#5548.04

مصنف : شمس الدین الذہبی

مشاہدات : 7987

میزان الاعتدال اردو جلد پنجم

  • صفحات: 489
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12225 (PKR)
(اتوار 05 اگست 2018ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

راویانِ حدیث کے حالات ا ن کے  رہن سہن ،ان کا نام نسب،اساتذہ وتلامذہ،عدالت وصداقت اوران کے درجات کا پتہ چلانے کے علم کو  ’’علم جرح وتعدیل ‘‘ اور ’’علم  اسماء رجال ‘‘کہتے ہیں علم اسماء رجال میں راویانِ حدیث  کے عام حالات پر  گفتگو کی جاتی ہے  اور علم  جرح وتعدیل میں  رواۃ ِحدیث کی  عدالت وثقاہت اور ان کے مراتب پر بحث کی جاتی  ہے یہ دونوں علم ایک دوسرے  کےلیے لازم ملزوم ہیں   جرح  سے  مراد روایانِ حدیث کے وہ  عیوب بیان کرنا جن کی وجہ سے ان  کی عدالت ساقط ہوجاتی  ہے او ر او ران  کی روایت کردہ  حدیث  رد کر جاتی  ہے  اور تعدیل  سےمراد  روائ  حدیث  کے عادل ہونے کے بارے  میں بتلانا اور حکم  لگانا کہ  وہ  عادل  یاضابط ہے اس موضوع پر ائمہ حدیث  اوراصولِ حدیث کے ماہرین  نے  کئی کتب تصنیف کی ہیں لیکن یہ  کتب   زیادہ تر عربی زبان میں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ میزان الاعتدال فی  نقد الرجال  (اردو )  ‘‘ علم  اسماء الرجال وتاریخ   کی مشہور ومعروف  شخصیت  امام شمس الدین  محمد بن احمد  بن عثمان    ذہبی  کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب امام ذہبی کی لاجواب  تصنیف ہے  جو ضعیف راویوں کے بارے  میں ہے ۔ اس میں  امام ذہبی  نے شیخ ابو احمد عبد اللہ بن عدی کی کتاب  ’’ الکامل  فی ضعفاء الرجال ‘‘ کے مواد کو ااختصار اور جدید ترتیب کے ساتھ پیش کیا ہے ۔جرح وتعدیل کے  متعلق کتب کی تاریخ  میں امام  ذہبی کی یہ کتاب  نمایاں حیثیت رکھتی ہے ۔ اس کی اہمیت  کا  اندازہ اس بات  سے  لگایا  جاسکتا ہے  کہ   شارح بخاری  حافظ ابن حجر  عسقلانی  نے اس  کتاب کی اہمیت  ، اختصار اور جامعیت  کے پیش نظر  اسے  تحقیق کا موضوع بنایا اور اس  میں  مزید مفید اضافہ  جات  کرنے کے بعد اسے ’’ لسان المیزان ‘‘ کے   نام  سے اہل علم کے سامنے پیش کیا ہے ۔ کتاب  ہذا  میز  ان الاعتدال  پر  شیخ علی محمد معوض اور شیخ  احمد عبد الموجود کے تحقیق وتعلیق شدہ  نسخہ کا  اردو ترجمہ ہے ۔  امام  ذہبی  نے تصنیف وتایف  کے  علاوہ درس  وتدریس  کی طرف بھی بھر پور توجہ دی  اور اپنے زمانے کے معروف علمی مراکز میں درس  و تدریس کے فرائض  سرانجام دیتے  رہے۔ امام  ذہبی  نے دو سو کے قریب  تصانیف یادگار چھوڑی ہیں جو مختصر اور طویل  دونوں قسم کی ہیں  ان   طویل تصانیف  میں کتاب ہذا میزان الاعتدال کے علاوہ  ’’ سیر اعلام النبلاء ‘‘ اور’’ تاری الاسلام ‘‘  قابل ذکر ہیں۔میزان الاعتدال  کے  ترجمہ کی سعادت جناب  مولانا ابو سعید  نے حاصل کی  اور    مکتبہ رحمانیہ  لاہور   نے اسے  حسن ِطباعت سے آراستہ کیا ہے   یہ  ترجمہ شدہ کتاب  آٹھ   مجلدات پر مشتمل ہے جو طالبانِ علوم  حدیث کے لیے بیش قیمت تحفہ ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف العین

 

عبیداللہ

37

عبیداللہ بن ابراہیم جزری

37

عبیداللہ بن ابراہیم انصاری

37

عبیداللہ بن احمدبن معروف

37

عبیداللہ بن احمداندلسی

37

عبیداللہ بن ازور

37

عبیداللہ بن اسحاق بن حمادخلحی

37

عبیداللہ بن انس بن مالک انصاری

37

عبیداللہ بن انس

38

عبیداللہ بن ایادبن لقیط

38

عبیداللہ بن بسرحمصی

38

عبیداللہ بن بشیربحلی

38

عبیداللہ بن تمام ابوعاصم

38

عبیداللہ بن جاریہ

38

عبیداللہ بن جعفربن اعین

39

عبیداللہ بن ابوجعفرمصری

39

عبیداللہ بن حارث

39

عبیداللہ بن حسن عنبری بصری

39

عبیداللہ بن ابوحمیدابوخطاب

39

عبیداللہ بن خشخاش

40

عبیداللہ بن خلیفہ ابوغریف ہمدانی

40

عبیداللہ بن خلیفہ خزاعی

40

عبیداللہ بن ماحس قیسی رملی

40

عبیداللہ  بن زحر

40

عبیداللہ بن ابی زیادقداح ابوحصین مکی

41

عبیداللہ بن زیادرصانی

41

عبیداللہ بن سالم

43

عبیداللہ بن سعیدثقفی

43

عبیداللہ بن سعیدابومسلم

43

عبیداللہ بن سعیدبن کثیربن عفیرمصری

44

عبیداللہ بن سفیان ابوسفیان

44

عبیداللہ بن سلمہ بن وہرام

44

عبیداللہ بن سلمان

44

عبیداللہ بن سلیمان

44

عبیداللہ بن شہرمہ

44

عبیداللہ بن ضرارابوعمرو

44

عبیداللہ بن عبداللہ عتکی بصری

45

عبیداللہ بن عبداللہ ابومنیب مروزی عتکی

45

عبیداللہ بن عبداللہ بن ثعلبہ انصاری

46

عبیداللہ بن عبداللہ بن موہب تیمی

46

عبیداللہ بن عبداللہ بن حصین خطمی

47

عبیداللہ بن عبداللہ بن محمدعطار

47

عبیداللہ بن عبدالرحمان بن عبداللہ بن موہب مدنی

47

عبیداللہ بن عبدالرحمٰن بن اصم

48

عبیداللہ بن عبدالرحمان صاحب القصب

48

عبیداللہ بن عبدالملک ابواکلثوم عبدی

48

عبیداللہ بن عبدالمجیدابوعلی حنفی

48

عبیداللہ بن عکراش

49

عبیداللہ بن علی بغدادی

49

عبیداللہ بن علی بن ابورافع

49

عبیداللہ بن عمربن موسی تیمی

49

عبیداللہ بن عمربغدادی

49

عبیداللہ بن غالب

50

عبیداللہ بن محمدابومعاویہ مودب

50

عبیداللہ بن محمدطابخی

50

عبیداللہ بن محمدبن عبدالعزیزعمری

50

عبیداللہ بن محمداسکندرانی

50

عبیداللہ بن محمدبن امام بطہ عکبری فقیہ

50

عبیداللہ بن محمدبن امام ابوبکربیہقی

51

عبیداللہ بن محمدبن نضرابومحمدی

51

عبیداللہ بن محرز

51

عبیداللہ بن مغیرہ

51

عبیداللہ بن موسی بن معدان

51

عبیداللہ بن موسی عیسی کوفی

51

عبیداللہ بن نضربن انس

51

عبیداللہ بن ابونہیک

52

عبیداللہ بن ہریربن عبدالرحمان بن رافع بن خدیج انصاری مدنی

52

عبیداللہ بن الوزاع کلابی

52

عبیداللہ بن ولیدوصانی

52

عبیداللہ بن  یزیدقردوانی حرانی

53

عبیداللہ بن یعقوب رازی واعظ

53

عبیداللہ باہلی

53

عبیداللہ

53

عبیداللہ

54

عبید

54

عبیدبن اسحاق عطار

54

عبیدبن اغر

54

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8035
  • اس ہفتے کے قارئین 8035
  • اس ماہ کے قارئین 1681986
  • کل قارئین113289314
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست