#6459.01

مصنف : مفتی رضاء الحق

مشاہدات : 2318

العصیدۃ السماویۃ شرح العقیدۃ الطحاویۃ جلد دوم

  • صفحات: 716
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 28640 (PKR)
(اتوار 22 اگست 2021ء) ناشر : دار العلوم زکریا جنوبی افریقہ

امام طحاوی مشہور محدث وفقیہ ہیں اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں ۔عقیدے سے متعلق ان کی معروف کتاب ’’عقیدہ طحاویہ ‘‘ ہے۔ جس میں بہت ہی مختصر انداز میں اسلامی عقائد کا احاطہ کیا گیا ہے اور اہل سنت والجماعت کے عقائد بیان کیے گئے ہیں عقیدہ کی تعلیم اوراس کے عناصر سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے اس کامطالعہ ازحدضروری ہے اس کتاب کی خو بی یہ ہے کہ  اس  میں تمام اسلامی عقائد کو مختصراً بیان کردیا گیا ہے اور باطل فرقوں کے بالمقابل اہل سنت والجماعت کے افکارونظریات کی نمائندگی کی گئی ہے۔اس  کی بہت ساری شروحات لکھی گئی ہیں ۔علامہ البانی رحمہ اللہ  نے بھی اس کی شرح لکھی ہے۔مولانا صادق خلیل رحمہ اللہ  نے ’’اسلامی عقائد ‘‘ کے نام سے   علامہ البانی رحمہ اللہ کی شرح کا اردو ترجمہ کیا ہے۔زیر نظر کتاب ’’ العصیدۃ السماویۃ شرح العقیدۃ الطحاویۃ‘‘مولانا مفتی رضاءالحق کےافادات   کی کتابی صورت ہے۔مولانا محمد  عثمان بستوی نے اسے دوجلدوں میں مرتب کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مسخ علی الخفین    اہل السنہ والجماعہ کی علامات میں سے ہے 

25

شیخ سقاف کا مصنف پر تحقیر آمیز انداز میں رد ، اور   مسخ علی الخفین     کے اجماعی ہونے کا رد 

26

جہاد کے لغوی واصطللا حی معنی اور جہاد کی اقسام 

29

حج  اور جہاد  امت مسلمہ  پر تا قیامت فرض ہے  

31

شیعوں کے یہاں جہادکے پا نچ  مواقع  

33

ہر انسان کے اچھے  برے  اعمال لکھنے کے لیے اللہ کی طرف سے فرشتے مقرر ہیں 

36

ہر انسان کے  ساتھ کراماً کاتبین کے علاوہ کچھ  اور  بھی فرشتے  ہوتے ہیں

38

فرشتے ہر عمل لکھتے ہیں ، یا صرف ان اعمال کو جن سے جزا یا سزا متعلق ہو ؟

40  

روح کے متعدد معانی  

41

روح کی تعریف  

41

روح اور نفس دونوں ایک ہیں ، یا  ان میں کچھ فرق ہے ؟

42

صوفیاء حضرات کے یہاں نفس کے سات قسمیں  

45

نفس کی تین مشہور اقسام  

46

عقل کی متعدد تعریفات  

47

عقل کا محل دل ہے ، یا دماغ ؟ 

47

روح کی حقیقت اور حالات ممکن الادراک  ہیں  ، یا نہیں ؟

48

حضرت ثابت بن قیس ﷜  کا واقعہ  

49

سلطان نورالدین زنگی   کا واقعہ   

49

عراق کے بادشاہ   شاہ فیصل  کا واقعہ  

49

موت کا فرشتہ ایک ہے اور اس  کے م بہت سے معاونین ہیں  

52

ملک الموت کا نام 

55

قبر سے مراد عالم برزخ ہے 

57

مسئلہ حیات قبر وعذاب قبر  

57

  حیات قبر وعذاب قبر   کے منکرین کے دلائل  اور ان کے جوابات

58

عذاب قبر کی مثال نیند میں خواب کی سی ہے  

59

عالم مثال میں روح وغیرہ کے متشکل ہونے کے چند مثالیں

60

حیات قبر وعذاب قبر  کے ثبوت پر اہل سنت وجماعت کے دلائل

62

عذاب قبر سے متعلق  اختلاف

65

جمعہ کے دن انتقال ہونے پر عذاب قبر نہ ہونے سے  متعلق روایات کی تحقیق 

66

عذاب قبر سے نجات  پانے والے دوسرے حضرات  

68

کیا عذاب قبر ایک دفعہ اٹھا لیے جانے کے بعد دوبارہ نہیں ہوتا ؟

69

شیخ سقاف قبر میں ضغطۃ القبر سے انکاری ہیں 

72

خوف حزن میں فرق  

63

قبر میں سوال کرنے والے فرشتوں کے نام 

74

قبر میں سوال کرنے والے  منکر نکیر  دو فرشتے ہیں ،یا پوری جماعت کا نام ہے ؟

75

روح کے متعدد حالات اور مراحل  

75

حیات النبی ﷺ

77

حیات انبیا﷩کے چند دلائل 

77

ارواح کا مستقر کہاں ہے ؟ 

82

قبر میں سوال سے مستثنیٰ لوگ  

83

قبر جنت کا ایک باغ ہے ، یا پھر جہنم کا ایک گڑھا ہے 

85

قیامت کے روز پیش آنے  والے  آٹھ امور

86

بعث کے متعدد معانی 

90

جسم انسانی کے اجزائے اصلیہ 

90

بعث اور اعدام (افناء)میں فرق اور علماء کے اقوال 

90

فرشتوں کاحساب ہوگا، یا نہیں ؟

93

کیا رسولوں سے بھی سوال ہوگا؟

93

حساب کی اقسام 

93

جانوروں کا حساب  

94

حساب وکتاب کے دلائل 

94

بعض امراض کے لیے اسباب ظاہریہ جسمانیہ سبب اصلی ہیں اور بعض کے لیے اسباب روحانیہ  

97

اسباب کی اقسام  

97

قیامت کے روز  ہر شخص کو اس کا نامہ  اعمال  پیش کیا جائے گا

98

نفس طراط کا معتزلہ اقرار کرتے ہیں ، البتہ صفات میں تاویل کرتے ہیں 

99

موؤلین کی دوسری قسم  

101

سقاف کا صراط سے انکار  اور اس پر اشکالات ، اور سعید فودہ کے جوابات   

101

احادیث میں پل صراط کا ذکر   

102

پل صراط پر گزرنے کی کیفیت  

102

 آسانی  سے پل صراط پار کرنے  کے اعمال

105

پل صراط پرگزرتے وقت 7    پل       پار کرنے ہونگے

107

وزن اعمال حق ہے 

107

وزن اعمال کا ثبوت قرآن سے   

108

وزن اعمال کا ثبوت  حدیث سے   

109

وزن اعمال کا ثبوت پر اجماع امت

110

وزن اعمال  سب کے لیے ہے ،یا بعض کے لیے ؟

110

کفار کے اچھے اعمال کا اثر  

111

صاحب میزان کون ہے ؟

111

میزان میں کیا چیز تولی جائی گی ؟

112

پہلا قول : اعمال مجردہ کا وزن ہوگا

112

دوسرا قول : تجسید اعمال کا ہے 

114

تیسرا قول : صحف اعمال کا وزن ہوگا 

116

حدیث بطاقہ پر اشکال وجواب

117

چوتھا قول : صاحب اعمال کا وزن ہو گا  

118

مذکورہ اقوال میں تطبیق  

119

راجح ومرجوح   کی پہچان  

119

وزن اعمال کی حکمت  

120

کیا جنت وجہنم  اس وقت موجود ہیں ، یا ابھی تک موجود نہیں ؟

122

معتزلہ کے دلائل

122

اہلسنت وجماعت کے دلائل 

124

جنت وجہنم دونوں ہمیشہ باقی رہیں گی 

127

اہلسنت والجماعتہ  کے دلائل 

127

فنائے  نار کے بارے حافظ ابن قیم  اور  علامہ ابن تیمیہ  کا تفرد اور متضاد اقوال 

130

جہمیہ کے دلائل  اور ان کے جوابات 

134

کافر کی سزا ہمیشہ کے لیے جہنم  کیوں ، جبکہ اس کا کفر ایک محدود عرصے تک ہوتا ہے ؟

137

اللہ تعالی نے انسان کو پیدا کرنے سے پہلے جنت وجہنم کو پیدا فرمایا

139

ازل  ہی میں ہر شخص کے جنتی یا جہنمی ہونے کا فیصلہ ہوچکا ہے 

139

اللہ تعالی جسے چاہے اپنے فضل  سے  جنت میں داخل فرما ئے اور جسے چاہے اپنے عدل  کے ساتھ دوزخ میں داخل کرے

140

ہر   آدمی وہی کرتا ہے جوپہلے سے اس کے  لیے مقدر ہوچکا  ہے

142

اللہ تعالی کے فیصلے کا مقررہ وقت پر متعینہ کیفیت کے ساتھ ہونا یقینی ہے 

143

استطاعت کے معنی 

144

وعلي الذين يطيقونه   میں چھ توجیہات   

145

توفیق وخذلان  

146

استطاعت قبل  الفعل کی اقسام 

147

استطاعت  مع الفعل  کے دلائل

148

استطاعت قبل  الفعل کے دلائل

148

شیخ ھبۃ اللہ   ترکستانی کی شرح سے استطاعت کی تشریح مع ترمیم واضافہ   

149

کسب  اور خلق میں فرق   

150

بندوں کے افعال کا خالق اللہ ہے   

150

بندے اپنے افعال کے کاسب   ہں 

151

فعل اور ارادے کے بارے میں مذاہب کی تفصیل  

151

(1)جبریہ  

151

(2)قدریہ اور معتزلہ  

153

افعال مباشرہ وافعال تولید  

153

(3)ماتریدیہ 

155

(4)اشاعرہ  

155

انسان صرف  انہی چیزوں کا مکلف ہے جن کی اسے طاقت ہے  

158

مالا یطاق کی اقسام 

158

تکلیف مالا یطاق کے بارے مذاہب کی تفصیل

159

انسان  توفیق الہی کے بغیر کچھ  نہیں کر سکتا   

163

قضا کے متعدد معانی

167

قضا کی اقسام

167

فائدہ: (ان الله يامر بالعدل ....)كی تشریح 

168

وہی ہوتا ہے جو اللہ چاہتا ہے  

170

اللہ  تعالی  کے  فیصلے کے سامنے ہر تدبیر عاجز ہے

173

اللہ  تعالی   ٰ ظلم سے پاک ہے

175

اللہ  تعالی   اپنی ذات وصفات میں ہر عیب سے پاک ہے

177

دعا کے متعدد معانی 

179

میت کے لیے دعا واستغفار اور ایصال ثواب کا حکم  

179

عبادات کی اقسام  

179

میت کے لیے دعا  کی افادیت سے معتزلہ کا  انکار

183

قبر کے پاس تلاوت کا حکم 

185

قبر کے پاس تلاوت کے بارے میں  ائمہ اربعہ کا مسلک

191

احناف کا مسلک  

191

مالکیہ کا مسلک 

192

حنابلہ کا مسلک  

172

شافعیہ کا مسلک  

193

سلفی حضرات کا تلاوت کے ایصال ثواب سے انکار  

194

ایصال ثواب میں قیاس سے استدلال  

195

اجتماعی ختم قر آن وسورہ یٰسن کا حکم  

196

کیا فرض وواجب عبادات کا  ثواب میت کو ایصال  کیا جاسکتا ہے    ؟

196

میت کے چھوٹے  ہوئے   فرض یا واجب  روزوں کی قضا کا طریقہ   

197

کیا ایصال ثواب کے لیے عمل سے پہلے نیت ضروری ہے ،  یا عمل کے بعد بھی ایصال ثواب کی نیت کی جا سکتی ہے ؟

197

بوقت دعا اللہ تعالیٰ کی چھ صفات کا استحضار ضروری ہے  

198

کافر کی دعا قبول ہوتی ہے ،یا نہیں ؟

198

اہل السنۃوالجماعۃ کے دلائل 

199

کیا معتزلہ دعا کی افادیت کے منکر ہیں ؟ 

199

کیا قضا کی تقسیم صحیح ہے ، یا قضا صرف مبرم ہے ؟

201

 قبولیت دعا کی شرائط

203

دعا کی قبولیت وافادیت قرآن وحدیث کی روشنی میں 

204

فائدہ : (قل ما يعبؤ  بكم ربي لولا دعاؤكم )  کے متعدد معانی  

205

شیخ عبداللہ ہرری کا مسلمانوں کے سب گناہوں کی طلب  مغفرت کوحرام کہنا  

208

اللہ تعالیٰ ہر چیز کا مالک ہے ، اس کا کوئی مالک نہیں  

209

اللہ تعالیٰ سے پلک جبھپکنے   کے برابر  بھی بے نیازی کفر  ہے  

210

اللہ تعالی ٰکا  غضب ورضا مخلوق کے غضب ورضا کی طرح نہیں  

212

اللہ تعالیٰ  کی رحمت غضب پر مقدم ہے 

213

اللہ تعالیٰ  اپنی  ذات وصفات میں یکتا وبے مثل ہے

214

صحابی کی تعریف 

215

صحابہ کرام ﷢ کی  محبت ایمان کی علامت اور ان سے بغض گمراہی ہے

218

صحابہ ﷢کے فضائل قرآن کی روشنی میں 

219

  صحابہ ﷢کے فضائل حدیث کی روشنی میں 

223

حدیث (لاتسبو اصحابي )میں (صحابی ) سے تمام صحابہ ﷢ مراد ہیں  

224

صحابہ کرام ﷢کے فضائل حضرات صحابہ اور سلف صالحین کے اقوال کی روشنی میں   

228

شیخ عبداللہ ہرری کا   غیر صحابی کو صحابی پر فضیلت دینا

232

بلااستثناء تمام صحابہ کرام کی عدالت اہل سنت وجماعت کا اجماعی عقیدہ ہے  

234

عادل کی تعریف  

235

عدالت صحابہ پر بعض روایات سے اشکالات وجوابات   

236

شیخ عبداللہ ہرری کی بعض صحابہ ﷢پر تنقید

240

کسی بھی صحابی کی تنقیص ، اس پر لعنت یا  سب وشتم     حرام ہے

243

صحابہ کرام ﷢کو برا کہنے والے پر  اللہ ، اس کے فرشتوں اور  تمام انسانوں   کی لعنت

245

صحابہ کرام ﷢ پر تنقید سے روافض وزنادقہ کا مقصد

246

شیخ عبداللہ ہرری کے  تنقید صحابہ کے جوازپر  استدلالات کے جوابات

248

حضرت معاویہ ﷜  پر قتل نفس  اور اکل مال بالباطل کا الزام  

248

حضرت معاویہ ﷜  پر بسیار خوری کا الزام اور اس کس تحقیق

248

شیخ ہرری کا فاطمہ بنت قیس ؓ کی حدیث سے بعض صحابہ کی تنقید  پر استدلال  اور اس کا جواب 

252

حضرت عمار ﷜ کے قاتل کون ؟  

252

لفظ ’’ ویح ‘‘ کے معانی کی وضاحت  

255

’’فئۃ باغیۃ ‘‘  کا مصداق وہ جماعت ہے جو حضرت عثمان ﷜ کی خلافت کی باغی تھی  

256

عکرمہ پر ثقاہت کے باوجود خارجیت کا الزام  

263

مستدرک حاکم کس بعض روایات سے بعض صحابہ کرام ﷢ پر حضرت عمار ﷜ کے  قتل کا الزام اور اس کی  تحقیق  

265

’’فئۃ باغیۃ ‘‘  سے حضرت ابن عمر ﷜ کی مراد

266

حضرت حذیفہ ﷜ کی ایک روایت سے حضرت علی ﷜ کے برحق ہونے اور مخالفین کے  اہل باطل ہونے پر استدلال اور اس کا جواب  

268

  حضرت معاویہ ﷜  پر سب وشتم کا الزام

269

امام ابوالحسن اشعری ﷫ کی طرف  حضرت معاویہ ﷜   کے اجتہاد کو خطا، باطل ، منکر  ، اور بغا وت کہنے کی نسبت کی وضاحت

271

امام ابوالحسن اشعری ﷫ کی طرف ((الابانة عن اصول الديانه )) کی نسبت   

272

حضرت علی ﷜  کی بیعت نہ کرنے پر     شیخ ہرری  کا صحیح مسلم کی ایک روایت سے   حضرت معاویہ ﷜    کے خلاف استدلال اور اس کا جواب

275

حدیث ((امرت  بقتال الناكثين والقاسطين والمارقين ))   كی تحقیق

282

شیخ ہرری کا   حضرت معاویہ ﷜   کو سرکش اور طالب مُلک  کہنا

288

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9994
  • اس ہفتے کے قارئین 240545
  • اس ماہ کے قارئین 1759618
  • کل قارئین115651618
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست