#4755

مصنف : شاہ عبد العزیز دہلوی

مشاہدات : 13033

بستان المحدثین

  • صفحات: 475
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11875 (PKR)
(منگل 22 اگست 2017ء) ناشر : مفتی الٰہی بخش اکیڈمی مظفر نگر، یو پی

اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی رہنمائی کے لیے روز اول سے ہر دو میں اُ س دور کی ضرورت کے مطابق انبیاء﷩ کا سلسلہ قائم کیا اور ہر نبی کو کوئی کتاب یا صحیفہ عطا کیا ‘ اس نبوت کے سلسلے کی آخری کڑی جناب حضور کریمﷺ ہیں جنہیں قرآن وحدیث جیسی عظیم کتب سے نوازا گیا  اور پھر اس کی حفاظت کا ذمہ بھی لے لیا کیونکہ شریعت محمدیﷺ قیامت تک کے لیے تھی اس لیے اس کی حفاظت نہایت اہم اور ضروری تھی۔ اور اللہ عزوجل نے نبیﷺ کے بعد یہ کام امت محمدیہ کے علماء پر عائد کر دیا کہ وہ اس کی حفاظت اور اس کے پھیلاؤ کا باعث بنیں اور اس پر علمائے امت نے بہت سی تصانیف لکھیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں  ان کتب کا تذکرہ ہے جو خاص حدیث کے موضوع پر لکھیں گئی ہیں اور پھر ان کتب اور مصنفین  کا اجمالی تعارف بھی دیا گیا ہے تاکہ اس نام کی کتب سے عوام الناس بہر ور ہو سکیں۔ یہ کتاب اصلاً فارسی میں ہے جس کے کئی عربی اور اردو  تراجم بھی ہوئے ہیں ۔ اس کتاب میں جو کہ اردو ترجمہ ہے میں لفظی ترجمہ نہیں ہے بلکہ محاورہ اردو کے موافق  جس کی وجہ سے متن الفاظ کی تقدیم وتاخیر ہے۔ اور پہلے نسخوں میں موجود نقائص کو حد الامکان درست کرنے کی کوشش کی گئی ہے‘ مشکل الفاظ یا محدثین واہل فقہ کی اصطلاحوں کو حاشیہ میں بیان کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب’’ بستان المحدثین ‘‘ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

1

بستان المحدثین ‘‘کی تالیف کامقصد

1

موطا،امام مالک

1

امام مالک کاحلیہ اورلباس

4

روایۃ الاکابرعن الاصاغر

9

سندحدیث کےدوطریقے

10

امام مالک  کی مجالس حدیث

10

امام مالک کی مدح میں امام سفیان ثوری کےچند اشعار

12

موطا کاتدریجی انتخاب

18

موطاکی مدح میں قاضی عیاض کےاشعار

20

امام مالک سےموطا کی سماعت

21

موطا کاپہلا نسخہ

22

علامہ یحییٰ بن یحییٰ مصمودی کاتذکرہ

23

اہل عرب کاہاتھی دیکھنے پر اظہار فخر

27

امام مالک کےمسلک کامغرب واندلس میں رواج

28

علامہ زیاد بن عبدلرحمان کاتذکرہ

32

موطا کادوسرانسخہ

34

علامہ عبداللہ بن وہب کاتذکرہ

35

موطا کاتیسرا نسخہ

42

علامہ قعنبی کاتذکرہ

43

موطا  کاچوتھا نسخہ

47

علامہ ابن القاسم کاتذکرہ

47

موطا کاپانچواں نسخہ

52

علامہ معن بن عیسی کاتذکرہ

52

موطا کاچھٹا نسخہ

53

علامہ عبداللہ بن یوسف تینسی کاتذکرہ

54

موطا کاساتواں نسخہ

55

علامہ یحییٰ بن بکیر کاتذکرہ

56

موطا کاآٹھواں نسخہ

56

علامہ سعید بن عفیر کاتذکرہ

58

موطا کانواں نسخہ

58

علامہ ابو معصب زہری کاتذکرہ

58

موطا کادسواں نسخہ

60

موطا کاگیارہواں نسخہ

61

موطا کابارہواں نسخہ

62

مسند غافقی

62

علامہ ابو القاسم غافقی کاتذکرہ

63

موطا کاتیراہواں نسخہ

64

موطا کاچودہواں نسخہ

64

علامہ ابو حذافہ سہمی کاتذکرہ

65

موطا کاپندرہواں نسخہ

66

علامہ سوید بن سعید کاتذکرہ

67

موطا کاسولہواں نسخہ

69

تاخیرعصر پر بحث

70

تفصیل شروح موطا

72

مسانید امام اعظم

74

مسانید امام شافعی

77

مسانید امام احمد بن حنبل

80

مسنداحمد کی روایات کی تعداد

81

مسانید ابوداؤد طیالسی

82

طیالسی کاتذکرہ

84

مسانید عبدبن عبد

85

ابن حمید کاتذکرہ

86

مسانید حارث بن ابی اسامہ

87

حارث ابن ابواسامہ کاتذکرہ

88

ابن ابی اسامہ کاروایت حدیث بر اجرت لینےکاسبب

89

مسند بزار

89

قصہ تزویج ام المومنین حفصہ ؓ

91

ابوبکر بزار کاتذکرہ

93

مسند ابویعلی

96

صحیح ابوعوانہ

100

صحیح اسماعیلی

101

اسماعیلی کاتذکرہ

102

صحیح ابن حبان

105

علامہ ابن حیان کےقول النبوۃ العلم والعمل پر بحث

110

ابن حبان کی تحقیق

111

صحیح مستدرک حاکم

111

حاکم اورمذہب تشیع

113

مستدرک میں احادیث موضوعہ کاادارج

114

علم حدیث کی چار بے  مثال شخصیات

114

حاکم کاتذکرہ

116

مستخرج علی صحیح مسلم ابو نعیم اصبہانی

119

ابو نعیم اصفہانی کاتذکرہ

119

مسند دارمی

124

دارمی کاتذکرہ

125

سنن دارقطنی

127

دارقطنی کاتذکرہ

128

دارقطنی کی مہارت وذہانت

129

علام دارقطنی سےمتعلق لطائف وظرائف

130

سنن ابو مسلم الکشی

132

ابومسلم  کشی کاتذکرہ

132

سنن ،سعید  بن منصور

133

اذان کی ابتداء

133

سعید بن منصور کاتذکرہ

135

مصنف عبدالرزاق

136

عبدالرزاق کاتذکرہ

136

حافظ  عبدالرزاق اورتشیع

137

مصنف  ابی بکر ابی شیبہ

138

فن حدیث کی چار ممتاز ہستیاں

139

کتاب الاشراف فی مسائ الخلاف ابن المنذر

140

ابن المنذر کاتذکرہ

141

سنن کبری بیہقی

143

کتاب معرفۃ السنن والآثار بیہقی

144

امام شافعی اورمسئلہ تقدیر

144

امام بیہقی کاتذکرہ

145

امام بیہقی کوصحاح ستہ میں سےبعض پر اطلاع نہ تھی

146

امام بیہقی کاامام شافعی  پر احسان

147

امام بیہقی کےچند اشعار

148

شرح السنۃ بغوی

149

معاجم ثلاثہ طبرانی

150

طبرانی کاتذکرہ

152

کتاب الدعا طبرانی

153

طبرانی اورجعابی کےدرمیان مذاکرہ حدیث

157

معجم اسماعیلی

158

موت مومن کےگناہ کاکفار ہ ہے

161

کتاب الزہد الرقائق ابن المبارک ہے

162

امام ابن المبارک کےوالد کی دیانت اورامانت

163

امام ابن المبارک کی عبادت گذاری

166

امام ابن المبارک کارقہ میں داخلہ اورکیفیت استقبال

168

امام ابن المبارک کاابتدائی زمانہ اورطلب کی طرف توجہ

168

امام ابن المبارک کےاشعار اورنصائح

170

امام ابن المبارک اورموسم جج

171

فردوس دیلمی

172

دیلمی کاتذکرہ

173

نواورالاصول ،حکیم ترمذی

175

حکیم ترمذی کاتذکرہ

176

حکیم ترمذی کاترمذ سےاخرا ج

177

حکیم ترمذی کےچند اقوال

178

کتاب الدعا ابن ابی الدنیا

178

وہ تین اشخاص جنہوں نےحالت شرخواری میں کلام کیا

178

ابن  ابی الدنیا کاتذکرہ

180

کتاب الاعتقاد الہدلیۃ الی سبیل الرشاد بیہقی

182

کتاب اقتضاد العلم اوالعمل خطیب

184

تاریخ یحیٰ بن معین فی احوال الرجال

185

ابن معین کاتذکرہ

186

امام ابن معین کےچند اشعار

187

جہلاءکااہل حدیث  پر طعن

188

علامہ حمید ی اشبیلی کاقصیدہ

190

کتاب الکنی والاسامی نسائی

192

تاریخ الثقات ابن احبان

193

الارشاد معرفۃ المحدثین ابو یعلی

194

حلیۃ اولیاء ابو نعیم اصفہائی

195

الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب ابن عبدالبر

195

ابن عبدالبرکاتذکرہ

196

علامہ ابن عبدالبر کےچند اشعار

197

تاریخ بغداد خطیب

197

خطیب بغدادی کاتذکرہ

199

علامہ خطیب بغدادی کی دعا اوراس کی قبولیت

200

علامہ خطیب بغداد ی کےچند اشعار

203

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39073
  • اس ہفتے کے قارئین 39073
  • اس ماہ کے قارئین 474558
  • کل قارئین107141320
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست