#5738

مصنف : شاہ عبد العزیز دہلوی

مشاہدات : 21852

تحفۂ اثناء عشریہ اردو

  • صفحات: 762
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19050 (PKR)
(ہفتہ 30 مارچ 2019ء) ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی

اثنا عشریہ اہل تشیع (یعنی شیعہ) کا سب سے بڑا گروہ ہے۔ قریباً 80 فیصد شیعہ اثنا عشریہ اہل تشیع ہیں۔ ایران،آذربائیجان، لبنان، عراق اور بحرین میں ان کی اکثریت ہے۔ اس کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی ہیں۔
پاکستان کی مسلم آبادی میں اہل سنت کے بعد اثنا عشریہ اہل تشیع کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اثنا عشریہ کی اصطلاح بارہ ائمہ کرام کی طرف اشارہ کرتی ہے، جن کا سلسلہ حضرت محمد ﷺکے چچا زاد اور داماد سیدنا علی بن ابی طالب ﷜ سے شروع ہوتا ہے۔ یہ خلافت پر یقین نہیں رکھتے بلکہ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت محمد ﷺ کے بعد ان کے جانشین امام  سیدنا علی بن ابی طالب﷜اور کل بارہ امام ہیں۔ اثنا عشریہ اہل تشیع بارہ ائمہ پر اعتقاد کے معاملہ میں  خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ زیرنظر کتاب ’’تحفۂ اثناء عشریہ اردو ‘‘شاہ عبد العزیز دہلوی  ﷫ کی وہ عظیم تصنیف ہے جس میں   انہوں نے  اہل تشیع  کے عقائد کا ردّ کیا ہے ۔اس کتاب میں  شاہ  صاحب نے  شیعہ مذہب کی ابتداء ، ان کے بے شمار فرقے شیعوں  کےاسلاف وعلماء اور ان کی کتابیں واحادیث اور ان کے راویوں کے حالات، ان کے مکروفریب کے طریقے  جن سے   وہ سادہ لوگوں کواپنے  مذہب کی طرف لاتے ہیں ۔الوہیت  ، نبوت ، معاد اور امامت کے بارے  میں شیعہ کے  عقائد،صحابہ کرام اور ازواج مطہرات اور اہل بیت  کے متعلق ان  کے  عقائد اور اس موضوع کے   متعلق تمام مباحث  اس میں  کتاب میں جمع کردئیے گئے ہیں ۔تحفہ اثنا عشریہ  اصل کتاب تو فارسی میں ہے  متعدد اہل علم نے اس کا اردو میں ترجمہ کیاہے زیرنظر ترجمہ   مولانا  خلیل الرحمٰن نعمانی  مظاہری   کا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حضرت شاہ عبد العزیز کے مختصر سوانح

8/3

فہرست مضامین

20/9

دیباچہ مصنف

21

باب 1۔ شیعہ مذہب کی ابتداء اور ان کا فرقوں میں بٹنا

24

غالی شیعوں کے چوبیس فرقوں کی تفصیل

40

1۔فرقہ سبائیہ(عبد اللہ بن سبا کے پیروکار)

40

2۔فرقہ مفضلیہ(مفضیل صیرفی کے ساتھی)

40

3۔فرقہ سیرغیہ(سیرخ کے ہم عقیدہ لوگ)

41

4۔فرقہ بینرغیہ(بیزغ بن یونس کا گروہ)

41

5۔فرقہ کاملیہ(کامل کے ساتھی)

41

6۔فرقہ مغیریہ(مغیرہ بن سعید عجلی کی ٹولی)

41

7۔فرقہ جناحیہ(یہ لوگ تناسخ ارواح کے قائل ہیں

41

8۔فرقہ بیانیہ(بیان بن سمعان نہدی کاگروہ)

41

9۔فرقہ منصوریہ(ابو منصور عجلی کا گروہ)

42

10۔فرقہ غمامیہ(جس کوزبیعہ بھی کہتے ہیں)

42

11۔فرقہ امویہ(یہ حضرت علیؓ کو آنحضرت کی نبوت میں شریک مانتا ہے

42

12۔فرقہ تفویضیہ(ان کا عقیدہ ہے کہ اللہ نے دنیا کے امور حضور کو تفویض کردئیے)

42

13۔فرقہ خطابیہ(ابو الخطاب محمد بن ربیب کا گروہ)

42

14۔فرقہ معمریہ(معمر کا گروہ جو امام جعفر کی امامت کے قائل ہیں)

42

15۔فرقہ غرابیہ (ان کاعقیدہ ہے کہ جبریل نے غلطی سے وحی حضور کوپہنچائی)

42

16۔فرقہ ذبابیہ(جو حضرت علی کو الٰہ مانتا ہے)

43

17۔فرقہ ذمیہ( یہ حضرت علی کی الوہیت کا قائل ہے

43

18۔فرقہ اثنینیہ(یہ آنحضرت ؐ اور حضرت علیؓ دونوں کو خدا مانتا ہے)

43

19۔ فرقہ خمیہ(جو پانچوں کوخدا مانتا ہے)

43

2۔۔ فرقہ نصیریہ(ان کا عقیدہ ہے کہ حضرت علیؓ میں خدا حلول کر گیا ہے۔)

43

22۔ فرقہ غلبانیہ( یہ بھی حضرت علیؓ کی الوہیت کا قائل ہے)

43

23۔ فرقہ زرامیہ( یہ تارک فرائض اور حرام کو حلال بتاتاہیں)

43

24۔فرقہ مقتیہ( یہ حضرت حسینؓ کے بعد مقنع کو خدا مانتے ہیں)

44

فرقہ کیسانیہ اور اس کے چھ فرقوں کی تفصیل

44

فرقہ زیدیہ کے نو فرقوں کے حالات

45

فرقہ امامیوں کے انتالیس فرقوں کے حالات جس میں اسماعیلی فرقے بھی شامل ہیں

47

پہلا فائدہ )شیعہ مخلصین کے حالات

53

دوسرا فائدہ(شیعوں کی ریاست وحکومت کے لیے کوششیں

55

تیسرا فائدہ) اپنے مذہب کی طرف ترغیب دلانے کے طریقے

60

دعوت مذہب کے اسباب

61

عبد اللہ بن سبا یہودی کی فتنہ انگیزی

62

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46514
  • اس ہفتے کے قارئین 343492
  • اس ماہ کے قارئین 1396992
  • کل قارئین110718430
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست