#4155

مصنف : حافظ عبد السلام بن محمد

مشاہدات : 5978

مسلمانوں کو کافر قرار دینے کا فتنہ

  • صفحات: 35
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 700 (PKR)
(جمعہ 30 دسمبر 2016ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اسلام امن وسلامتی اور باہمی اخوت ومحبت کا دین ہے۔انسانی جان ومال اور عزت وآبرو کا تحفظ اسلامی شریعت کے اہم ترین مقاصد اور اولین فرائض میں سے ہے۔کسی انسان کی جان لینا، اس کا ناحق خون بہانا اور اسے اذیت دینا شرعا حرام ہے۔کسی مسلمان کے خلاف ہتھیار اٹھانا ایک سنگین جرم ہے اور اس کی سزاجہنم ہے۔ عصر حاضر میں مسلم حکمرانوں اور مسلم معاشروں کے افراد کے خلاف ہتھیار اٹھانے ، اغوا برائے تاوان، خود کش دھماکوں اور قتل وغارت گری نے ایک خطرناک فتنے کی صورت اختیار کر لی ہے۔اور افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ سارے جرائم اسلام اور جہاد کے نام پر کئے جارہے ہیں۔یوں تو بہت سارے زخم ہیں جو رس رہے ہيں لیکن بطور خاص عالم اسلام کو خارجی فکرو نظر کے سرطان نے جکڑ لیا ہے ۔ ہرچہار جانب تکفیر و تفریق اور بغاوت کی مسموم ہوائیں چل رہی ہیں اور سارا تانا بانا بکھرتا ہوا محسوس ہورہا ہے ۔ امت کے جسم کا ایک ایک عضو معطل، اجتماعیت اور وحدت کی دیواروں کی ایک ایک اینٹ ہلی ہوئی سی  ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے اب تب امت کے شاندار عمارت کی کہنہ دیوار پاش پاش ہو جائےگی۔مسلمانوں کو ہی کافر قرار دیا جا رہا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" مسلمان کو کافر قرار دینے کا فتنہ " جماعت الدعوہ کے مرکزی رہنما حافظ عبد السلام بن محمد صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں  نے قرآن وسنت کی روشنی میں فتنہ تکفیر کی سنگینی اور اس کے نقصانات کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے اور تمام مسلمانوں کو متحد ومتفق فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

9

مقدمۃ الکتاب

 

11

مختلف ادیان و مذاہب کا تصور شیطان

 

11

شیطان کے بارے میں اسلام کا نقطۂنظر

 

14

شیطان ایک خارجی وجود ہے

 

15

شیطان،شیطان اکبراور نفس انسانی

 

17

شیطان کا مقصد پیدائش

 

17

شیطان کی قوت و طاقت کی حقیقت

 

18

‎شیطان سے بچاؤ کی تدابیر

 

18

فلسفۂ خیروشر اور شیطان کا کردار

 

19

اضافی اقدار کا فلسفہ

 

19

نیت و ارادے کے معیار کا فلسفہ

 

20

لذت و مسرت کے معیار کا فلسفہ

 

20

مجموعی سود مندی کےمعیار کا فلسفہ

 

22

عقل وحی کے معیار کا فلسفہ

 

22

مسئلہ خیروشر اور قرآن و سنت کی تعلیم

 

23

انبیاء و رسل اور وحی ہدایت

 

25

خیرو شر کے خالق کا مسئلہ

 

27

خیر و شر اور شیطان کا کردار

 

30

امین احسن اصلاحی اور ابلیس

 

32

فلسفۂ خیرو شر اور شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا نقطۂ نظر

 

36

باب (1)شیطان...ایک تعارف

 

44

شیطان کسے کہتےہیں

 

44

انسانی شیاطین اور جناتی شیاطین

 

45

مومن جن اور شیطان جن

 

46

جنات اورشیطان اکبر

 

46

جنات کو آگ کا عذاب کیسے ہوگا

 

47

شیطان اکبر کہاں رہتا ہے

 

48

شیطان اکبر کے مدد گار کون ہیں

 

49

شیطان اکبر اور ہر انسان کا شیطان

 

50

کیا ,شیطان اکبر،یا عام,شیطان،مسلمان ہوسکتا ہے

 

52

باب (2)نفس امارہ، لوّامہ ،مطمئنہ اور شیطان

 

55

نفس انسانی کی مختلف حالتیں

 

52

دل سوچتا ہے یا دماغ

 

57

خیالات دل اور شیطان کا کردار

 

59

کیا فرشتے اور شیاطین خیالات دل...

 

61

شیطان وسوسہ کیسے ڈالتاہے

 

62

شیطانی وسواس اور مولانا مودودی...

 

66

شیطانی وسواس اور انبیاء کرام

 

70

نبی و رسول اور شیطانی وسوسہ

 

71

لات و منات کا من گھڑت قصہ

 

72

شیطانی وسواس کا لوگوں پر اثر

 

73

باب(3)شیاطین اور جنات کی دنیا، ایک نظر میں

 

74

حقیقت جن اور منکرین جنات کے اعتراضات کا علمی محاکمہ

 

84

شیطان انسان کا ازلی دشمن

 

84

شیطان کی پیروی نہ کرو

 

84

باب (4)شیطان کے عزائم

 

103

شیطان نے گمراہی کی راہ کیوں اپنائی

 

106

شیطان کی پیروی کرنے والا نقصان میں

 

107

شیطان اظہار برأت کردے گا

 

109

قصہ حضرت آدم ؑ اور ابلیس کا

 

109

باب (5)شیطان کی تاریخی وارداتیں

 

110

قصۂ  ہابیل و قابیل اور شیطان

 

123

قصۂ قوم نوح اور شیطان کا کردار

 

128

باب(6)شیطان اور انسان

 

131

آسمانی ہدایت کی پیروی

 

132

باب(7)شیطان کے مقاصد

 

134

1-بندوں کوکفروشرک میں مبتلا کرنا

 

132

2-گناہوں میں مبتلا کرنا

 

135

3-اللہ کی اطاعت سے روکنا

 

136

4-عبادت میں خرابی پیدا کرنا

 

137

5-جسمانی اور ذہنی ایذا پہنچانا

 

139

1-نبی ﷺپر شیطان کا حملہ

 

139

2-شیطانی خواب

 

139

3-گھروں میں آتش زدگی

 

139

4-موت کے وقت شیطان کا حملہ

 

139

5-پیدائش کے وقت بچے کوتکلیف

 

140

6-طاعون (پلیگ)کی بیماری پیدا کرنا

 

140

7-ایک دوسری بیماری

 

141

8-کھانے ،پینے میں شیطان کا حصہ

 

141

9-آسیب زدگی

 

143

باب(8)شیطان کے ہتھکنڈے

 

144

1-باطل کی تزئین

 

143

کالے دھندے گورے نام

 

147

2-افراط و تفریط

 

148

3-آج نہیں تو کل

 

149

4-جھوٹا وعدہ اور جھوٹی امید

 

151

5-انسان سےاظہار ہمدردی

 

152

6-گمراہ کرنے کا تدریجی طریقہ

 

156

7-نسیان و غفلت

 

156

8-فوج کا خوف

 

158

9-نفس پر قبضہ

 

158

10-شکوک وشبہات ڈالنا

 

159

شرات،جوا،بت پرستی اور فال نکالنا

 

162

15-جادو گری :جادو کی حقیقت

 

165

16-انسان کی کمزوری

 

167

17-عورت اوردنیا سے محبت

 

169

18-گیت و سنگیت اور موسیقی

 

169

19-شریعت کی پابندی میں سستی

 

170

شیطان کا انسان کےنفس تک پہنچنا

 

171

باب(9)شیطان سے مقابلہ کرنے کےلیے مومن کا ہتھیار

 

172

1-حددرجہ احتیاط

 

172

2-قرآن و حدیث کی پابندی

 

172

3-اللہ کے حضور پناہ مانگنا

 

174

4-ذکر الہی کی مشغولیت

 

177

5-مسلمانوں کی جمعیت سے وابستگی

 

178

6-شیطانی منصوبوں اور عاملوں کی...

 

179

7-شیطان کی مخالفت

 

179

جلد بازی شیطانی کا کام ہے

 

180

جمائی لینا شیطان کی طرف سے ہے

 

181

8-توبہ اور استغفار

 

181

9-شک و شبہ کا ازالہ

 

182

باب(10)روحوں کی حاضری

 

184

شیطان کا بہروپ

 

184

شیطان کی خدمت حاصل کرنے کے...

 

188

جنوں کی خدمت لینے کی شرعی حیثیت

 

189

روحوں کو حاضر کرنےکا ڈرامہ

 

190

مردہ روحوں کی حاضری

 

192

ایک قدیم طرز فراڈ

 

192

روحیں حاضرکرنےکا پروپیگنڈہ

 

198

کیا روحوں کو حاضر کرنا ممکن ہے

 

201

قرآن وسنت کیا کہتےہیں

 

201

ایک شبہ اور اس کا جواب

 

202

شیطانوں کی اپنے پرستاروں سے...

 

203

ایک قصہ شیطانوں کا...

 

204

اس قصہ پر ہمارا تبصرہ

 

206

جن شیطان اور اڑن طشتریاں

 

208

باب(11)شیطان کی تخلیق کا فلسفہ

 

211

1-شیطان اور اس کے چیلوں سے...

 

211

2-بندوں کا گناہوں سے ڈرنا

 

211

3-شیطان سامان عبرت

 

212

4-شیطان باعث فتنہ و آزمائش

 

212

5-متضاد چیزوں کے تخلیق کے...

 

213

6-ضد کا حسن ضد سے ظاہر ہوتا ہے

 

213

7-شیطان کا ذریعہ آزمائش...

 

213

8-تخلیق ابلیس،عبودیت کی گرم...

 

214

9-تخلیق شیطان اللہ کی نشانیوں کے...

 

214

10-اللہ کے اسماء کےمتعلقات کا...

 

214

11-اللہ کی مکمل حکومت و تصرف کاظہور

 

215

12-ابلیس کا وجود اللہ کی کمال حکمت

 

215

13-ابلیس کی تخلیق اللہ کے صبر...

 

215

ابلیس کے زندہ رہنے کی حکمت

 

216

بندوں کا امتحان

 

216

سابقہ نیک اعمال کے بدلے میں لمبی...

 

216

گناہوں میں اضافہ کے لیے لمبی عمر

 

217

تاکہ مجرموں پر مسلط ہوجائے

 

217

انسانوں کو گمراہ کرنے میں شیطان کہاں تک کامیاب ہوا

 

219

باب(12)ابلیس کی حقیقت(فرشتہ یا جن)

 

222

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50114
  • اس ہفتے کے قارئین 347092
  • اس ماہ کے قارئین 1400592
  • کل قارئین110722030
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست