#3474

مصنف : ڈاکٹر ایم ایس ناز

مشاہدات : 6810

اسلامی ریاست میں محتسب کا کردار

  • صفحات: 499
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17465 (PKR)
(جمعہ 19 فروری 2016ء) ناشر : ادارہ تحقیقات اسلامی، بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد

اسلامی نظام حکومت میں تمام امور قرآن وسنت کی ہدایات کی روشنی میں انجام دئیے جاتے ہیں اور پورے نظام کی اساس امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر استوار ہوتی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ، طب ہو یا انجینئرنگ ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔آج کی دنیا گو تہذیب وسائنس کی تمام تر کامرانیوں اور ترقیوں کے باوجود مصائب وآلام کے ایک لامتناہی دور سے گزر رہی ہے، تاہم عدل واخلاق سے محروم اور جور واستعمار سے معمور میکاولی سیاست کے برعکس ایک ایسی سیاست کے خدو خال اور اصول وضوابط بھی ہمارے سامنے روز روشن کی طرح عیاں ہیں، جس کی بنیاد اقوام عالم کے درمیان عدل وانصاف، اتحاد واتفاق اور مساوات پر رکھی گئی۔ اور یہ ریاست اسلا م کی سب سے پہلی ریاست تھی۔اسلام میں احتساب کا عمل روز اول سے ہی چلا آرہا ہے۔اور یہ انسانی کامیابی کا ضامن ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" اسلامی ریاست میں محتسب کا کردار " محترم ڈاکٹر ایم ایس ناز صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسلامی ریاست میں محتسب کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

باب ۔1 تمہید

 

اسلامی ریاست اور عدل و احتساب

3

باب۔2 تعریف

 

احتساب

39

الحسبہ

49

محتسب

69

باب 3۔ تحدید

 

محتسب اور متطوع

73

قاضی اور محتسب

98

محتسب اور والئی مظالم

127

باب ۔4 تنفیذ

 

شرائط محتسب

143

فرائض و اختیارات

180

(الف) حقوق اللہ کا احتساب

180

(ب)حقوق العباد کا احتساب

197

(ج) مشترکہ حقوق کا احتساب

207

باب ۔5 تاریخ

 

عہد رسالت میں احتساب

237

خلافت راشدہ میں احتساب

246

اموی دور میں احتساب

255

عبادی عہد میں احتساب

264

فاطیین مصر کے دور میں احتساب

278

ترکان عثمانی کےدور میں احتساب

289

محتسب ۔اندلس میں

300

محتسب۔ایران میں

306

اسلامی ہند میں نظام احتساب

315

باب۔6 تجدید

 

عہد حاضر میں محتسب کے ادارے

351

وفاقی ادارہ محتسب پاکستان

362

باب۔7 تکمیل

 

حوالہ جات

393

مصادر و مراجع

462

اشاریہ

471

مندرجات

 

اسلامی ریاست اور عدل و احتساب

 

ریاست کا اصطلاحی تصور

4

اولی الامر کے مصداق

8

امر بالمعروف و نہی عن المنکر

12

عدل کی حکمرانی

19

اخلاق اور معاشرہ

24

احتساب کی ضرورت

26

الحسبہ کے ماخذ

27

احتساب

 

حساب اور حسبان

39

اعمال،حساب کتاب اور محاسبہ نفس

41

الحسیب اور المحاسب

42

حسب،بہ معنی بزرگی و شرافت

43

قرآن و حدیث کی تصریحات

45

رموز و نتائج

47

الحسبہ

 

قرآن حکیم سے استشہاد

49

امام غزالی کی رائے

51

ابن اثیر کا بیان

52

الماوردی اور الفراء کی نظریہ

53

الشیزری اور ابن الاخوۃ کی آراء

54

ابن بسام المحتسب کا تجزیہ

55

ابن تیمیہ کا موقف

55

ابن قیم کی تائید

56

ابن خلدون کی توثیق

57

ضیاءالدین سنامی کا قول

60

حاجی خلیفہ کی تصریحات

61

کاشفی کا مطمح نظر

63

تھانوی تعریف کی تقسیم

64

محمد المبارک کی تحقیق

65

توضیحات کا حقیقی   مفہوم

65

محتسب

 

لغو ی و اصطلاحی   توضیح

69

مختلف معانی ،مجموعی تاثر

70

محتسب،شرعی امور کا نگہبان

71

نگران امور عامہ

72

تعریف تاریخ کےآئینے میں

75

محتسب اور محسنہ

76

عہد حاضر کا محتسب

78

معانی و مفہوم کےنتائج

79

محتسب اور متطوع

 

احتساب کا رضا کارانہ پہلو

83

معروف ومنکر کے مخاطب

84

فرض عین اور فرض کفایہ کا سوال

85

خصوصی دعوت،عمومی دعوت

88

علم وعمل اور قدرت

88

اجازہ۔ایک ضرورت ،ایک مسئلہ

90

امتیازات،بحیثیت منصب

91

اداروں کا قیام اور ردوبدل

93

محتسب کا تعلق مختلف اداروں سے

96

قاضی اورمحتسب

 

دو مختلف عہدوں کا تعلق

98

قضاء کااجمالی   تذکرہ

99

محتسب،زیر نگرانی قاضی القضاۃ

100

قاضی کی تقرری اور اختیارات

101

عدالتی اور انتظامی امور

102

الحسبہ براہ راست قضاء کے زیر انصرام

103

عدلیہ او رامور مذہبیہ

104

تقرری کے پروانےاورمحتسب کی ذمہ داریاں

108

قاضی القضاۃ اور صدر جہاں

107

مفتی و محتسب،قاضی القضاۃ کے مددگار

109

برصغیر کے مامور مفتی و محتسب

110

محتسب،بحیثیت نرخ نویس

113

قاضی کے لیےجاگیریں

114

دلیہ او رالحسبہ۔امتیازات کا حاصل

114

محتسب اور شرطہ

 

شرطہ کی تعریف ا ورمعنوی تغیر

120

صاحب الشرطہ اور صاحب المعونہ

121

محتسب کے مددگار ۔شرطہ

122

اختیارات مین تطبیق و تفریق

123

فرائض اورذمہ داریوں کاتجزیہ

125

محتسب اور والی مظالم

 

دایوں مظالم

127

مرافع کی سماعت اور ناظرالمظالم

128

رو مظالم کے لیے عدالتیں

129

الحسبہ اور المظالم۔تفاوت ومشابہت

132

اصحاب علم وفن ،بحیثیت والی مظالم

130

دیوان المظالم کا منظر اورطریق کاار

132

رو مظالم کے مقاصد

134

قضاء اور دلایہ مظالم میں فرق

135

محتسب اور والی مظالم۔فرق اور مماثلت

137

دیوان المظالم یا کورٹ آف اپیل

138

شرائط محتسب

 

٭۔لازمی شرائط ثلاثہ

149

1۔اسلام

149

2۔بلوغت

153

3۔علم شریعت سے آگہی

153

٭۔اہم شرائط

159

1۔حریت

159

2۔عدل

162

٭۔مناسب شرائط

166

1۔دینداری

166

2۔سچائی

167

3۔صبر و تحمل

169

4۔اعتدال

172

5۔ایثار و توکل

173

6۔انکساری

174

7۔خوداری

175

امانت و دیانت

175

9۔ایفائے عہد

176

10۔حق گوئی و بے باکی

176

٭۔اختلافی شرائط

177

1۔مجتہد ہونا

178

2۔عورت محتسب ہو سکتی ہے؟

178

3۔عام آدمی یا ان پڑھ کی شرط

179

فرائض و اختیارات

 

(الف) حقوق اللہ کا احتساب

180

نماز جمعہ کی فرضیت

181

نماز عید

183

اذان اور نماز باجماعت

183

نمازمیں تاخیر

185

نماز سے متعلق دیگر مسائل

186

ممنوعات کااحتساب

186

فرض احتساب،امثال صحابہ سے استدلال

192

(ب) حقوق العباد کا احتساب

197

مساجد کی ویرانی

197

رفاہ عام

198

ہمسایوں کے حقوق

200

ناجائز تجاوزات

202

اجتہاد شرعی واجتہاد عرفی

203

حفظان صحت

204

باہمی حقوق

205

(ج)مشترکہ حقوق کا احتساب

207

طویل قرات

208

قاضی پراحتساب

208

خدام کی حق تلفی

209

انسداد بے رحمی   حیوانات

210

زیادہ بوجھ کی ممانعت

210

لقطہ کی کفالت

211

شادی اور پردہ کے مسائل

211

محل شبہ اورفہمائش

213

تجسس اور تفتیش

216

شراب اور آلات موسیقی پر احتساب

218

گڑیوں اور نبیذ کا معاملہ

221

غیر مشروع معاملات

223

تاجروں پر احتساب

224

اوزان اورپیمانوں پر احتساب

225

پیشہ وروں کی نگرانی

228

قیمتوں پر احتساب

229

خریدو فروخت اور عورتیں

230

احتساب کے چند نازک درجے

230

عہد رسالت میں احتساب

 

بعثت نبوی سے قبل نظام عہدیت

238

اولین دستور اسلامی میں دفعات احتساب

239

عہد نبوی کے صیغہ جات

241

ہرحاکم۔محتسب

242

اہل سوق،محتسب اور سزا

242

رسول اللہ ،بحیثیت محتسب اعلیٰ

243

عمال کا احتساب

244

ناانصافی کا ازالہ ۔فیصلے کی صورت میں

244

خلافت راشدہ میں احتساب

 

عہد صدیقی

246

عہد فاروقی

248

عہد عثمانی

252

عہد مرتضوی

254

اموی دور میں احتساب

 

امیر معاویہ

255

عبدالملک

256

ولید اول

257

سلیمان بن عبدالملک

258

عمر بن عبدالعزیز

258

ہشام بن عبدالملک

262

عباسی دور میں احتسات

 

ابو جعفر المنصور

265

مہدی

266

ہادی

266

ہارون الرشید

267

مامون

268

واثق با اللہ

270

متوکل علی اللہ

271

المستنصر با اللہ

271

المہتدی

272

معتضد با اللہ

272

قاہر با اللہ

274

مقتدی با مر اللہ

274

مستظہر بااللہ

274

مستنجد بااللہ

275

ظاہر بامر اللہ

275

فاطمین مصر کے دور میں احتساب

 

پس منظر اور پیش منظر

278

محتسب اور اس کےنمائیدے

281

احتسابی کاروائیاں

281

محتسب کی مذہبی وابستگی

282

مخالفین سے ناروا سلوک اور سزائیں

283

الحاکم کے دور میں عارضی تبدیلی

284

احتساب اورتشدد

285

احتساب کا سخت ترین دور

286

ترکان عثمانی کےدور میں احتساب

 

سلطان، حکومت اور محتسب

289

ادارہ اسلامیہ کی تنظیم اورالحسبہ

290

شیخ الاسلام کی ذمہ داریاں

291

سلطان یایزید یلدرم

293

سلیمان قانونی کا دور احتساب

294

اوزان اور پیمانوں کی سرکاری نگرانی

294

محصولات،قیمتوں کی نگرانی اور سزائیں

295

استنبول کے محتسبین

295

معلوم شدہ قوانین و ضوابط

296

احتساب،ٹیکسوں کی شکل میں

296

محکمہ احتساب نظارتی

297

خط ہمایوں کےاجراء سے پہلے اور بعد

297

احتساب اور شعائر اسلامی

298

محتسب۔اندلس میں

 

جہانبانی کے تین اہم ستون

300

محتسب یا صاحب السوق

301

قوانین احتساب کی تدریس

301

صاحب اللیل کا کرداار

302

محتسب اورمحتسب بازار

302

وزیر کے خلاف فیصلہ

303

گواہی کا سوال اور محتسب

303

احتساب اور عدل گتری

304

خزانچی،محتسب کے روپ میں

305

محتسب ۔ ایران میں

 

تقرری کے پروانے

306

ایلخانیوں کا عہد

307

تیموری دور کے محتسب

308

صفوی دور میں

308

محتسب الممالک

309

رشوت خور محتسب

310

مراجع التقلید کے ماتحت

311

محتسب کے عہدے کا زوال

312

احتساب آقاسی

313

پہلوی دور میں امور حسبہ

313

اسلامی ہند میں نظام احتساب

 

آل سبکتگین

316

سلاطین دہلی

319

بہمنی سلاطین

328

احمد نگر کے نظام شاہی حکمران

331

گولکنڈہ کے قطب شاہی حکمران

332

سلاطین گجرات

333

صولت شیر شاہی

334

دولت مغلیہ

336

عہد حاضر میں محتسب کے ادارے

 

اہل مغرب کے دعوی کی حقیقت

351

سویڈن میں محتسب کا ادارہ

353

برطانوی محتسب اعلیٰ

353

کینڈا میں محتسب کے ادارے

357

محتسب کا ادارہ۔افریقی ممالک میں

359

سعودی عرب میں محتسب   کا ادارہ

360

وفاقی ادارہ محتسب پاکستان

 

ادارہ وفاقی   محتسب

363

تنظیمی ڈھانچہ

364

قیام کا دستور ی پس منظر

365

محتسب اعلیٰ آرڈینس اور اسلامی کونسل کا دستور

366

اسلامی دستور کی متعلقہ دفعات

366

دائرہ کا ر اور اختیارات

367

محتسب کا منصب اور فرائض

369

ازالہ شکایات کا طریق کار

370

وفاقی محتسب،سول عدالتیں اور سپریم کورٹ

371

محتسب سیکریڑیٹ کے قواعد و ضوابط

372

وفاقی ادارہ محتسب کی کارگردگی

373

تکمیل

 

تجزیہ و نتائج

381

حوالہ جات

393

مصادر و مراجع

362

اشاریہ

371

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45508
  • اس ہفتے کے قارئین 342486
  • اس ماہ کے قارئین 1395986
  • کل قارئین110717424
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست