#5059

مصنف : امداد اللہ انور

مشاہدات : 11655

دفاع اسلام اسلام پر کفار کے اعتراضات اور ان کے جوابات

  • صفحات: 979
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24475 (PKR)
(جمعہ 20 اکتوبر 2017ء) ناشر : دار المعارف ملتان

خاتم الانبیاءﷺ کی بعثت کا مقصد دنیا بھر میں دین حق کو تمام دینوں پر غالب کرنا  تھا اور کتاب ہدیٰ یا دین حق سے مراد دینِ اسلام ہے اور یہی اسلام عند اللہ محبوب اور مقصود ہے۔ اور دین اسلام صرف قرآن وحدیث میں بند ہے اور کتاب وسنت کے سوا کسی بھی دوسری چیز کو ماننے یا عمل کرنے سے خالق کائنات نے منع فرمایا ہے اور یہی دو اصول ہیں جن کی پیروی ہر مسلمان اور ذی شعور انسان کے لیے لازمی ہے اور نبیﷺ کے بعد علماء ہی اس دین حق کے وارث ہیں کہ وہ دین کو لوگوں تک پہنچائیں اور پہنچانے کے بعد اسلام پر ہونے والے اعتراضات کا احسن طریقے سے جواب دے کر اسلام کا دفاع کریں۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں بھی اسلام پر کفار کے ہونے والے اعتراضات کو بیان کر کے ان کے جواب دیے گئے ہیں اس کتاب میں چار ابواب یا اس کی تقسیم چار حصوں میں کی جا سکتی ہے پہلے باب میں ذات باری تعالیٰ سے متعلقہ اعتراضات وجوابات اوردیگر تفصیل کو ‘ دوسرے میں ملائکہ وشیاطین سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ تیسرے میں انبیاء کرامؑ سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ چوتھے میں نبیﷺ سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ پانچویں میں معجزات رسولﷺ سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ چھٹے میں صحابہؓ سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ ساتویں میں قرآن مجید سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ آٹھویں میں حدیث رسولﷺ سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ نویں میں مذہب اسلام سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ دسویں میں عبادات اسلامیہ سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ گیارہویں میں ذبائح اور قربانی سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ بارہویں میں جہاد اسلام سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ تیرہویں میں تعدد ازواج سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘چودہویں میں خواتین کے حقوق سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ پندرہویں میں اسلامی سزاؤں سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ سولہویں میں توبہ واستغفار سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ سترہویں اور آٹھارویں میں عالم برزخ اور قیامت سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو‘ انیسویں میں جنت‘ جہنم سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو اور آخر میں متفرق مسائل سے متعلقہ اعتراضات وجوابات کو بیان کیا گیا ہے۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ دفاع اسلام‘ اسلام پر کفار کے اعتراضات اور ان کے جوابات ‘‘ مولانا امداد اللہ انوار کی تالیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

ذات باری تعالیٰ کےمتعلق اعتراضات کےجوابات

 

پیش لفظ

26

فرقوں کی ابتداء

27

لامذہب لوگ

27

ماڈریٹ طبقہ

27

اکابرکی تالیفات

28

کتب رداعتراضات یہودونصاری

28

کتب رداعتراضات ہنود

28

کتاب دفاع اسلامی کی اہمیت

30

انتساب

31

سبب تالیف

32

خالق کائنات کاثبوت

34

کیاخداہمہ دان نہیں

35

اللہ کی بعض صفات جلالیہ پر اعتراض کاجواب

36

کیااللہ کوحضورﷺنےمتعارف کروایا؟

40

قرآن سےخداکامجسم ہونالازم آتاہے

41

اللہ تعالیٰ بغیرزبان کیسےکلام فرماتاہے

42

خداقادرہےتواپنےآپ کومارسکتاہے؟چوری کرسکتاہے؟

43

قدرت مطلقہ پر اعتراض کاجواب

43

چوری کاجواب

44

خداقادرہےتواورخداکوپیداکرسکتاہے

44

خداکےمجسم ہونےکااعتراض

47

خدانےامیروفقیرنیک بدکیوں بنائے

47

خدامہربان ہےتوعورت دردسےبچہ کیوں جنتی ہے؟

48

جب خداآزماکرتاہےتوعلیم وخبیرکہاں؟

49

خداکوآزمائش وامتحان کی کیاضرورت ہے

49

کیاخدابادلوں کاعلم نہیں جانتا

50

خداکوپیغمبرکی کیاضرورت ہے

51

اگرخداقادرمطلق ہےتوپیغمبروں کےدشمنوں کوکیوں پیداکیا

51

کیاخدافرشتوں سےگفتگوکرنےسےقابل اعتراض ٹھہرتاہے

52

چھ دن میں دنیا بناناعرش پرآرام کرنااورمحیط کل ہونےاورخداکی قدرت کےخلاف نہیں

53

کن سےپیداکرنےوالے دنیاچھ دن میں کیوں بنائی

55

خدااورفرشتےلوگوں سےاب کیوں کلام نہیں کرتے

56

کیاخداصرف مسلمانوں کاہے

57

کیااللہ گنہگاروں کوراہ نہیں دکھلاتا؟

58

خداکوقرض لینےکی کیاضرورت ہے

59

خداکاخوداپنی تعریف کرنا

61

کیاقرآن گمراہوں کوراہ نہیں دکھاتا

62

قرآن کوعربی میں اتاکرخداطرف دارٹھہرا

63

خداکی طرف مکرکی نسبت

64

کیاخداتخلیق کائنات سےپہلے نکماتھا؟

66

کن فیکون پر اعتراض

68

اگرکفراورگناہ مقدرمیں لکھےگئےتوکیاسزادیناظلم نہیں ہے؟

73

کیازناکاموجدخداہے

75

کیاشراوربرائی خداکی مرضی سےواقع ہوتےہیں؟

76

جبراوراختیار کی حقیقت

81

کیاخداکودیکھناممکن ہے؟

83

کیاخدااس پر قادر نہیں کہ کافرمغفرت کرے

87

جبرائیل ؑکافرعون کےڈوبنےکےوقت اس کےمنہ میں مٹی ٹھونس کرکلمہ ایمان سےبازرکھنےپرشبد

89

کیاخدابندوں میں حلول کرگیاہے

91

عیسائیوں میں خداکےمرجانےکاپروپیگنڈہ

92

تخلیق کائنات کےمتعلق اعتراضات کےجوابات

 

کچھ نہ ہونےکےبعددنیاکیسےوجودمیں آئی؟

95

آسمان کاوجودکہاں ہے

96

کیاآسمان کاجسم آنکھوں سےنظرآتاہے

97

سات زمینیں کہاں کہاں کس صورت میں ہیں

98

تخلیق زمین آسمان اورسیارات سے پہلے دن رات کیسےپہچانےگئے

99

آسمان زمین کی تخلیق میں چھ روز کی مدت کیوں ہوئی

100

زمین آسمان اوران میں موجود تمام چیزوں کےتسبیح کرنےکامطلب

101

لوح محفوظ کی وسعت

104

آفتاب عرش کےنیچے کیسےسجدہ کرتاہے؟

105

کیاکرو ارضی میں شب قدرایک ہےیاکئی معراج کےوقت آسمانوں میں رات تھی یادن؟

113

تناسخ کیوں درست نہیں ہے

115

تناسخ کارد

119

مسئلہ ارواح پراعتراض

120

روحیں حادث میں قدیم نہیں

123

عہدازل کےمتعلق چندسوال وجواب

123

عہدالست کےیادنہ رہنےپرسوال

125

کیاانسان پہلےبندرتھا؟

131

کیاہرانسان کےخمیرمیں نطفہ کےساتھ اس جگہ کی مٹی بھی شامل ہوتی ہےجہاں وہ دفن ہوگا

132

بغیرمردکےتنہاعورت سےبچہ پیداہوجاناخلاف عقل نہیں

133

ملائکہ وشیاطین کےمتعلق اعتراضات کےجوابات

 

ملائکہ اورشیاطین کےوجود اوران کی طاقت کاثبوت

135

سرسیدکےانکارملائکہ کارد

137

منشی چراغ علی اورسرسید کےانکارجنات کارد

140

سرسیدکےانکارشیطان کارد

143

کیافرشتوں کےنام دراصل صفات خداوندی ہیں؟

147

جبرائیل انبیاءکرام سےافضل کیوں نہیں

148

کیاجبرائیل انسان خواہشات سےبری نہیں

149

ہندوؤں کی کتابوں سےدیوتاؤں کےگندے واقعات کی حکایات

150

جبرائیل مریم کےپاس نوجوان کی شکل میں کیوں آئے

156

فرشتوں کےآدمؑ کوسجدہ کرنےپراعتراض

159

کیافرشتوں نےداؤدؑکےسامنےجھوٹ اورفریب سےکام لیا

160

عزرائیل کاکسی جگہ روح قبض کرنا

161

شیطان کوکیوں پیداکیا؟

163

ابلیس کوکیوں پیداکیااورقیامت تک کیوں مہلت دی

165

شیطان لوگوں کےبہکاتاہےتوشیطان کوکس نےبہکایا

166

شیطان نےبارگا ہ عزت وجلال میں بیباکانہ گفتگوکیسےکی

167

انبیاءکرام﷩ کےمتعلق اعتراضات کےجوابات

 

کیاانبیاءؑفرشتوں سےافضل نہیں

169

کیاانبیاءکرامؑ سےگناہ سرزد ہوتےہیں

169

آدمؑ کاداؤدکوساٹھ سال عمردینےکےبعدانکار

170

حضرت ابراہیمؑ پرآگ کاٹھنڈاہونا

171

ابراہیمؑ باپ کےسچےوارث ہوتےتودین آباؤسےبیزار نہ ہوتے

173

قرآن پاک کےنزدیک اسماعیلؑ نبی اوررسول تھے

174

حضرت یوسف پر بہتان

175

حضرت سلیمان ؑ کےلیے ہواکی تسخیر

177

سلیمان کےہدہدپر اعتراض

179

سلیمانؑ کی اتنی بڑی حکومت تھی توبلقیس کی حکومت کاعلم کیون نہ ہوا

179

کیاایک لمحہ میں تخت کامنگاناناممکن ہے

179

تمام انبیاءسےایمان کےمطالبے کافائدہ

181

نوح ؑ کی ہزار سال عمر پر اعتراض

182

حضرت ابراہیم کااسماعیل سےبوقت ذبح رائے پوچھنےپر شبہ

182

کیایہودی عزیرکوخداکابیٹا نہیں کہتے

184

بعض پیغمبروں کی بیویاں کیوں کافرتھیں

187

حضرت محمدرسول اللہﷺ کےمتعلق اعتراضات کےجوابات

 

نجات کےلیے صرف خداپر ایمان لاناکافی ہےتصدیق رسالت کی کیاضرورت ہے

189

حضرت محمدﷺ کےنبی اوررسول ہونےکی کیادلیل ہے

190

حضرت محمدﷺ کےبعد نبی کیوں نہیں آسکتے

200

کیاحضورﷺ خداتعالیٰ کےمعشوق ہیں

201

کالکی اوتارحضرت محمدﷺ کاہندوؤں کےدیدوں سےثبوت

202

اشاعت اسلام سےحضورﷺ کامقصدکیاتھا

205

کیاحضورﷺ سب کےنبی ہیں

207

مسلمان رسول اللہﷺ کو خداکےبرابرکاسمجھتےہین

207

کیاحضورﷺ کامزاح خلاف وقار تھا؟

208

آپ کےگناہ

211

ووجدک ضالاپر اعتراض

222

حضورﷺکےجنت مانگنےپرشبہ کاجواب

225

حضورﷺ کےرحمت کی بناپر جنت جانےپر شبہ

228

انبیاءکرام پرموت کی شدت کیوں؟

229

کیاعیسیٰ ؑ حضورﷺ سےافضل تھے

230

جب انبیاءغیب دان نہیں توامت کو کیادے سکتےہیں

233

کیاحضورنےچودھویں صدی ہجری مین قیامت آنےکی پیش گوئی کی ہے

234

معجزات رسول اللہﷺ کےمتعلق اعتراضات کےجوابات

 

معجزہ کی تعریف

237

کیاآنحضرت ﷺکےپاس معجزے نہ تھے

239

قرآنی آیات سےمعجزات کاثبوت

246

سرسید کےانکارمعجزات کارد

249

معجزہ نمبر۔1معراج

250

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 21787
  • اس ہفتے کے قارئین 180319
  • اس ماہ کے قارئین 1699392
  • کل قارئین115591392
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست