#6126

مصنف : شاہ عبد العزیز دہلوی

مشاہدات : 5706

عجالہ نافعہ

  • صفحات: 104
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2600 (PKR)
(ہفتہ 04 جولائی 2020ء) ناشر : دار ابن بشیر للنشر و التوزیع

علم حدیث سے مراد ایسے  معلوم قاعدوں اور ضابطوں  کا  علم ہے  جن کے  ذریعے سے کسی  بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے    کہ آیا راوی یا اس کی حدیث  قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم  اصولِ حدیث ایک ضروری علم  ہے ۔جس کے بغیر حدیث  کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات  استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے  تاکہ  وہ اس  علم   میں کما حقہ درک حاصل   کر سکے ، ورنہ  اس کے فہم  وتفہیم  میں  بہت سے الجھنیں پید اہوتی ہیں اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدیث نے مختصر   ومطول دسیوں  کتابیں تصنیف فرمائی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ عجالہ نافعہ‘‘ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی  ﷫ کا دو صد سال پہلے لکھا گیا علوم حدیث پر نایاب رسالہ ہے ۔ شاہ صاحب  نےیہ رسالہ فارسی میں تحریر کیا   تھا اس کی افادیت کے پیش نظر  ڈاکٹر حافظ عبد الرشید اظہر ﷫ نے اس  رسالے کا عربی ترجمہ کیا  اورمولانا عبد الحلیم چشتی نے  اس کا اردو ترجمہ  و فوائد تحریر کیے ۔ڈاکٹر عبدالغفار صاحب نے  فارسی ،عربی  اوراردو تینوں سے استفادہ کر کے  اس  رسالے کاسلیس اردو ترجمہ کیا ہے  اور بعض قیمتی  بحوث بطور مقدمہ تحریر فرمائیں ۔اس مختصر رسالے میں  شاہ عبد العزیز محدث دہلوی ﷫ نے  مصطلحات حدیث اور اس کی اقسام ومراتب حدیث اور حدیث کی تنقید کے اصول وقواعدنہایت خوش اسلوبی کے ساتھ بیان کیے  ہیں۔ہمارے  دوست نوجوان عالم دین    مولانا ابن بشیر حسینوی صاحب کی ڈاکٹر عبد الغفار صاحب کے ترجمہ کی  مراجعت اور اس پر  تعلیقات سے   اس کی افادیت دو چند ہوگئی ہے ۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ آمین (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

مقدمہ

9

برصغیر میں علم حدیث

9

ہندوستان میں صحابہ، تابعین اور تبع تابعین کی آمد

11

برصغیر میں حدیث کا ابتدائی دور

11

عالم اسلام کے علماء ومحدثین کا ہندوستان میں قیام

13

کتب ستہ میں ہندوستانی محدثین کی مرویات

13

ہندوستانی علماء ومحدثین کی دینی وعلمی خدمات

16

ہندوستانی شہروں سےمنسوب علماء محدثین

17

علم حدیث کا دوسرا دور

19

برصغیر میں علم حدیث کا تیسرا بڑا دور

20

شیخ عبدالحق محدث دہلوی

21

شاہ ولی اللہ دہلوی

22

شاہ ولی اللہ دہلوی کی خدمت حدیث

23

شرح تراجم ابواب البخاری

25

وفات

25

شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی

25

خدمت حدیث میں شاہ عبدالعزیز کی تصنیفی خدمات

26

عجالہ نافعہ

27

بستان المحدثین

28

وفات

28

شاہ محمد اسماعیل شہید دہلوی

28

مولانا شاہ اسماعیل شہید دہلوی کی دو بے نظیر تصانیف

30

شہادت

30

شاہ محمد اسحاق دہلوی

31

فضل وکمال

32

وفات

34

مولانا سید نواب صدیق حسن خان قنوجی

34

نواب صاحب کی دینی خدمات

35

تصانیف

35

حدیث کی چند مشہور تصانیف

36

وفات

37

شیخ الکل فی الکل حضرت مولانا مولوی سید محمد نذیر حسین صاحب﷫

37

حلیہ حضرت میاں صاحب﷫

38

اصول حدیث آغاز وارتقاء

42

تعارف

42

موضوع کی اہمیت

43

علم الجرح والتعدیل کا ثبوت رسول اللہﷺ سے صحیح بخاری کی روشنی میں

44

اتباع تابعین کےدور میں چند اصطلاحات

48

علم مصطلح الحدیث کا ارتقاء عہد تدوین میں

50

اس دور کی چند اہم کتب کا تعارف یہ ہے

52

المحدیث الفاصل بین الراوی والواعی

52

معرفۃ علوم الحدیث

52

الکفایۃ فی علم الروایۃ

53

نخبۃ الفکر

53

مقدمہ ابن الصلاح(علوم الحدیث)

55

الجامع الاخلاق الراوی وآداب السامع

55

الالماع الی معرفۃ صاول الروایۃ وتقیید السماع

56

ما لا یسع المحدیث جہلہ

56

عجالئہ نافعہ

57

سبب تالیف

57

فصل1: علم حدیث کے فوائد

59

طبقات کتب حدیث

62

پہلا طبقہ

63

دوسرا طبقہ

65

تیسرا طبقہ

66

چوتھا طبقہ

66

بعض راویوں کے ناموں کی تحقیق اور ضبط کا بیان

70

بعض نسبتوں کا بیان

71

دیگر ناموں کا بیان

72

تاریخ وسیر کی حدیثوں کی دو قسمیں کی گئی ہیں

81

تیسری قسم معاجم ہے

83

چوتھی قسم اجزاء ہے

84

رسائل جزئیہ

84

اربعین

84

دوسرا امر

85

فصل2: علم حدیث کی سند کا بیان

87

کتاب الموطا

89

صحیح البخاری

90

صحیح مسلم

91

سنن ابی داؤد

92

جامع ترمذی

92

سنن نسائی

93

سنن ابن ماجہ

94

مشکوۃ المصابیح

94

حصن حصین

95

خاتمہ

96

موسسۃ الخدمہ صحیح بخاری

101

اغراض ومقاصد

101

شروحات صحیح بخاری جوزیر طبع ہیں

101

اعلان

102

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39115
  • اس ہفتے کے قارئین 464605
  • اس ماہ کے قارئین 1665090
  • کل قارئین113272418
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست