#697

مصنف : محمد یوسف کاندھلوی

مشاہدات : 51570

حیاۃ الصحابہ ؓ(اردو) جلد اول

  • صفحات: 649
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19470 (PKR)
(پیر 11 جولائی 2011ء) ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی

حضرات صحابہ کرام ؓ اجمعین دین کی اساس اور اس کے اولین مبلغ ہیں۔انہی لوگوں نے رسول اکرم ﷺ سے دین سیکھا اور ہم تک پہنچایا۔یہ وہ مبارک جماعت ہے جسے خداوند عالم نے اپنے پیغمبر آخر الزماں ﷺ  کی مصاحبت کےلیے چنا اور ان کے ایمان کو ہمارے لیے ایک نمونہ قراردیا ۔حقیقت یہ ہے کہ صحابہ کرام ؓ اجمعین کی زندگی حضرت رسول معظم ﷺ کی صداقت کا اعلیٰ ترین ثبوت ہے کہ آپ ﷺ کی تربیت سے ایسے  عظیم الشان لوگ تیار ہوئے جنہوں نے اطراف واکناف عالم میں خدا کے دین کو غالب کر دیا۔آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ان مقدس ہستیوں کے احوال زندگانی کا مطالعہ کیا جائے تاکہ دلوں میں خدا اور رسول ﷺ کی محبت کے جذبات بیدار ہو ں اور دین خداوندی کی خاطر کٹ مرنے کا داعیہ پیدا ہو۔سچ یہ ہے کہ صحابہ کرام ؓ اجمعین کے واقعات مسلمانوں کے لیے حیات نو کا پیغام اور تجدید دین کا سامان رکھتے ہیں ۔زیر نظر کتاب صحابہ کرام ؓ اجمعین کے تذکرے پر مشتمل ہے اصل عربی کتاب مولانا یوسف کاندھلوی ؒ کی تصنیف ہے جو بانی تبلیغی جماعت مولانا الیاس کاندھلوی ؒ کے فرزند ہیں۔یہ اس کا اردو ترجمہ ہے،جس سے اردو دان طبقے کے لیے استفادہ کی راہ آسان ہو گئی ہے۔اس کے بارے میں یہ امر ذہن نشین رہنا چاہیے کہ اس کی تخریج و تحقیق کا اہتمام نہیں کیا گیا،جس کی بناء پر اس میں موجود روایات پر کلی اعتماد نہیں کیا جاسکتا،تاہم بحثیت مجموعی اس کا مطالعہ مفید رہے گا۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

15

مقدمہ

 

19

پیش لفظ

 

24

کتاب حیاۃ الصحابۃ ؓ(حصہ اول)

 

26

نبی کریم ﷺ کی اطاعت اور آپ کے اتباع اور آپ کے خلفاء ؓ کے ابتاع کے بارے میں احادیث

 

31

دعوت کا باب

 

57

دعوت سے محبت اور شفقت

 

57

حضور ﷺ کا مختلف صحابہ کو دعوت دینا

 

71۔161

صلح حدیبیہ کا قصہ

 

164

حضرت حارث ابن ہشام کے اسلام لانے کا واقعہ

 

200

اسلام پر بیعت ہونا

 

261

اعمال اسلام پر بیعت ہونا

 

263

نصرت پر بیعت ہونا

 

267

جہاد پربیعت ہونا

 

267

موت پر بیعت ہونا

 

272

عورتوں کا بیعت ہونا

 

274

نابالغ بچوں کا بیعت ہونا

 

280

ہجرت کا باب

 

360

نصرت کا باب

 

404

جہاد کاباب

 

443

عورتوں کے جہاد میں جانے پر نکیر

 

644

بچوں کا اللہ کے راستہ میں نکل کر جنگ کرنا

 

644

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27140
  • اس ہفتے کے قارئین 27140
  • اس ماہ کے قارئین 1701091
  • کل قارئین113308419
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست