#5245

مصنف : گریس ہال سیل

مشاہدات : 5367

عالم اسلام پر امریکی یلغاریں کیوں

  • صفحات: 142
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3550 (PKR)
(اتوار 04 فروری 2018ء) ناشر : الاقصی پبلشر

مغربی دنیا اب تک مختلف ذرائع سے سیاسی، سماجی ، فوجی اور اقتصادی سطح پر مسلمانوں پر حاوی رہی ہے۔ لیکن ایک طرف مسلمانوں میں بیداری پیدا ہونے کے بعد انھیں یہ خوف لاحق ہوگیا ہے کہ اگر عالم اسلام کو کچھ لائق اور ژرف نگاہ قائد میسر آگئے اور انھوں نے اپنی بکھری قوتوں کا استعمال کر نا سیکھ لیا تو وہ دن دور نہیں جب کہ مغرب کی قیادت کا طلسم چکناچور ہوکر بکھر جائے گا اور عالم اسلام قیادت و جہاں بانی کی نئی بلندیاں طے کرتا ہوا نظر آئے گا۔دوسری طرف اہل مغرب کو خود اپنے ملکوں میں پیر تلے زمین کھسکتی نظر آرہی ہے، مسلمان پورے اسلامی تشخص اور تہذیبی شناخت کے ساتھ ہر میدان میں پورے یورپ و امریکہ میں اپنا وجود تسلیم کرا رہے ہیں۔ جب کہ اسلام نے انسانیت کو عزت دی، مقامِ ممتاز پر فائز کیا، علم، اخلاق، کردار، حیا، تہذیب، شرم و مروت اور امن و عافیت کے جوہر سے آشنا کیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ انسانیت کی برہم زلفیں سنور گئیں۔ نصیبہ جاگ اٹھا، غیر انسانی رویوں کی حوصلہ شکنی ہوئی۔ خیالات کی وادیاں گل زار ہوئیں۔اسلام نے انسان کو انسان بنایا۔ اس کی فکر کی اصلاح کی، عقیدہ وعمل میں سدھار پیدا کیا اور اسے بے راہ رو ہونے سے بچایا۔ جب کہ ادیانِ باطلہ اور تمدنِ جدید کے پجاریوں نے دنیا کو تباہی و بربادی سے دوچار کیا۔ انسانیت کی قبا تار تار کی۔

زیر تبصرہ کتاب ’’ عالم اسلام پر امریکی یلغار کیوں؟‘‘ ایک عیسائی مصنفہ گریس ہال سیل (امریکی صدرکی تقریر نویس)کے قلم سے متعدد متعصب عیسائی اور یہودی شخصیات سے ملاقات اور اسرائیل کا دو مرتبہ دورہ کرنے کے بعد لکھی ہے ۔اس کتاب کو اردو قالب میں جناب ذکی الدین شرفی صاحب نے ڈھالا ہے۔ اس کتاب میں یہودیت اور عیسائیت کے پروپگنڈوں کو مفصل بیان کرتے ہوئے ان کے حل کے لئے اہم تجاویز کو بیان کیا ہے۔ جس کی بنا پر عالم اسلام پر امریکی یلغارکو زیر کیا جا سکتا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولفہ ومترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

امریکااوربرطانیہ کی متعصب ترین عیسائی قیادت کیاکررہی ہے؟

5

کچھ مصنف اورکتاب کےبارےمیں

6

میں نےیہ کتاب کیوں لکھی؟

13

روزآخریعنی آخری جنگ عظیم کےمذہبی نظریےکی مقبولیت

15

امریکاتنہائی تیزی سےپھیلنےوالاعقیدہ

34

نظریہ آخری جنگ عظیم آرمیگاڈون کیاہے

24

ایوفیکل ازم کیاہے؟

24

اسرائیل اسنیج کامرکز آرمیگاڈون کیاہے؟

25

یاجوج جوج کی جنگیں

32

شدید ابتلاء

34

حضرت عیسی ؑ کادشمن کون؟

34

حالیہ واقعات میں اقدارکوشامل کرنا

38

اینٹی کرائسٹ دجال کےبارےمیں فال ویل کی رائے

38

مسیح دجال ٹیلی ویثرن پر

39

مسیح دجال کون ہے؟

39

فضامیں جاکراستقبال مسیح کیاہے؟

40

نظام قدرت اورنجات

42

گرینڈ اسٹینڈسیٹس

44

بلندوبالانشتیں

44

فضائی نجات کامستحق کون ہوگا

46

میرااپناتجریہ

47

میرےوالدکاتجربہ

49

جابانی تجربہ

51

براڈ ارواسکوفیلڈبائیبل

52

بڑھتی ہوئی تعداد

58

اسکوفیلڈبائبل

59

سائرس اسکوفیلڈ

59

یروشلم تاریخ میں

60

کرسچن جونظرنہیں آتے

63

اسرائیل پیش گوئیوں کےمطابق

66

ایک مسجدکےگردمحاصرہ

67

سرخ سانڈ

74

ہیکل سلیمانی کی تعمیرکاوقت بہت قریب ہے

75

بس ایک واقعہ رونمابقی ہے

80

دائیں کےبازہ کےعیسائی اسرائیلی اورامریکی یہوید

80

جیرل فال ویل

86

عیسائی دایاں اورریاست

88

اسرائیل کاخودحفاظتی ایٹمی حملہ

97

اسرائیل اورعرب

98

اسرائیل کی امداد

98

اسرائیل پسندی کی سیاست

100

آرمیگاڈون یہودیوں کےلیے

101

دائیں بازہ کامسیحی اورامریکی یہوید

102

دائیں بازہ کےعیسائی اورادرون ملک یک سیاست

102

وینیات کی تجارت

105

جمیزواٹ

114

یہودی سےفائدہ

115

اسلحہ کےحامیوں کی حمایت

115

مستقل

116

کرسچن کی طاقت

117

معیارکی حداسب کےلیے

117

حاصل کلام

118

اصطلاحات کی توضح

121

مدینہ منورہ پریہودی حملے کی ناپاک ترین تیاریاں

126

عالم اسلام امریکی یلغار کیوں

129

کتابیات

130

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 110813
  • اس ہفتے کے قارئین 407791
  • اس ماہ کے قارئین 1461291
  • کل قارئین110782729
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست