#5732

مصنف : سلیم اللہ خان

مشاہدات : 9697

محدثین عظام اوران کی کتابوں کا تعارف

  • صفحات: 274
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6850 (PKR)
(اتوار 24 مارچ 2019ء) ناشر : مکتبہ فاروقیہ شاہ فیصل ٹاؤن کراچی

دینِ  اسلام کا دوسرا بڑا ماخذ حدیث رسول ﷺ ہے  جو بذریعہ وحی آپﷺ کو عطا کیاگیا ۔اللہ تبارک وتعالیٰ نے اس کی حفاظت کے لیے وہی بڑے اسباب وذرائع پیدا فرمائے  جوقرآن  حکیم کے لیے  پیدا کیے ۔ یعنی  حفظ  وکتابت۔ نبی کریم ﷺ سے دین  اسلام کاسماع کرنے  اور لکھنے  والے صحابہ کرام ﷢ نے دونوں طریقوں سے اس کو ضبط کیا  اپنے سینوں میں بھی اور دفاتر میں بھی۔اور نبی اکرم ﷺ نے صحابہ کرام  کو اپنی احادیث کو حفظ کرنے اور لکھنے کا حکم  بھی دیا۔اور پھر صحابہ کرام کےبعد  بھی احادیث  کو زبانی  یاد کرنے اور  لکھنے کا عمل جاری رہا ۔اور اسی  طرح  صحابہ کرام سےلے کر تدوین  حدیث کے دور تک بلکہ  اس کے بعد اس کی اشاعت اورترویج کےلیے  آج تک  جتنے علماء محدثین پیدا ہوئے ان  میں ہرایک کی زندگیوں کوبھی  ضبط کیا کہ فلاں محدث کب اور کہاں پیدا ہوا۔ کتنی عمر میں  قرآن مجید اورحدیث کےحفظ کرنے اور لکھنے کی طرف متوجہ ہوا ۔ حصول علم کےلیے  کن کن بلادِ اسلامیہ کےسفر کیے  اور کن کن استاتذہ کرام سے ملا اور کتنا عرصہ ان کے ہاں مقیم رہا ۔ اس کا قوت حافظہ کس  قدر تھا  .... یعنی جر ح و تعدیل  کے تمام اوصاف وغیرہ ۔الغرض ایک ایک راوی  حدیث کےحالات ضبط کیے گئے جسے علم الرجال   کانام دیا گیا اور یہ صرف امت محمدیہ کی خصوصیت ہے۔ اس  امت سے پہلے   کسی  بھی نبی کی امت نےیہ کام سرانجام نہیں دیا ۔ ہر بات کی سند ضبط کی  اور ہرر راوی  کے حالات قلمبند کیے اور اس میں کمال دیانت داری کا مظاہر ہ کیا ۔بڑے بڑ ے  ائمہ محدثین نے   اس میں  کارہائے نمایاں سر اانجام  دیے  اور بڑی بڑی ضخیم کتب اس فن میں  مرتب کیں۔ائمہ   محدثین  کے حالات  وخدمات  کے متعلق بیسیوں کتب موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ محدثین  عظام اوران کی کتابوں کا تعارف ‘‘ معروف عالم دین  شیخ الحدیث  مولانا سلیم خان کی کاوش ہے  موصوف نے اس کتاب میں  صحاح ستہ اوران کے مصنفین  کے علاوہ مشہور ائمہ محدثین اور ان کی کتابوں کا  تفصیلی تعارف  پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

امام بخاری﷫

 

نام ونسب

18

ولادت ووفات

20

مختصر حالات اور تعلیم

21

بے مثال حافظہ

22

امام صاحب کے علمی اسفار

23

تنبیہ

26

ان رحلات میں امام صاحب کی تنگدستی

26

امام بخاری﷫کا فضل وشرف

28

احتیاط وتقوی

29

علمی وقار کی حفاظت

29

حسن سلوک اور ایثار

31

بے نفسی

31

حدیث پر عمل کا اہتمام

32

نشانہ بازی میں مہارت

33

شوق عبادت

33

قبولیت دعاء

34

علل حدیث کی معرفت میں انفرادیت

34

نقد وجرح کے سلسلے میں امام ﷫ کا طریقہ

35

امام بخاری﷫ اہل علم کی نظر میں

37

ابتلاء ووصال

38

پہلی جلا وطنی

39

دوسری دفعہ اخراج

40

تیسری مرتبہ جلا وطنی

41

اپنے وطن بخارا میں آزمائش

45

ایک بشارت

46

تصانیف

47

بخاری شریف کا نام

48

سبب تالیف صحیح بخاری

49

تالیف کی ابتداء وانتہاء

50

صحیح بخاری کا ایک امتیاز

50

تعداد روایات صحیح بخاری

53

میزان کل احادیث بدون تکرار

54

موضوع کتاب

54

شروط صحیح بخاری

56

خصائص صحیح بخاری

59

ثلاثیات

61

فصل اول: تراجم بخاری

62

باب بلا ترجمہ

64

فصل ثانی: اثبات تراجم

67

تراجم کی قسمیں

68

تراجم ظاہرہ

68

تراجم خفیہ

68

فضائل جامع صحیح بخاری

71

اصح الکتب بعد کتاب اللہ صحیح بخاری

73

ایک غلط فہمی کا ازالہ

75

امام مسلم﷫

 

نسب وسبت

76

مختصر تاریخ نیشاپور

76

دنیائے اسلام میں سب سے پہلا دار العلوم

77

ولادت

78

سماع حدیث

79

علمی رحلات مشہور اساتذہ وتلامذہ

79

امام مسلم﷫ کے وہ اساتذہ جن کی روایت صحیح مسلم میں نہیں

80

حلیہ مبارکہ

82

سیرت واخلاق

82

خراج عقیدت

82

وفات کا المناک واقعہ

84

امام مسلم﷫ کا مسلک

85

تصانیف

86

وجہ تالیف صحیح مسلم

87

اہتمام تالیف

87

زمانہ تالیف

89

تعداد روایات

90

تراجم ابواب

90

کیا صحیح مسلم جامع ہے؟

91

خصوصیات صحیح مسلم

93

صحیح مسلم کی شرائط

96

حدیث معنعن

100

رواۃ مسلم

103

ضروری تنبیہ

104

شروح وحواشی

105

امام نسائی﷫

 

نام ونسب ونسبت

107

تحقیق نساء اور وجہ تسمیہ

107

ولادت

108

ابتدائی تعلیم اور علمی حالات

109

اساتذہ

110

تلامذہ

111

امام نسائی کا علمی مقام

112

حلیہ اور طرز زندگی

113

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47877
  • اس ہفتے کے قارئین 473367
  • اس ماہ کے قارئین 1673852
  • کل قارئین113281180
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست