#1011

مصنف : ڈاکٹر سہیل حسن

مشاہدات : 26259

معجم اصطلاحات حدیث

  • صفحات: 428
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12840 (PKR)
(منگل 22 مئی 2012ء) ناشر : ادارہ تحقیقات اسلامی،اسلام آباد

قرآن وحی متلو اور حدیث وحی غیر متلو ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جس طرح قرآن کریم کی حفاظت کی اسی طرح محدثین کے ذریعے سے حدیث کی بھی حفاظت فرمائی۔ ائمہ حدیث نے حدیث کو تمام آلائشوں سے پاک رکھنے کی پوری سعی کی۔ صحیح احادیث کے مجموعے مرتب کیے اور ہر وہ چیز جو ہمارے دین کے لیے لازمی ہے، اسے سند کے ذریعے منتقل کیا۔ اس کے علاوہ حدیث کو قبول کرنے یا نہ کرنے کے قواعد و ضوابط وضع ہوئے جن کو اصول حدیث یا علوم مصطلح حدیث کہا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں یہ کوشش کی گئی ہے کہ اس فن کی تمام اصطلاحات جمع کر دی جائیں۔ فاضل مؤلف ڈاکٹر سہیل حسن نے اس کے لیے دو کتب سے مدد لی ہے۔ جن میں سے ایک ترکی زبان میں ڈاکٹر مجتبیٰ اوگور کا حدیث انسائیکلو پیڈیا ہے جبکہ دوسری عربی کتاب ضیاء الرحمٰن اعظمی کی ’معجم مصطلاحات الحدیث ولطائف الاسانید‘ ہے جس میں شامل تمام اصطلاحات مع تفصیل، ترجمہ کرنے کے زیر نظر معجم میں شامل کر دی گئی ہیں۔ مزید برآں اس کتاب میں بعض ایسے مباحث شامل کیے گئے ہیں جو شاید اور کسی کتاب میں یکجا نہ مل سکیں۔ مثلاً تحویل کی صورت میں اسناد پڑھنے کا طریقہ، مختلف صحابہ کی روایت کردہ احادیث کی تعداد، محدثین کرام اور ان کی مؤلفات وغیرہ۔ طالبان حدیث کے لیے یہ کتاب ایک قیمتی تحفہ ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

31

مقدمہ

 

35

رموز واختصارات

 

47

الف

 

54

صحیح بخاری اور مسلم میں اعتراض شدہ احادیث

 

61

راویان حدیث کے حالات زندگی

 

62

کتب ستہ کے روایوں کے حالات زندگی

 

74

منفرد اسماء وصفات کے حامل راوی

 

77

حدیث کی روایت کرتے ہوئے مستعمل الفاظ

 

93

راویوں کے آبائی شہر اور وطن

 

105

سب سے پہلے صحیح احادیث کی تدوین کرنے والا

 

106

ب

 

111

ت

 

114

علم کی ولادت اور وفات کی تاریخ کے بارے میں تصنیفات

 

117

صحابی یا ثقہ راوی کا منفرد ہونا صحت حدیث کے لیے مانع نہیں ہے

 

145

ث

 

150

ثقہ راوی جو ضعف قرار دیے گئے

 

151

ج

 

155

بغیر سبب بتائے جرح قابل قبول نہیں ہے

 

158

خ

 

171

د

 

173

ذ

 

175

ر

 

177

نابینا کی روایت کا حکم

 

183

ز

 

184

س

 

191

ش

 

204

ص

 

215

حدیث کی روایت کرنے کے صیغے

 

226

ض

 

228

ضعیف راویوں کے بارے میں تصانیف

 

230

ط

 

233

ع

 

239

تعداد احادیث

 

243

صحابہ کرام کی روایت کردہ احادیث کی تعداد

 

244

غ

 

257

ف

 

264

ق

 

271

ک

 

274

ل

 

284

م

 

293

صحیح روایات کی درجہ بندی

 

323

صحیح احادیث کے ماخذ

 

344

بڑھاپے میں حافظے کی خرابی کا شکار ہو جانا

 

361

روایت کرنے کے بعد بھول جانا

 

363

مختلف اسماء وصفات کے حامل راوی

 

364

راویان حدیث جو موالی کہلاتے ہیں

 

370

ن

 

384

و

 

393

ہ

 

399

ی

 

400

طرق روایت کی تعداد کے لحاظ سے تقسیم حدیث

 

407

قبولیت اور عدم قبولیت کے لحاظ سے حدیث کی تقسیم

 

408

سند میں سقوط کی وجہ سے ضعیف حدیث کی تقسیم

 

410

راوی میں عیب کی وجہ سے ضعیف حدیث کی تقسیم

 

410

انتہائے سند کے اعتبار سے حدیث کی تقسیم

 

411

راویان حدیث کی تعداد کے لحاظ سے تقسیم

 

411

راویان حدیث کے اوصاف کے لحاظ سے تقسیم

 

412

روایت حدیث کے اوصفا کے لحاظ سے تقسیم

 

412

راویان حدیث کے تعارف کے حوالے سے مختلف علوم

 

413

مراتب جرح وتعدیل

 

414

مراتب تعدیل

 

414

مراتب جرح

 

416

مصادر ومراجع

 

419

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40429
  • اس ہفتے کے قارئین 465919
  • اس ماہ کے قارئین 1666404
  • کل قارئین113273732
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست