ نے اپنی متعدد کتابو ں  میں حدیث  استوی علی العرش  سے متعلق     امام   مالک   کے قول کو  ان  الفاظ کے ساتھ  نقل کیا ہے ((الستوا ءمعلوم و الكيف مجهول )) جبكه  امام مالك سے  (( والکیف مجہول ))کے الفاظ ثابت نہیں

55

7.علامہ ابن تیمیہ نے  عالم کے قدیم بالنوع ہونے پر بخاری کے حوالے سے یہ الفاظ نقل کیے  ہیں ((ولا شيء معه ))جبکہ صحیح بخاری کے علاوہ  دیگر کتب حدیث   میں بھی یہ الفاظ نہیں ملتے

56

 

8.علامہ ابن  تیمیہ نے مقام محمود کی تفسیر میں مجاہد کے  ضعیف  ومنکر اثر ((يقعده   معه  علي العرش ))کو اپنی متعدد کتابوں میں نقل  فرمایااور اس  کی تائید  بھی کی ہے

58

9.علامہ   ابن تیمیہ فرماتے ہیں کہ   ائمہ صحابہ ،تابعین وتبع تابعین نے اللہ تعالی کی ذات میں  سے بعض یا اجزاء میں جزء کو مان لیا ہے اور اس پر بعض کا اطلاق جائز کہا ہے

59

10-علامہ ابن تیمیہ کا مخلوق کی خالق کے ساتھ مشابہت پر حضرت ابن عباس  رضی اللہ عنہما کے انتہائی  ضعیف آثار سے استدلال 

60

11-علامہ   ابن تیمیہ  کا اللہ تعالی کے کلام کے لئے صوت ثابت کرنے ایک بلا سند مرسل روایت  سے استدلال کرنا 

60

3.امام طحاوی ﷫پر حافظ ابن حجر کی تنقید

61

امام طحاوی ﷫کی تصانیف

63

العقیدہ الطحاویہ کی چند مشہور شروحات کا تعارف ، اور بعض شروحات پر مختصر تبصرہ

64

العقیدہ الطحاویہ کی بعض اردو  شروحات

70

العقیدہ الطحاویہ   ميں مسجع عبارات پر اشکال کے جوابات

71

کیا علم کلام قابل مذمت ہے  ؟

75

علم کلام سیکھنے پر  اجماع ہے

78

مسائل علم کلام کی اقسام اور ان کے احکام 

78

کیا   صحیح خبر واحد   سے عقیدہ ثابت ہو سکتا ہے ؟ 

79

ابن ابی  العز کی عبارات پر تبصرہ

84

  1. توحید کی اقسام ثلاثہ : توحید الوہیت   2 توحید ربوبیت  3 توحید الاسماء والصفات

84

(2)ابن  ابی العزاللہ تعالی کی ابی صفات اور اسماء میں ’’قدیم ‘ ‘ کو تسلیم نہیں کرتے

87

(3)ابن ابی  العزعلامہ ابن تیمیہ کی اتباع میں کائنات کو قدیم بالنوع کہتے ہیں

88

(4)ابن   ابی العزاللہ تعالی  اور اس کے رسول کے لئے عشق کا لفظ  استعمال کرنا  نا جائز کہتے ہیں

89

(5)اللہ تعالی کے کلام نفسی اللہ کا انکار ‘ اور   تعالی کے کلام  کو حروف سے مرکب کہنا

90

(6)ابن   ابی العزاللہ تعالی  کی صفات کی تاویل قریب کا  انکار کرتے ہیں

91

(7)ابن   ابی العزکا اللہ تعالی  کے لئے حد بمعنی مابہ الامتیاز ثابت کرنا

91

(8)ابن   ابی العزعرش پر اللہ تعالی کی فوقیت مکانی یا فوقیت  ذات اور حسی کے قائل ہیں 

93

(9)ابن   ابی العز علامہ ابن تیمیہ  اور علامہ ابن قیم کی اتباع  میں فنائے نار کے قائل ہیں

94

(10)ابن   ابی العزکہتے ہیں کہ کرسی موضع القدمین ہے

94

(11)ابن   ابی العز نے توسل بالذوات الفاضلہ کا انکار کیا ہے 

95

(12)ابن   ابی العز نے ولید بن عقبہ ﷜ کو شرابی  کہا  ابن   ابی العزاللہ تعالی  اور

96

(13)ابن   ابی العز متشا بہات میں تفویض  کو  متشابہات  کے انکار کے مترادف  قرار دیتے ہیں

97

(14) ابن   ابی العز نے شیخ محی الدین ابن عربی کو زندیق اور حلولی کہا

97

(15) ابن   ابی العز کہتے ہیں زندیق کی توبہ قبول نہیں ہوتی اور ابن عربی زندیق تھے  

99

(16) ابن   ابی العز کے نزدیک ایمان لانے سے سابقہ گناہ معاف نہیں ہوتے  

100

(17) ابن   ابی العز نے ابن عربی کی طرف یہ بات منسوب کی ہے کہ وہ ولی کو نبی اور رسول پر فضیلت دیتے  ہیں .اور ابن عربی نے اپنے آپ کو نبی اور رسول پر فضیلت دی ہے

102

(18)ابن   ابی العز نے  لکھا  ہے کہ امام ابو حنیفہ ﷫کے نزدیک قبر کے پاس تلاوت قرآن مکروہ ہے

104

(19)  ابن   ابی العز اور ان کے متبعین کا اہل تفویض کو گمراہ کہنا

105

شیخ ابن   ابی العز اور ان کے متبعین کے کلام پر چند ملاحظات

106

عقیدہ کی تعریف 

110

اہل اور آل کی تعریف

111

آل کا استعمال تین طریقوں پر ہوتا ہے

111

لفظ اہل کے تین معانی 

112

اہل سنہ والجماعہ کی وجہ تسمیہ 

113

سنت کا  لغوی واصطلاحی معنی

114

جماعت کا  لغوی واصطلاحی معنی

115

اشاعرہ وماتریدیہ کا تعارف 

116

بعض کتابوں  میں  صرف  اشاعرہ کو اہل سنت وجماعت  کہنے  کی وجہ

119

بعض اکابر اشعری وماتریدی علماء کی مختصر  فہرست

122

دین ‘ ملت ‘ شریعت   ‘ مذہب  اور  مسلک کی مختصر تشریح

124

فقہ کی تعریف 

125

فقیہ کی تعریف 

126

عقائد اہل سنہ والجماعہ کے بیان میں امام ابوحنیفہ اور صاحبین کی تخصیص کی وجہ 

126

احناف کے عقائد میں امام ماتریدی کی طرف منسوب ہونے کا وجہ 

127

اصول الدین

128

امام ابو حنیفہ ﷫کے مختصر حالات

128

نام ونسب

128

تاریخ پیدائش

129

امام صاحب کے مشہور اساتذہ 

130

امام صاحب کے  تلامذہ

130

امام صاحب  کی تصانیف

130

امام ابو حنیفہ ﷫ کی توثیق ائمہ جرح وتعدیل  کے  اقوال کی روشنی میں

131

کیا امام ابو حنیفہ اور احناف مرجئہ  ہیں ؟

134

قاضی القضاۃ   امام ابو  یو سف  ﷫ کے مختصر حالات

137

نام ونسب

137

امام  ابو یوسف  کے اساتذہ اور تلامذہ 

138

م امام  ابو یوسف   اصول فقہ کے مدوّن اول ہیں

139

امام  ابو یوسف   کی توثیق

139

امام محمد بن حسن شیبانی  المولود 132ھ ‘ المتوفی 189ھ کے مختصر حالات 

140

امام محمد کی مشہور تصنیفات 

144

امام محمد کی ثقاہت

144

امام  مالک ‘ امام شافعی ‘ امام احمد   سب امام ابو حنیفہ کے بالذات یا بالواسطہ تلامذہ ہیں 

145

کیا اشہد اور اعتقد کی جگہ نشہد اور نعتقد جائز ہے ؟

148

کتاب کو حمدوثنا سے  شروع نہ کرنے پر اشکال وجواب  

150

بسم اللہ الرحمان الرحیم  کی تحقیق  

153

رحمان اور رحیم  میں فرق  

153

احد اور واحد میں فرق

156

لفظ اللہ کے بارے   میں متعدد اقوال

156

لفظ اللہ کے عدم اشتقاق کے دلائل 

157

توحید کی اقسام ثلاثہ 

158

توحید الذات 

158

اسمائے حسنی کے اجتہادی یا توفیقی ہونے کی بحث

160

اسماءاللہ اور صفات اللہ میں فرق 

160

توحید الصفات 

160

توحید الافعال

160

توحید کے مراتب اربعہ 

161

اللہ تعالی کے واجب الوجود ہونے  میں منفرد ہے  

161

تخلیق

161

تدبیر 

161

لا معبود  الا اللہ

161

توحید الوہیت وتوحید ربوبیت 

161

خلاصئہ بحث

166

شرک کی اقسام ثلاثہ 

169

شرک  فی الذات

169

شرک فی الصفات

169

شرک فی العبادات 

169

عبادت کی تعریف مدارج السالکین کے حوالے سے ‘ جوہمیں مدارج السالکین میں نہیں ملی 

169

شرک کی چھ اقسام کا بیان  

171

شرک استقلال

171

شرک تبعیض    ؍شرک تثلیث

171

شرک تقریب 

171

شرک تقلید اور تقلید کی تعریف

172

شرک اسباب 

172

شرک اغراض 

172

عبادات میں شرک کی چار اقسام 

173

(1)مالی عبادات میں شرک 

173

(2)بدنی عبادات میں شرک 

173

(3)قولی عبادات میں شرک  

174

(4)قلبی  عبادات میں شرک  

175

کفر اور شرک میں فرق

175

دلائل عقلیہ : برہان تمانع  وبرہان توارد 

177

1.  برہان توارد ، یعنی توافق  

177

2.برہان تمانع ،یعنی برہان اختلاف

177

مظا ہر قدرت جو اللہ تعالی کے وجود کے  قطعی دلائل ہیں

178

1­۔دلیل توتی 

178

2-دلیل صوتی

179

3۔دلیل بیضی 

179

4۔دلیل نباتی 

179

5۔دلیل شاہدین عدل 

180

6۔دلیل خلقی وشکلی 

180

7۔دلیل برفی 

181

8۔دلیل ارضی 

182

9۔دلیل اتقانی

182

10۔دلیل بارانی

182

11۔دلیل شمسی 

183

12۔دلیل جوی 

183

13،14۔دلیل نومی والہامی

184

15۔دلیل منامی 

184

16۔ دلیل روحی 

185

اللہ تعالی کی ذات وصفات اور افعال میں کوئی  اس کامماثل نہیں 

188

کیا اللہ تعالی پر شے کا اطلاق ہوسکتا ہے ؟ 

188

جہمیہ کے دلائل اور ان کے جوابات 

189

لفظ ((اشیاء ))کو غیر منصرف  پڑھنے کی وجہ 

190

اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے ، کوئی چیز اسے عاجز نہیں  کر سکتی  

192

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں

193

لفظ الہ کی تحقیق  

193

اللہ تعالی اپنی ذات وصفات کے ساتھ ازلی وابدی ہے 

196

اللہ تعالی کے لیے لفظ قدیم کا استعمال

197

ارادہ کے لغوی و اصطلاحی معنی 

200

عبدالرسول  نام کی تحقیق 

201

ارادے کی اقسام

202

اللہ تعالی کی طرف خیر اور شر کی نسبت

203

معتزلہ اور اہل سنت کا  اختلاف 

203

معتزلہ  کے بعض اعتراضات اور ان کے جوابات 

208

اللہ تعالی کی ذات تک مخلوق کے عقل وخیال کی رسائی ممکن نہیں 

211

اللہ تعالی کو مخلوق سے تشبیہ دینا درست نہیں 

213

تشبیہ کی تعریف 

215

تشبیہ کے بارے ابن تیمیہ کا مسلک اور امام غزالی کی طرف غلط نسبت   کی وضاحت

215

اللہ تعالی کے لیے ’’حی‘‘ کا استعمال     اور حیات کی تعریف 

217

اسم ’’ قیوم ‘‘  اللہ تعالی کے ساتھ خاص ہے

218

اللہ تعالی ہر چیز کا خالق ہے لیکن اسے کسی بھی  کی حاجت  نہیں 

220

اللہ تعالی بلامشقت  ہر ایک کو روزی پہنچانے والا ہے 

221

اللہ تعالی  کے رزّاق ہونے  پر اشکال 

222

اللہ تعالی بلا خوف  وخطر ہر ایک  کو   موت دینے والا اور  بلا کسی دشواری کے دوبارہ  زندہ کرنے والا ہے 

223

موت کے بارے متعدد اقوال

226

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6858
  • اس ہفتے کے قارئین 6858
  • اس ماہ کے قارئین 1680809
  • کل قارئین113288137
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست