اصول حدیث و اصول تخریج(6763#)

ابو محمد خرم شہزاد
مکتبہ التحقیق و التخریج
474
11850 (PKR)

علم حدیث سے مراد ایسے معلوم قاعدوں اور ضابطوں کا علم ہے جن کے ذریعے سے کسی بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے کہ آیا راوی یا اس کی حدیث قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم اصولِ حدیث ایک ضروری علم ہے ۔جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے تاکہ وہ اس علم میں کما حقہ درک حاصل کر سکے ، ورنہ اس کے فہم وتفہیم میں بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر ومطول بہت سے کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی حدیث کے اصول وضوابط اور تخریج کے حوالے سے ہے جس میں مصنف نے اختصار مگر جامعیت کے ساتھ مواد پیش کیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ‘سلیس‘ شائستہ وشتہ عمدہ‘ شگفتہ  اور عام فہم ہے۔اصول بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی مثالیں بھی دی گئی ہیں تاکہ بات سمجھ میں آئے اور اسماء الرجال کے عظیم فن کی مبادیات‘ سند اور متن کے صحت وسقم کے معیارات بھی بیان کیے گئے ہیں۔ اس کتاب سے ہر عام وخاص یکساں افادہ کر سکتا ہے۔ یہ کتاب’’ اصول حدیث واصول تخریج ‘‘ابو محمد خرم شہزاد کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

27

تقریظ (حکیم مبشرعلی حسن لاہور)

28

تقریظ(محمدیحییٰ حامدی)

30

مقدمۃ المولف

41

علم درایۃ الحدیث

59

علم درایۃ الحدیث کاموضوع

60

علم روایۃ الحدیث

60

تحقیق

65

باب 1:کتاب اصول حدیث

 

علم اصول حدیث

69

حدیث

69

قولی حدیث کی مثال

71

فعلی حدیث کی مثال

71

تقریری حدیث کی مثال

71

دوسری مثال

72

حدیث کےاجزاء

72

اسناد

72

متن

73

اسناداورمتن کی مثال

73

خبر

73

اثر

74

الحدیث القدسی

74

سنت

74

المسند

75

المسند

75

راوی

75

مروی

76

روایت

76

محدث

76

حافظ

76

حاکم

76

امیرالمومنین فی الحدیث

76

متواترحدیث

77

حدیث متواترکی شرائط

77

متواترحدیث کی قسمیں

78

متواترلفظی

78

متواترمعنوی

78

حدیث آحاد

79

خبر(حدیث)واحدکی مثال

80

حدیث مشہور

80

حدیث مشہورکی مثال

82

حدیث عزیز

82

حدیث عزیزکی مثال

82

حدیث غریب

83

غریب حدیث کی قسمیں

84

غریب مطلق

84

غیریب مطلق کی مثال

84

دوسری مثال

84

غریب نسبی

85

غریب نسبی کی مثال

85

دوسری مثال

86

باب2:صحیح حدیث

 

حدیث صحیح کی مثال

88

یعقوب

89

ابراہیم بن سعد

89

سعدبن ابراہیم بن عبدالرحمٰن بن عوف الزہری

89

قاسم بن محمدبن ابی بکرالصدیق

89

صحیح حدیثیں سب سےپہلےکس نےجمع کیں؟

89

صحیحین میں احادیث کی تعداد

92

صحیح حدیث کی سات اقسام ہیں

92

المستخرج

93

متفق علیہ

93

موطاامام مالک اوردیگرکتب احادیث

94

حدث حسن

95

حدیث’’حسن‘‘کی مثال

95

ضعیف حدیث

96

ضعیف حدیث کی مثال

96

حسن لغیرہ کی مثال

96

حسن لغیرہ حجت نہیں

97

حدیث(1)

98

حدیث(2)

100

حدیث(3)

103

حدیث(4)

105

حدیث(5)

106

امام ترمذی﷫ کاحسن ‘‘کہنا

109

خبرمردودکابیان

119

معلق

119

معلق کی مثال

119

دوسری مثال

119

تیسری مثال

120

چوتھی مثال

121

مرسل

122

مرسل حدیث کی مثال

123

دوسری مثال

123

جمہورکےنزدیک مرسل حدیث ضعیف ہوتی ہے

123

مراسیل صحابہ حجت ہیں

127

معضل

128

معضل حدیث کی مثال

129

منقطع

129

منقطع حدیث کی مثال

130

دوسری مثال

131

تیسری مثال

132

تدلیس اورمرسل خفی

135

تدلیس کی تعریف

135

تدلیس الاسناد

135

مثال نمبر(1)

136

مثال نمبر(2)

137

مثال نمبر(3)

137

مثال نمبر(4)

138

مثال نمبر(5)

138

تدلیس الشیوخ

140

مثال نمبر(1)

141

مثال نمبر(2)

141

تدلیس التسویہ

142

مثال نمبر(1)

143

مثال نمبر(2)

145

مدلس اورمرسل خفی

146

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1106
  • اس ہفتے کے قارئین: 6356
  • اس ماہ کے قارئین: 34050
  • کل قارئین : 45930640

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں