#4484

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 22168

نبیوں کے قصے

  • صفحات: 201
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5025 (PKR)
(جمعہ 26 مئی 2017ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ﷩ ہیں ۔جن کا مقام عام انسانوں سے بلند ہے ۔ اس کا سبب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے دین کی تبلیغ کے لیے منتخب فرمایا لوگوں کی ہدایت ورہنمائی کےلیے انہیں مختلف علاقوں اورقوموں کی طرف مبعوث فرمایا۔اور انہوں نے بھی تبلیغ دین اوراشاعتِ توحید کےلیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ حق کے لیے شب رروز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش کر کے پرچمِ اسلام بلند کیا ۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی انداز میں ذکر فرمایا ہے ۔ جس کا مقصد محمد ﷺ کو سابقہ انبیاء واقوام کے حالات سے باخبر کرنا، آپ کو تسلی دینا اور لوگوں کو عبرت ونصیحت پکڑنے کی دعوت دینا ہے بہت سی احادیث میں بھی انبیاء ﷺ کےقصص وواقعات بیان کیے گئے ہیں۔انبیاء کے واقعات وقصص پر مشتمل مستقل کتب بھی موجود ہیں۔ زیرتبصرہ کتاب’’ نبیوں کےقصے ‘‘عالمی شہرت یافتہ اسلامی سکالر اور عالم دین ، مؤرخ وادیب سید ابوالحسن علی الندوی ﷫کی بچوں کی تعلیم وتربیت اور ذہی نشوونما کےمتعلق تصنیف شدہ عربی تصنیف ’’ قصص النبین‘‘ کا اردوترجمہ ہے ۔اصل عربی کتاب پانچ حصوں میں ہے ۔اس میں نہایت عمدہ اور دلچسپ انداز میں نبیوں قصے بیان کیے گیے ہیں ۔یہ کتاب اگرچہ عربی زبان میں بچوں کےلیےلکھی گئی تھی لیکن لاکھوں کی تعداد میں بڑوں نےبھی اس سے بھر پور استفادہ کیا۔کیونکہ یہ کتاب اپنی افادیت وجامعیت کی وجہ سے کئی مدارس ویونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہے۔اس کتاب کے پہلے چار حصوں میں سیدنا ابراہیم ، یوسف، نوح، ہود، صالح، موسیٰ ،شعیب، داؤد، سلیمان ، ایوب، یونس، زکریا، یحییٰ، اور عیسی﷩ کے قصے بڑے ہی پیارے اندازمیں بیان کیے گئے ہیں اور پانچواں سیدالانبیاء امام الانبیاء سیدنا محمدﷺکی پاکیزہ سیرت پر مشتمل ہے ۔کتاب ہذا پہلے چار حصوں پر مشتمل ہے ۔ان چار حصوں کاترجمہ وطن عزیز کے معروف ہردلعزیز مترجم جناب مولانا محمود احمد غضنفر﷫ نے کیا ہے اور مکتبہ قدوسیہ نے اسے حسن طباعت سے آراستہ کیا ہے (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حضرت ابراہیم علیہ السلام

 

بت کس نے توڑے ؟

 

بت فروش

15

ابراہیم ؑ کی نصیحت

15

یہ کام کس نےکیا؟

16

میرارب کون ہے؟

17

ابراہیم ؑ کی دعوت

18

والد کودعوت

19

زمزم کاکنواں

21

کعبہ

22

آزر کابیٹا

15

ابراہیم ؑ بتوں کو توڑتےہیں

16

ٹھنڈی آگ

17

اللہ میرارب ہے

18

بادشاہ کےسامنے

19

مکہ کی جانب

20

ابراہیم ؑ کاخواب

21

بیت المقدس

23

حضرت یوسف ؑ

 

ایک اچھا قصہ

 

ایک عجیب

27

بھائیوں کاحسد

27

یعقوب ؑ کی طرف وفد

28

جنگل کی جانب

29

یعقوب ؑ کے روبرو

30

یوسف ؑ کنوئیں میں

30

کنوئیں سےمحل کی طرف

31

وفاداری اورامانت داری

31

جیل کاوعظ

32

یوسف علیہ السام کی دانائی

33

خواب کی تعبیر

34

بادشاہ کاخواب

34

بادشاہ کاپیغام یوسف کےنام

35

یوسف تفتیش کامطالبہ کرتےہیں

35

زمین کےخزانوں پر

36

یوسف کےبھائی آتےہیں

37

یوسف ؑ اوربھائیوں کےدرمیان

38

یعقوب ؑ اوران کے بیٹوں کےدرمیان

38

بنیامین یوسف ؑ کےپاس

39

یعقوب ؑ کی طرف

41

راز ظاہر ہوتاہے

42

یوسف ؑ یعقوب ؑ کی طرف پیغام بھیجتے ہیں

43

یعقوب ؑ یوسف علیہ اسلام کےپاس

43

بہتر انجام

44

حضرت نوح ؑ

 

کشتی نوح

 

آدم  ﷤ کےبعد

49

شیطان کاحسد

49

شیطان کی سوچ

49

شیطان کاداؤ

50

نیک لوگوں کی تصویریں

50

تصویروں سےمجسموں کی طرف

51

مجسموں سےبتوں کی طرف

51

اللہ کی ناراضگی

52

پیغمبر

52

انسان یافرشتہ

53

نوح ؑ پیغمبر

53

قوم نےاسے کیاجواب دیا

54

نوح ﷤ اورقوم  کےدرمیان

54

کمینوں نےتیری پیروی کی

55

دولتمندوں کی دلیل

56

نوح ﷤ کی دعوت

56

نوح ﷤ کی دعا

57

کشتی

58

طوفان

58

نوح﷤ کابیٹا

59

یہ تیرے خاندان سےنہیں

59

طوفا ن کےبعد

60

حضرت ھود ؑ

 

تیزآندھی

 

نوح﷤ کےبعد

63

عادکی ناشکری

63

عادکی دشمنی

64

عادکےمحلات

64

ھود پیغمبر

65

ھود ﷤ کی دعوت

65

قوم کاجواب

66

ھود ؑ کی دانائی

66

ھود ؑ کاایمان

67

عاد کی ضد

67

عذاب

68

حضرت صالح ؑ

 

ثمود کی اونٹنی

 

عادکےبعد

73

ثمود کی ناشکری

73

بتوں کی عبادت

74

حضرت صالح ﷤

74

صالح ﷤ کی دعوت

75

دولت مندوں کی پروپیگنڈہ

76

ہماراخیال غلط نکلا

76

صالح ﷤ کی نصیحت

77

میں تم سےکوئی مزدوری نہیں مانگتا

77

اللہ کی اونٹنی

78

باری

78

ثمود کی سرکشی

79

عذاب

79

حضرت موسیٰ ؑ

 

کنعان سےمصر کی طرف

83

یوسف ﷤ کےبعد

84

بنی اسرائیل مصرمیں

85

مصرکافرعون

85

بچوں کاذبح کرنا

86

موسیٰ ﷤ کی پیدائش

87

دریائے نیل میں

88

فرعون کےمحل میں

89

بچے کو دودھ کون پلائےگا؟

90

اپنی ماں کی گودمیں

91

فرعون کے محل کی طرف

92

فیصلہ کن مار

92

مجید ظاہر ہوتاہے

94

بلاوا

97

مدین میں

96

مصرکی طرف

99

شادی

98

فرعون کےروبرو

101

فرعون کی طرف جاؤ

100

موسیٰ ﷤ کےمعجزات

103

دعوت الی اللہ

102

میدان کی طرف

104

حق اورباطل کےدرمیان

105

فرعون کی دھمکی

107

فرعون کی حماقت

108

مرد مومن

 

آل فرعون کامرد مومن

109

آدمی کی نصیحت

110

فرعون کی بیوی

12

بنی اسرائیل کی آزمائش

113

قحط درقحط

115

پانچ نشانیاں

116

روانگی

117

فرعون کاڈوبنا

119

صحراء میں

120

بنی اسرائیل کی ناشکری

121

بنی اسرائیل کی ضد

122

گائے

123

شریعت

124

تورات

126

بچھڑا

128

سزا

129

بنی اسرائیل کی بزدلی

130

علم کی راہ پر

132

تعبیر

134

بنی اسرائیل موسیٰ ﷤ کےبعد

135

سیدنا شعیب ؑ کاقصہ

 

پہلے قصوں پر ایک نظر

139

حق وباطل کےدرمیان کشمکش

139

شعیب ﷤ مدین کی جانب

140

شعیب ﷤ کی بشارت

140

رحم دل باپ اوردانااستاد

141

اس کی قوم کاجواب

142

شعیب اپنی دعوت کی وضاحت کرتےہیں

142

جوتم کہتے ہوہمیں اس کی زیادہ سمجھ نہیں آتی

143

قطعی دلیل

144

آخری تیر

144

امت کاانجام جس نےاپنے کو جھٹلایا تھا

145

بلکہ انہوں نےوہ کچھ کہاجوپہلوں نےکہاتھا

145

پیغام پہنچا دیا اورامانت اداکردی

145

سیدناداؤد اورسیدنا سلیمان ﷤ کاقصہ

 

ابتدائیہ

149

داؤد ﷤ پر اللہ کی نعمت

150

قرآن اللہ کی نعمتیں بیان کرتاہے

149

سلیمان ﷤ پر اللہ کی نعمت

151

اس نعمت پر اس کاشکر اداکرتا

150

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23024
  • اس ہفتے کے قارئین 448514
  • اس ماہ کے قارئین 1648999
  • کل قارئین113256327
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست