#114

مصنف : عبد الرحمن کیلانی

مشاہدات : 28401

روح،عذاب قبر اور سماع موتٰی

  • صفحات: 152
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3040 (PKR)
(اتوار 22 مارچ 2009ء) ناشر : مکتبۃ السلام، وسن پورہ، لاہور

عبدالرحمٰن کیلانی صاحب کی یہ کتا ب دراصل ترجمان الحدیث اور محدث میں چھپنے والے سلسلہ وار مضامین کا مجموعہ ہے۔ کتاب کا موضوع کتاب کے نام سے ظاہر ہے اور شاید مسلمانوں کا کوئی فرقہ اور کوئی طبقہ ایسا نہ ہوگا جو اس موضوع سے گہری دلچسپی نہ رکھتا ہو۔  ان مسائل میں کچھ لوگ اگر افراط کی راہ پر نکل کر گمراہ ہوئے تو کچھ رد عمل میں تفریط کا شکار بنے۔ زیر تبصرہ کتاب اس موضوع پر کتاب و سنت کی صحیح راہنمائی مہیا کرتے ہوئے اعتدال کی راہ دکھاتی ہے۔  اس کتاب میں احناف اور توحیدی گروہ کے بانی کیپٹن عثمانی کے  افراط و تفریط پر مشتمل عقائد پیش کر کے ان کا علمی محاکمہ کیا گیا ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں مختلف سوالوں کے جواب دیتے ہوئے عالم برزخ کی زندگی اور دنیاوی زندگی کی صورت حال کو واضح کیا ہے،روح کا سفر اور شہید کی زندگی کا تصور،سماع موتٰی کے بارے میں مختلف اقوال ورائے اور اس کی  استثنائی صورتیں،برزخی جسم اور برزخی قبر کا تعارف، توحیدی گروہ کے بانی کیپٹن عثمانی کے پیدا کردہ مختلف شبہات کا بھرپور علمی رد پیش کیا ہے،اور اسی طرح سماع موتی کی آڑ لے کر اولیاء کو تصرفات کا حامل قرار دینا اور کیا سماع موتی کے عقیدے سے بندہ مشرک ہو جاتا ہے یا نہیں ،ایسی ابحاث کو حتی الامکان معتدلانہ رویے کے ساتھ بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے-کتاب کا انداز انتہائی سادہ اور عام فہم ہے اور بات کو نکھارنے اور سمجھانے کی غرض سے مختلف استفسارات اور سوالات کو پیش کرکے ان کا جواب بھی تحریر کر دیا گیا ہے تاکہ سوال کے ساتھ جواب بھی موجود ہو اور بات بالکل واضح ہو کر لوگوں میں حق اور باطل میں فرق کرنے کا شعور بیدار کر سکے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

3

فہرست مضامین

 

8

الاستفتاء

 

12

الجواب

 

13

1- امرربی کا مفہوم

 

13

2- سوال روح کے سائل

 

14

3- روح کی قسمیں

 

14

4- تناسخ یا آواگون

 

16

روح کا سفر

 

18

شہداء کی زندگی

 

18

سماع موتی

 

18

5- تناسخ اور روح کلی

 

19

6- حالت نزع میں رنج و راحت

 

21

(2) روح ، عذاب قبر اور سماع موتی

 

23

الجواب

 

26

زندگی اور موت کے چار مراحل

 

26

پہلا مرحلہ موت ہے

 

27

روحوں کی پیدائش کب ہوئی ؟

 

27

دوسرا مرحلہ- دنیاوی زندگی

 

29

استثنائی صورتیں

 

29

ا - احیائے موتی

 

30

ب - خواب

 

31

برزخ کا لغوی مفہوم

 

32

برزخی موت یا نیند

 

32

روح انسانی یا نفس

 

32

روح سےمتعلق چندحقائق

 

33

تیسرا مرحلہ- عرصہ برزخ

 

35

استثنائی صورتیں

 

35

ا- عذاب قبر

 

35

عذاب قبر کی حقیقت

 

35

قبراور جدث

 

38

عذاب قبر کا عقلی ثبوت

 

39

عذاب قبر روح اور بدن دونوں کو ہے

 

39

آزمائش اور حساب کا فرق

 

40

ب - سماع موتی

 

42

استثنائی صورت

 

43

استثنائی صورتوں کے نتائج

 

43

سماع موتی کے قائلین کا طرز استدلال

 

44

1- قرآنی آیات کی تاویل

 

44

تاویلات کا جائزہ

 

45

2- احادیث صحیحہ

 

45

3- تیسرے اور چوتھے درجہ کی احادیث

 

46

4- بزرگوں کے اقوال

 

46

منکرین سماع موتی کے دلائل

 

46

1- قرآن

 

46

2- احادیث صحیحہ

 

47

1- مقتولین بدر

 

47

حضرت عائشہ کا تفقہ

 

49

2- اہل قبور کو السلام علیکم کہنا

 

50

3- جوتوں کی چاپ سننا

 

50

4- حضور اکرم پرصلو ة و سلام

 

51

سلام تشہد

 

52

موضوع احادیث

 

53

نقد نظر

 

53

موضوع حدیث نمبر 2

 

54

علمائے دین اور سماع موتی

 

55

جعلی حدیث کے نتائج

 

56

کتاب الروح اور سماع موتی

 

57

امام ابوحنیفہ

 

57

علامہ وحیدالزمان

 

58

سماع موتی اور مولانا مودودی

 

59

سماع موتی پشت پناہی

 

60

چوتھا مرحلہ- اخروی زندگی

 

62

ارواح کی بین المراحل پیش رفت اور مراجعت

 

62

شہدا کی زندگی

 

62

روحوں کی واپسی

 

62

نگاہ بازگشت

 

64

(3) برزخی قبر اور برزخی جسم سے تعارف مرسلات (1)

 

67

مستفسر- 1 کے دلائل کا جائزہ

 

68

1- قبر کا اصل مقام

 

68

2- عذاب قبر کا جسم سے تعلق

 

69

پہلی حدیث

 

70

دوسری حدیث

 

71

تیسری حدیث

 

72

مستفسرنمبر 1 کے دلائل کا جواب

 

72

مستفسرنمبر2 کے اشکالات

 

76

1- قبر کامعنی اور مقام

 

76

2- نقد احادیث

 

77

3- تاویل احادیث

 

79

ماحصل

 

81

(4) ڈاکٹر عثمانی صاحب کے دلائل کا جائزہ - مرسلات (2)

 

83

اشفاق صاحب کا عتاب نامہ

 

84

جواب

 

90

1- مقام قبر ؟

 

91

برزخی قبر محض ایک نظریہ ہے

 

91

برزخی جسم

 

92

کیا علیین اور سجین برزخی مقام ہیں ؟

 

93

قبر سے مراد یہی زمینی گڑھا ہے

 

94

شاخوں کی والی حدیث کا نیا مطلب ؟

 

95

برزخی قبر کے نظریہ کا استنباط

 

96

قبر کے عام مفہوم پر عثمانی صاحب کے اعتراضات

 

98

اعتراضات کے جوابات

 

98

شہدا اور عالم برزخ

 

100

2- اعادہ روح اور عذاب قبر

 

101

"قرع نعالھم"  کی عثمانی تشریح

 

106

اعتراض نمبر1

 

106

جواب

 

107

اعتراض نمبر2

 

107

جواب

 

108

سماع موتی کے متعلق قول فیصل

 

108

نظریہ برزخی قبر کو مان لینے کا فائدہ اور ضرورت

 

109

(5) سماع موتی سے تصرفات اولیاء تک مراسلات (3)

 

110

سماع موتی - تصویر کا پہلا رخ

 

111

کیا سماع موتی کے قائلین مشرک ہیں ؟

 

112

بزرگوں کے مشترک اور متوارث کوششیں

 

114

پچھلوں کا پہلوں پر لعن طعن

 

115

ائمہ و مشائخ کے اقوال کو حجت سمجھنا انہیں رب بنانے کے مترادف ہے

 

116

فرقہ پرستی کی اصل بنیاد

 

117

بڑی جماعت یا سواداعظم کا مفہوم

 

117

سماع موتی پر اجماع امت ؟

 

119

شیخ عبدالحق محدث دہلوی اور پیران پیر کی نماز

 

119

اموات کا احساس و شعور

 

120

قرآن سے سماع موتی کے دلائل

 

121

دلیل نمبر 1 کا جواب

 

121

وضعی حدیث اور سماع موتی

 

123

دوسری وضعی حدیث

 

124

تیسری وضعی حدیث

 

125

بزرگوں سے بغض و عناد ؟

 

126

من دون اللہ کی تفسیر

 

128

معبودان باطل اور بزرگ ہستیاں

 

130

والنازعات غرقاُ کی تفسیر

 

133

ترجمہ میں ’’ نفوس فاضلہ ،، کے اضافہ کے فوائد

 

135

احادیث رسول اللہ سے سماع موتی کا ثبوت

 

136

سماع موتی اور صحابہ کرام

 

138

حدیث صحیح ، استنباط غلط

 

139

حضرت عائشہ کے انکار سماع موتی پر ایک نظر

 

140

نص میں اجہاد نہیں

 

142

انکار سماع موتی سے حضرت عائشہ کا رجوع ؟

 

143

باب سماع میں حضرت عائشہ سے مروی روایات

 

144

ابن ابی الدنیا کی روایات

 

144

حضرت عائشہ کا اپنے بھائی سے خطاب

 

145

ابن ابی الدنیا کی ثقاہت ؟

 

146

فوت شدہ بزرگوں سے عورتوں کا پردہ ؟

 

147

حیات برزخ اور سماع موتی کیا لازم ملزوم ہیں

 

147

سماع موتی یا احترام آدمیت ؟

 

148

امام ابوحنیفہ سے منسوب روایات

 

149

منکرین سماع موتی کے امام اعظم

 

150

معمّہ کس کے لیے ؟

 

151

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72731
  • اس ہفتے کے قارئین 151850
  • اس ماہ کے قارئین 1670923
  • کل قارئین115562923
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست