#5068

مصنف : ڈاکٹر سہیل حسن

مشاہدات : 12662

علم جرح و تعدیل

  • صفحات: 472
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11800 (PKR)
(بدھ 13 دسمبر 2017ء) ناشر : ادارہ تحقیقات اسلامی، بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد

پچھلی صدی میں جدید تعلیم یافتہ طبقے میں سے بعض افراد کو یہ غلط فہمی لاحق ہو گئی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی احادیث ہم تک قابل اعتماد ذرائع سے نہیں پہنچی ہیں۔ اس غلط فہمی کے پھیلنے کی وجہ یہ تھی کہ اس کو پھیلانے والے حضرات اعلی تعلیم یافتہ اور دور جدید کے اسلوب بیان سے اچھی طرح واقف تھے۔ اہل علم نے اس نظریے کی تردید میں بہت سی کتابیں لکھی ہیں جو اپنی جگہ انتہائی اہمیت کی حامل ہیں ۔ جن میں سے ایک امام ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ کی "نزھۃ النظر شرح نخبۃ الفکر" ہے۔ اس کے برعکس دور جدید ہی کے ایک عرب عالم ڈاکٹر محمود طحان کی کتاب "تیسیر مصطلح الحدیث" پہلے ہی دور جدید کے اسلوب میں لکھی گئی ہے۔ ایسے ہی زیر تبصرہ کتاب ’’علم جرح و تعدیل‘‘ ڈاکٹر سہیل حسن کی ہے جس میں یہ غلط فہمی دور کرنے کی کوشش کی گئی ہےکہ یہ علم (جرح و تعدیل) انتہائی ٹوس بنیادوں پر قائم ہے، صرف سنی سنائی باتوں پر حکم نہیں لگایا گیا، بلکہ اس فن میں علمائے جرح و تعدیل، راویان حدیث کی تمام روایات کا بغور مطالعہ اور پرکھنے کے بعد کوئی رائے قائم کرتے ہیں۔اور اس کتاب علم جرح و تعدیل کے بارے میں تمام مباحث جمع کر دی  گئی ہیں۔ امید ہے یہ کتاب طلباء اور ریسرچ کرنے والے کے لئے انتہائی کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم  مصنف اور دیگر ساتھیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کےلئے صدقہ جاریہ بنائے۔آمین۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

1

باب اول:تمہیدی مباحث

9

اسناداورعلم جرح وتعدیل کی اہمیت

11

علم حدیث روایت اوردرایت

26

طلب حدیث کےلیے علمی اسفار

33

باب دوم :جرح وتعدیل کی شرعی حیثیت

37

جرح کی تعریف:لغت اوراصطلاح میں

39

تعدیل کی تعریف:لغت اوراصطلاح میں

39

علم جرح وتعدیل کی تعریف

40

مشروعیت جرح وتعدیل

40

غیبت کاجواز

45

جرح وتعدیل کی اصولی حیثیت

51

باب سوم:جرح وتعدیل راوی

53

اسباب جرح

55

عدالت راوی کےلحاظ سے

 

کذب

55

اسباب کذب

58

اتہام بالکذب (جھوٹ بولنےکاالزام)

58

فسق وفجور

59

بدعت

61

جہالت راوی

62

ضبط راوی کےلحاظ سے

65

کثرت اغلاط

67

کثرت غفلت

67

ثقہ راویوں کی مخالفت

68

اوہام

76

حافظےکی کمزوری

78

تعدیل راوی

81

ثبوت عدالت راوی

81

احکام تعدیل راوی

82

باب چہارم:طبقات راویان حدیث

85

طبقہ کی تعریف

87

محدثین کرام کی طبقات

87

طبقات کی معرفت کےفوائد

88

طبقہ صحابہ کرام

89

صحبت کن امورسے معلو م ہوتی ہے

90

عدالت صحابہ کرام

91

طبقات صحابہ

97

طبقہ تابعین کرام

98

طبقات تابعین

99

محضرم راویان کرام

100

طبقہ اتباع التابعین

102

طبقات اتباع التابعین

102

باب پنجم:احکام جرح وتعدیل

103

تعارض جرح وتعدیل اورجرح کی تفسیرتوضیح

105

ازالہ تعارض کےقواعدوضوابط

108

باب ششم:جرح وتعدیل کےالفاظ اورعبارات

133

مراتب الفاظ جرح وتعدیل

135

الفاظ جرح وتعدیل

137

اہم اصطلاحات جرح وتعدیل

178

بعض نقادحدیث کی مخصوص اصطلاحات

186

جرح وتعدیل کےاظہارکےلیےجسمانی حرکات کااستعمال

199

باب ہفتم :جرح وتعدیل کےمشہورنقادکرام

211

نقادجرح وتعدیل کی پہنچان اورشرائط

213

ناقدمحدثین کےطبقات

215

پہلی اوردوسری صدی ہجری میں جرح وتعدیل

226

دوسری صدی  ہجری کےبعض نقادجرح وتعدیل

228

تیسری صدی ہجری کےبعض نقادجرح وتعدیل

271

چوتھی صدی ہجری کےبعض جرح وتعدیل

329

پانچویں صدی ہجری کےبعض ائمہ کرام

353

باب ہشتم :جرح وتعدیل کےبارےمیں تصنیفات

355

ثقات وضعفاءراویو ں کےبارےمیں تصنیفات

357

امام بخاری کی التاریخ الکبیر

360

امام ابن ابی حاتم کی الجرح وتعدیل

366

مخصوص کتب حدیث کےرایوں کےبارےمیں تصنیفات

371

امام مقدسی کی الکمال فی اسماءالرجال

374

امام مزی کی تہذیب الکمال تہذیب الکمال

381

حافظ مغلطائی کی اکمال تہذیب الکملال

381

حافظ ذہبی کی تذہیب التہذیب

387

حافظ ذہبی کی الکاشف

389

التذکرۃ بمعرفۃ رجال الکتب العشرۃ

393

حافظ ابن سبط العجمی کی

 

لہایۃ السول فی رواہ السنہ االاصول

395

حافظ ابن حجرکی تہذیب التہذیب

402

حافظ ابن کی تقریب التہذیب التہذیب

404

حافظ ابن حجرکی

 

تعجیل المنفعۃ بزوائدرجال الالمۃ الارعبہ

408

حافظ خزرجی کی خلاصہ تذہیب تہذیب اکلمال

413

ثقہ رایوں کےبارےمیں تصانیف

417

العجلی کی کتاب الثقات

418

ابن حبان کی کتاب الثقات

421

ابن حبان کی کتاب الثقات

426

ضعیف راویوں کےبےرمیں تصاینف

427

حافظ ابن حبان کی معرفۃ امعجروحین

429

حافظ ابنعدی کی اکمامل فی ضعفاءالجرمال

432

حافظ العقیلی کی کتاب الضعفاء

435

حافظ ذہبی کی میزان الاعتدال

436

حافظ ابن حجرکی لسان المیزان

438

مصادرومراجع

441

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4191
  • اس ہفتے کے قارئین 162723
  • اس ماہ کے قارئین 1681796
  • کل قارئین115573796
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست