#156

مصنف : عبد الرحمن کیلانی

مشاہدات : 31561

احکام ستر و حجاب

  • صفحات: 96
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1920 (PKR)
(منگل 12 مئی 2009ء) ناشر : مکتبۃ السلام، وسن پورہ، لاہور

علامہ ناصر الدین البانی جو کہ ایک بلند پایہ علمی شخصیت اور محدث ہیں،نے کچھ عرصہ قبل خواتین کے چہرے کے پردے کے حوالے سے ''الحجاب المرأۃ المسلۃ'' کے عنوان سے ایک رسالہ تحریر کیا جس میں بہت سارے دلائل کے ذریعے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ چہرہ اور ہاتھوں کا پردہ مستحب ضرور ہے مگر واجب نہیں-زیر نظر کتاب میں مولانا عبدالرحمن کیلانی نے موصوف کے تمام دلائل کا کتاب وسنت کی براہین کی مدد سے تفصیلی رد پیش کیا ہے-كتاب کے شروع میں تہذیب  حاضر کا پس منظر بیان کرتے ہوئے اس کے اسباب اور خطرناك نتائج پرروشنی ڈالی گئی ہے-اس کے بعد احکام سترو حجاب سے متعلق چند ضروری وضاحتیں پیش کی گئی ہیں جس میں مرد و عورت کے سترکی حدود کی وضاحت کرتے ہوئے پردے میں عورتوں کے لیے رعایت کے پہلو کو بھی زیر بحث لایا گیا ہے-پردے اورحجاب کے آغاز پربحث کرتے ہوئے احکام حجاب کی رخصت کس کس سے ہے ؟ پر آراء کا اظہار کیا گیا ہے-اس کے بعد چہرے اور ہاتھوں کے قائلین اور غیر قائلین کے دلائل کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے راجح مؤقف کی وضاحت کی گئی ہے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

باب نمبر 1

 

 

تہذیب حاضر کا پس منظر , اسباب اور نتائج

 

10

پس منظر

 

10

اسباب

 

11

1- حریت فکر و خیال

 

12

2- مالتھس کا نظریہ آبادی

 

13

3-سرمایہ دار کا کردار

 

14

4-نئی ایجادات

 

14

5-معیار زیست کی بلندی

 

14

6- مخلوط تعلیم

 

14

7-عورت کا حق طلاق

 

15

8-لواطت کا قانونی جواز

 

15

نتائج

 

16

1-فواحش کی کثرت

 

16

2-شہوانی ماحول کا بچوں پر اثر

 

16

3- ادویات و آلات منع حمل کی بکثرت خرید و فروخت

 

17

4-امراض خبیثہ

 

17

5-جنسی تعلقات کی مختلف شکلیں

 

17

(ب) داشتائیں

 

18

(ج) آزمائشی نکاح

 

18

(د) نکاح

 

18

(ھ) ہم جنسی کے تعلقات

 

18

6- عائلی نظام کی بربادی

 

18

7-اسقاط حمل کا کاروبار

 

19

8-فطری تقاضوں کا خون اور قتل اولاد

 

19

9-بوڑھے والدین کی حالت کس مپرسی

 

20

10-احترام نسواں کا خاتمہ

 

20

لمحہ فکریہ

 

21

مغرب کی مراجعت

 

21

باب نمبر 2

 

22

احکام و ستر حجاب سے متعلق چندضروری وضاحتیں

 

22

1- ستر و حجاب کا فرق

 

22

ستر اور عورت

 

23

الستر (مصدر )

 

23

مرد کے ستر کی حدود

 

23

عورت کے ستر کی حدود

 

24

عورت کا عورت سے ستر

 

24

ستر سے متعلق ارشاد نبوی

 

26

حجاب

 

26

سترو حجاب کا فرق

 

26

استثنائی صورتیں

 

27

2- پردہ کے احکام پر احوال و ظروف کی اثر اندازی

 

27

1- روز قیامت

 

27

2-دوران جنگ

 

29

3- آفات ارضی و سماوی

 

29

4- دوران احرام

 

30

5-معاشرتی مجبوریاں

 

31

6-نارمل حالات

 

32

7-ثقافت و تمدن کے اڈے

 

32

8-حکم غض بصر اور عورت

 

32

حضرت عاشئہ اورحبشیوں کے کرتب

 

32

عورت کے لیے رعایت کا پہلو

 

33

باب نمبر 3

 

 

احکام ستر و حجاب کی ترتیب نزولی

 

35

احکام سورۃ احزاب

 

35

1- آواز پر پابندی

 

38

2-عورت کا اصل مستقر

 

38

3-نمائش حسن و جمال کا امتناع

 

38

عورتوں کی ضروریات

 

38

حج

 

38

عام سفر

 

39

نماز

 

39

4-نبی کے گھر میں عام داخلہ پر پابندی

 

41

5-حجاب کا آغاز

 

41

6-چہرہ کا پر دہ

 

42

احکام سورۃنور

 

44

7-فحاشی کی اشاعت پر پابندی

 

44

8- حکم استیذان

 

45

9- نظر بازی پر پابندی

 

47

احکام حجاب کی پابندی کس کس سے ہے ؟

 

49

(الف ) محرم رشتہ داروں سے

 

49

(ب) ملک یمین سے رخصت

 

49

(ج) خدام سے رخصت کی شرائط

 

49

(د) بچوں سے رخصت

 

50

10- عورت کا عورت سے پردہ

 

50

12-حرکات پر پابندی

 

51

الاماظھر منھا کا مفہوم

 

51

اختلاف کی اصل وجہ

 

52

امام شافعی ؒ اور امام احمد کا مسلک

 

54

تفاسیر

 

55

تعامل امت

 

55

13-گھروں میں داخلہ پر مزید پابندی

 

56

گھر کی خلوت

 

56

14- بوڑھی عورتوں کو مشروط رخصت

 

58

احکام سترو حجاب اور سنت نبوی

 

58

15-اختلاط مرد و زن

 

58

16-احکام و لباس

 

59

مروجہ برقعہ

 

60

17-دلکش ادائیں

 

60

مقام عبرت

 

62

باب نمبر 4

 

63

چہر ے اور ہاتھوں کا پردہ

 

63

قائلین حجاب کے دلائل

 

64

دلیل نمبر 1

 

64

دلیل نمبر 2

 

65

دلیل نمبر    3 , 4, 5, 6

 

66

دلیل نمبر 7,8

 

66

البانی صاحب کا موقف

 

68

دلائل کا جائزہ

 

68

دلیل نمبر 1

 

70

دلیل نمبر 2

 

71

دلیل نمبر 3

 

72

دلیل نمبر 4

 

73

دلیل نمبر 5

 

75

دلیل نمبر 6

 

76

دلیل نمبر 7

 

77

کیا چہرہ کا پردہ صرف ازواج مطہرات کے لیے تھا ؟

 

77

دلیل نمبر 1

 

78

دلیل نمبر 2

 

78

دلیل نمبر 3

 

78

دلیل نمبر 4

 

78

رخصت صرف لونڈیوں کے لیے ہے

 

79

بعض دوسرے مخالفین پردے کے اعتراضات

 

79

1-مردوں کےلیے غضر بصر کا حکم

 

79

2-حضرت عائشہ اور جنگ جمل

 

79

3-غیر محرم کے ساتھ سفر

 

80

4- معاشرہ کی پاکیزگی

 

81

باب نمبر 5

 

 

چند متفرق مباحث

 

82

1-معاشرے کی اقسام بلحاظ احکام حجاب

 

82

(1)اجانب

 

82

(2)محرم

 

82

3-خاوند کے رشتہ دار

 

84

4-بیوی کے رشتہ دار

 

84

5-باقی عام رشتہ دار

 

86

چند مزید وضاحتیں

 

87

1-ماں سے نکاح

 

87

2-امرد پرستی

 

87

اعتدال کی راہ

 

88

احکام ستر و حجاب کی استثنائی صورتیں

 

88

1-اتفاقات

 

88

2-ضرورت یا افادیت

 

89

3-اضطرار

 

89

احکام ستر و حجاب کی پابندیاں عورتوں پر زیادہ کیوں ؟

 

89

4-پردہ پر مستشرقین کے اعتراضات کا جائزہ

 

91

1-امتناع سے حرص میں اضافہ

 

92

2-طائرقفس

 

92

3-تعلیم نسواں

 

93

4-صحت کی خرابی

 

95

5-انسانی تقاضے

 

96

6-غیرت کو چیلنج

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25274
  • اس ہفتے کے قارئین 450764
  • اس ماہ کے قارئین 1651249
  • کل قارئین113258577
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست