#5548.02

مصنف : شمس الدین الذہبی

مشاہدات : 6881

میزان الاعتدال اردو جلد سوم

  • صفحات: 464
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11600 (PKR)
(جمعہ 03 اگست 2018ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

راویانِ حدیث کے حالات ا ن کے  رہن سہن ،ان کا نام نسب،اساتذہ وتلامذہ،عدالت وصداقت اوران کے درجات کا پتہ چلانے کے علم کو  ’’علم جرح وتعدیل ‘‘ اور ’’علم  اسماء رجال ‘‘کہتے ہیں علم اسماء رجال میں راویانِ حدیث  کے عام حالات پر  گفتگو کی جاتی ہے  اور علم  جرح وتعدیل میں  رواۃ ِحدیث کی  عدالت وثقاہت اور ان کے مراتب پر بحث کی جاتی  ہے یہ دونوں علم ایک دوسرے  کےلیے لازم ملزوم ہیں   جرح  سے  مراد روایانِ حدیث کے وہ  عیوب بیان کرنا جن کی وجہ سے ان  کی عدالت ساقط ہوجاتی  ہے او ر او ران  کی روایت کردہ  حدیث  رد کر جاتی  ہے  اور تعدیل  سےمراد  روائ  حدیث  کے عادل ہونے کے بارے  میں بتلانا اور حکم  لگانا کہ  وہ  عادل  یاضابط ہے اس موضوع پر ائمہ حدیث  اوراصولِ حدیث کے ماہرین  نے  کئی کتب تصنیف کی ہیں لیکن یہ  کتب   زیادہ تر عربی زبان میں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ میزان الاعتدال فی  نقد الرجال  (اردو )  ‘‘ علم  اسماء الرجال وتاریخ   کی مشہور ومعروف  شخصیت  امام شمس الدین  محمد بن احمد  بن عثمان    ذہبی  کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب امام ذہبی کی لاجواب  تصنیف ہے  جو ضعیف راویوں کے بارے  میں ہے ۔ اس میں  امام ذہبی  نے شیخ ابو احمد عبد اللہ بن عدی کی کتاب  ’’ الکامل  فی ضعفاء الرجال ‘‘ کے مواد کو ااختصار اور جدید ترتیب کے ساتھ پیش کیا ہے ۔جرح وتعدیل کے  متعلق کتب کی تاریخ  میں امام  ذہبی کی یہ کتاب  نمایاں حیثیت رکھتی ہے ۔ اس کی اہمیت  کا  اندازہ اس بات  سے  لگایا  جاسکتا ہے  کہ   شارح بخاری  حافظ ابن حجر  عسقلانی  نے اس  کتاب کی اہمیت  ، اختصار اور جامعیت  کے پیش نظر  اسے  تحقیق کا موضوع بنایا اور اس  میں  مزید مفید اضافہ  جات  کرنے کے بعد اسے ’’ لسان المیزان ‘‘ کے   نام  سے اہل علم کے سامنے پیش کیا ہے ۔ کتاب  ہذا  میز  ان الاعتدال  پر  شیخ علی محمد معوض اور شیخ  احمد عبد الموجود کے تحقیق وتعلیق شدہ  نسخہ کا  اردو ترجمہ ہے ۔  امام  ذہبی  نے تصنیف وتایف  کے  علاوہ درس  وتدریس  کی طرف بھی بھر پور توجہ دی  اور اپنے زمانے کے معروف علمی مراکز میں درس  و تدریس کے فرائض  سرانجام دیتے  رہے۔ امام  ذہبی  نے دو سو کے قریب  تصانیف یادگار چھوڑی ہیں جو مختصر اور طویل  دونوں قسم کی ہیں  ان   طویل تصانیف  میں کتاب ہذا میزان الاعتدال کے علاوہ  ’’ سیر اعلام النبلاء ‘‘ اور’’ تاری الاسلام ‘‘  قابل ذکر ہیں۔میزان الاعتدال  کے  ترجمہ کی سعادت جناب  مولانا ابو سعید  نے حاصل کی  اور    مکتبہ رحمانیہ  لاہور   نے اسے  حسن ِطباعت سے آراستہ کیا ہے   یہ  ترجمہ شدہ کتاب  آٹھ   مجلدات پر مشتمل ہے جو طالبانِ علوم  حدیث کے لیے بیش قیمت تحفہ ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دارم ،داہر

33

دارم

33

داہربن یحییٰ رازی

33

داؤد بن ابراہیم باہلی

34

داؤدبن ابراہیم

34

داؤدبن ابراہیم

34

داؤدبن ابراہیم الواسطی

35

داؤدبن ابراہیم

35

داؤدبن ابراہیم

35

داؤدبن ابراہیم عقیلی

35

داؤدبن ابراہیم بن روزبہ ابوشیبہ

35

داؤدبن اسود

35

داؤدبن ایوب قسملی

35

داؤدبن بکربن ابوفرات

35

داؤدبن جمیل

35

داؤدبن حصین ابوسلیمان مدنی

36

داؤدبن حنین

37

داؤدبن خالدلیثی مدنی

37

داؤدبن خالدبن دینارمدنی

37

داؤدبن دلہات جہنی

38

داؤدبن راشدطفاوی صائغ

38

داؤدبن زبرقان رقاشی بصری

39

داؤدبن سلیمان بن جندل

39

داؤدبن سلیمان جرجانی الغازی

39

داؤدبن سلیمان

40

داؤدبن سلیمان بن جبیر

40

داؤدبن سلیمان

40

داؤدبن سلیمان

40

داؤدبن سلیمان

40

داؤدبن سنان

40

داؤدبن سوار

40

داؤدبن ابی صالح مدنی

41

داؤدبن ابوصالح حجازی

41

داؤدبن صغیرشامی

41

داؤدبن عباد

41

داؤدبن عبداللہ بن ابوالکرام

41

داؤدبن عبداللہ بن اودی ابوالعلاءکوفی

42

داؤدبن عبدالجبارکوفی مودب

42

داؤدبن ابی ہند

43

داؤدبن عبدالحمید

43

داؤدبن عبدالرحمان مکی عطارابوسلیمان

43

داؤدبن عبدالرحمان واسطی

44

داؤدبن عبیداللہ

44

داؤد بن عبیداللہ بن مسلم

44

داؤد بن عثمان ثغری

44

داؤد بن عجلان مکی بزاز

44

داؤد بن عطاءمدنی ابوسلیمان

44

داؤد عفان

45

داؤد بن علی ہاشمی

45

داؤدبن علی اصبہانی ظاہری فقیہ ابوسلیمان

47

داؤد بن عمرنخعی

49

داؤد بن عمرودمشقی

50

داؤد بن ابی عوف ابوحجاف

51

داؤد بن ابوفرات

51

داؤد ابوفرات کندی مروزی

52

داؤد بن فرایہج

52

داؤد بن فضل حلبی

52

داؤد بن کثیر

53

داؤدبن کردوس

53

داؤد بن مثنی

53

داؤد بن محبربن قخدم ابوسلیمان بصری

53

داؤد بن محمدمعیوفی عین ثرمائی

54

داؤد بن مدرک

54

داؤد بن مفضل

54

داؤد بن منصورنسائی

54

داؤد بن نصیرطائی

54

داؤد بن وازع

55

داؤد بن ولید

55

داؤدبن یحییٰ افریقی

55

داؤد بن یزدادی کوفی ابویزیداعراج

55

داؤدبن یزیدثقفی

56

داؤد صفار

56

داؤد سراج ثقفی

56

داؤد بصری

56

داؤدطفاوی ابوبحری

56

داؤد جواربی

56

وبیس

57

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23026
  • اس ہفتے کے قارئین 23026
  • اس ماہ کے قارئین 1696977
  • کل قارئین113304305
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست