#4916

مصنف : نور الحسن راشد کاندھولوی

مشاہدات : 4605

صحابہ کرام خصوصاً حضرات شیخین (ابو بکرؓ و عمرؓ)

  • صفحات: 108
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4860 (PKR)
(اتوار 30 جولائی 2017ء) ناشر : مفتی الٰہی بخش اکیڈمی مظفر نگر، یو پی

صحابہ کرام ﷢ وہ نفوس قدسیہ ہیں جنہوں نے نبی کریمﷺ کا دیدار کیا اور دین اسلام کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کیا۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان تمام ہسیتوں کو جنت کا تحفہ عنایت کیا ہے۔ دس صحابہ تو ایسے ہیں جن کو دنیا ہی میں زبان نبوتﷺ سے جنت کی ضمانت مل گئی۔ تمام صحابہ کرام ﷢ خواہ وہ اہل بیت سے ہوں یا غیر اہل بیت سے ہوں ان سے والہانہ وابستگی دین وایمان کا تقاضا ہے۔ کیونکہ وہ آسمان ہدایت کے درخشندہ ستارے اور دین وایمان کی منزل تک پہنچنے کے لئے راہنما ہیں۔صحابہ کرام ﷢ کے باہمی طور پر آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی شاندار اور مضبوط تعلقات قائم تھے۔ زیر تبصرہ کتاب "صحابہ کرام﷢"محترم نور الحسن راشد کاندھلوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے صحابہ کرام خصوصا حضرات شیخین (ابو بکر وعمر) سے سیدنا علی بن ابی طالب اور خانوادہ حسنین کی قریب کی متواتر رشتہ داریاں، قرابتیں، باہمی اعتماد اور طرفین کے مسلسل روابط کے بارے چند ناقابل تردید حقائق بیان فرمائے ہیں۔ اللہ تعالی مولف کی ان محنتوں اور کوششوں کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام سے محبت کرنے کی بھی توفیق دے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

صحابہ کرام خصوصا حضرات شیخین (ابوبکروعمرؓ)سے حضرت علی ابن ابی طالب اورخانوادہ حسنین ؓکی قریب کی متواتر رشتہ داریاں قرابتیں باہمی اعتماد اورطرفین کےمسلسل روابط چند ناقابل تردید حقائق

1

مقام صحابہ

1

عظمت صحابہ

2

کسی صحابی کی شان میں لب کشائی

3

صحاب پر لعن وطعن کرنےوالوں کےمتعلق امت کااجتماعی موقف اورعقیدہ

3

چند گم کردہ راہ افراد

5

مگر عبرت کی جاہے زوال کی کہاں تک

6

اب کیاہوناچاہیے

7

کسی صحابی پر لعنت کرنےکی حضرات حسنین کی زبان سےصاف ممانعت

8

حضرات شیخین سےحضرت علی اورخانوادہ حسنین کی محبت اوران کی تقلید کی روایات

9

منہج البلاغۃ

10

محمد باقر کاارشاد

10

حضرت باقر کاایک اورارشاد

11

حضرت جعفر صادق کافرمان

11

امام غائب کی نصیحت

12

مشاجرات کی روایات حقیقت یاافسانہ

13

خانوادہ علی ؓمیں حضرت شیخین کےناموں کامعمول اوراہتمام

14

تمہید

19

اہل بیت اوران کےچچاز اد اخاندان کےدرمیان ازدواجی رشتے

20

خیرالبشر محمدرسول اللہ ﷺ کی صاحبزادیاں

20

حضرت علی کےساتھ حضرت فاطمہ ؓزہراکامبارح نکاح

22

وقت اورجگہ

22

خطبہ

22

مہر

23

شب زفاف

23

ولیمہ

23

گھر

23

جہیز

23

گواہ

23

حضرت علی اورآل علی ؓ کےپسندیدہ نام

24

آل رسول اللہ ﷺ اورآل صدیق اکبرؓ کےدرمیان رشتے

25

حضرت جعفر صادق کاقول میں دوطرح سے ابوبکر صدیق کابیٹا ہوں

26

آل نبی ﷺ اورآل فاروق کےدرمیان عقد ومصاہرات

27

زیدبن عمر بن الخطاب کاقول میں دوخلیفوں کابیٹا ہوں

28

خانوادہ نبوت میں حضرت عثمانؓ کامقام ومنزلت

29

آل نبی ﷺ واآل عثمانؓ کےدرمیان مصاہراتی رشتے

30

بیت نبوی میں حضرت زبیرؓ

31

حضرت علیؓ اورحضرت زبیرؓ کےدرمیان نسلی امتزاج

31

آل علی اورآل طلحہ بن عبیداللہ ؓ کےدرمیان مصاہراتی رشتے

32

حضرت حسین بن علی ؓ کےداماد ودیگر صحابہ ؓ کےفرزندوں میں سے

33

محمد باقر

34

حفصہ بنت محمد الدیباج

35

امہات المومنین ﷢ (سیدالمرسیلن ﷺ کی ازواج مطہرات )

35

عشرہ مبشرہ

36

دنیا میں حضرت امام حسینؓ کےہمہ گیرکارنامے اورملک گیرفتوحات

37

اہل بیت کرام ؓ اوران کےبنی اعمام کےدرمیان نکاح ازواج کےسلسلے

39

رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادیاں

40

وہ نام جوحضرت علی اوران کی اولاد کومحبوب تھے

41

حضور ﷺ اورحضرت ابوبکر ؓ کی اولاد کےدرمیان ازدواجی رشتہ داریاں

42

امام جعفر کامقولہ ہے مجھے حضرت ابوبکر صدیق نے دومرتبہ جناہے‘‘

43

حضورپاک ﷺ اورحضرت عمرفاروق ؓکی اولاد کےدرمیان ازدواجی رشتہ داریاں

44

حضرت زیدبن عمر بن خطاب کاقول ہے ’’میں دوخلیفوں کافرزند ہوں‘‘

45

حضرت عثمان ﷜ نبوت کےگھرانے میں

46

حضور ﷺ اورحضرت عثمانؓ کی اولاد کےدرمیان ازدواجی تعلقات

47

حضرت زبیرؓ حضور ﷺ کےگھرانے میں

48

حضرت علی وزبیرؓکےآل کےدرمیان سوسال کےدرمیان ازدواجی تعلق

49

حضرت علی اورزبیربن العوام کی اولاد کےدرمیان ازدواجی تعلقات

 

حضرت علی اورحضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓکےازدواجی تعلقات

50

فرزندان صحابہ میں سےحضرت حسین کے داماد

51

حضرت محمد باقرابن علی بن حسین ابن علی ابن ابی طالب

52

صحابہ میں سے حضرت محمد باقر کےشیوخ

52

خلفاء اربعہ اورحضرت طلحہ وزبیر کی پوتی حضرت حفصہ بنت محمد دیباج

53

امہات المومنین حضور ﷺ ازواج مطہرات ؓ

54

حضرات عشرہ مبشرہ

55

اہل بیت کرام اورحضرات صحابہ کےخاندانوں میں ایک جیسے نام اوردامادی رشتے (اہم علمی تاریخی تحقیقی مطالعہ شیعہ مآخذ وکتب کےحوالے سے )

 

خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق ؓ

57

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی اولاد میں سےدواصحاب جن کانام ’’ابوبکر ‘‘ہے

57

ابوبکر بن علی بن ابی طالب

57

ابوبکر بن حسن بن علی بن ابی طالب

57

ابوبکر علی زین العابدین

58

ابوبکر علی الرضابن موسی الکاظم بن جعفر الصادق

58

ابوبکر محمد المہدی المتنظر بن الحسن العسکری

58

ابوبکر بن عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب

58

خلیفہ ثانی حضرت عمر بن الخطاب ؓ

59

حضرت علی کی اولاد میں وہ وہ صاحبان جن کانام ’’عمر ‘‘ہے

59

عمر الاطرف بن علی بن ابی طالب

59

عمربن حسن بن علی بن ابی طالب

59

عمرالاشرف بن علی زین العابدین بن حسین

59

عمر بن یحییٰ بن حسین بن زید شہید بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب

60

عمربن موسی الکاظم بن جعفر الصادق

60

خلیفہ ثالث حضرت عثمان بن عفانؓ

60

حضرت علی کی اولاد میں سےجن صاحبان کانام بنام عثمان رکھاگیا

60

عثمان بن علی بن ابی طالب

60

عثمان بن عقیل بن ابی طالب

60

حضرت عائشہ ؓ

61

اولاد علی ؓمیں وہ خواتین جن کانام عائشہ ہے

61

عائشہ بنت موسی الکاظم بن جعفر الصادق

61

عائشہ بنت جعفر بن موسی الکاظم بن جعفر الصادق

62

عائشہ بنت علی الرضابن بن موسی الکاظم

62

عائشہ بنت علی الہادی بن محمد الجواد بن علی الرضا

62

حضرت طلحہ﷜

62

حضرت علی کی اخلاف میں سے جن حضرات نے اپنا نام معاویہ رکھاہے

63

معاویہ بن عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب

63

اہل بیت اورصحابہ کرام کےدرمیان ازدواجی رشتے

63

اہل بیت اورآل صدق اکبر ؓ بنی تیم کےدرمیان رشتے

 

محمد بن عبداللہ علیہ الصلوۃ والسلام

63

موسی الجون بن عبداللہ المحض بن حسن مثنی بن حسن السبط بن علی بن ابی طالب

63

اسحاق بن جعفر بن ابی طالب

64

محمد الباقر بن علی زین العابدین بن حسین

64

حسن بن علی بن ابی طالب

64

اہل بیت  اورآل زبیر کےدرمیان رشتے

64

آپﷺکی پھوپھی حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب

64

ام الحسن بن حسن بن علی بن ابی طالب

65

رقیہ بنت حسن بن علی بن ابی طالب

65

ملیکہ بنت حسن بن علی بن ابی طالب

65

موسیٰ بن عمر بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب

65

جعفراکبربن عمربن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب

66

عبداللہ بن حسین بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب

66

محمدبن عوف بن علی بن بن محمد بن علی بن ابی طالب

66

بنت القاسم بن محمد بن جعفر بن ابی طالب

66

محمد بن عبداللہ النفس الزکیۃ بن حسن مثنی ٰ بن حسن سبط بن علی بن ابی طالب

66

حسین اصغیر بن علی زین العابدین بن حسین

67

سکینہ بنت حسین بن علی بن ابی طالب

67

حسین بن حسن بن علی بن ابی طالب

67

علی خرزی بن حسن بن علی بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب

67

اہل بیت اورآل خطاب بن عدی کےدرمیان ازدواجی رشتے

68

محمد بن عبداللہ علیہ الصلوۃ والسلام

68

حسن افطس بن علی بن علی زین العابدین بن حسین

68

حسن مثنی ٰ بن حسن بن ابی طالب

68

اہل بیت اوربنی تیم کےدرمیان رشتے

68

حضرت حسن بن علی ؓ بن ابی طالب

68

حضرت حسین بن علیؓ بن ابی طالب

68

اہل بیت اوربنی امیہ کےدرمیان رشتے

69

حضرت رقیہ اورحضرت ام کلثوم  دختران رسول ﷺ

69

حضرت زینب بنت رسول اللہ ﷺ

70

علی بن حسن بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب

70

حضرت علی بن ابی طالب

71

خدیجہ بنت علی ؓبن ابی طالب

71

رملہ بنت علی بن ابی طالب

71

زینب بنت حسن مثنٰی بن حسن بن علی بن ابی طالب

71

نفیسہ بنت زید بن حسن بن علی بن ابی طالب

71

ام ابیہا بنت عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب

71

فاطمہ بنت حسین شہید بن علی بن ابی طالب

72

حضرت حسین بن بن علی بن ابی طالب

74

خاندان حضرت علی اورآپ کی پھوپھیوں کےابناء عباسین کےدرمیان رشتے

75

محمد جواد بن علی رضابن موسیٰ الکاظم

75

فاطمہ بنت محمد بن علی النقی بن محمد الجواد بن علی الرضا

75

عبیداللہ بن محمد بن عمراطرف بن علی بن ابوطالب

75

ام کلثوم بنت موسی الجون بن عبداللہ محض بن حسن بن علی بن ابی طالب

76

شعیہ بڑے بارہ اماموں کی مائیں کون کون تھیں؟

76

شیعہ کتب انساب وتاریخ کاختلاف

 

ضمیمہ نمبر(1)

76

مذکورہ بالااطلاعات ،چند اورپہلو ؤں پر بھی غورکی دعوت دیتی ہیں توجہ کیجئے

79

ضمیمہ نمر(2)

80

ازدواجی رشتہ داری کی وضاحت کےلئے نقشے

81

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی ازدواجی رشتہ داریاں اوران کی اولاد

81

حضرت حسن بن  علی ﷜ کی ازواج واولاد

82

حضرت علی زین العابدین ابن حسین ؓ کی بیویاں اوراولاد

84

محمد باقر ابن علی زین العابدین ابن حسین ابن علی بن ابی طالب کی ازواج واولاد

85

جعفر صادق ابن محمد باقر ابن علی زین العابدین ابن حسین ابن علی بن ابی طالب کی ازواج واولاد

85

موسی کاظم ابن جعفر صادق ابن محمد باقر ابن علی زین العابدین کی ازواج واولاد

86

حضرت علی رضاابن موسی کاظم ابن جعفر صادق محمد باقر کی اولاد

87

محمد جواد کی بیواں اوران کی اولاد علی ہادی اوحسن عسکری

88

حضرت علی ابن ابی طالب حضرت ابوبکر صدیق ؓ

89

حضرت علی کی اولاد اوران کی بیٹیوں کی ازدواجی رشتہ داریاں

0

دونوں نواسوں حضرت حسن وحسین کی ازدواجی رشتہ داریاں اوران کی اولاد

91

بنات کسری ابن یزدجر د

92

حسن بن مثنی کی بیویاں اوراولاد

95

اہل بیت کی آل زبیر کےساتھ داریاں

96

اہل بیت

97

آل زبیر

97

اولاد

97

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74160
  • اس ہفتے کے قارئین 292544
  • اس ماہ کے قارئین 292544
  • کل قارئین111899872
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست