#1321

مصنف : طالب ہاشمی

مشاہدات : 15515

آسمان ہدایت کے ستر ستارے

  • صفحات: 570
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22800 (PKR)
(اتوار 02 جون 2013ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

صحابہ کرام  ؓ اجمعین  وہ نفوس قدسی ہیں جن کو خاتم الانبیاﷺکےجمال جہاں آراسے اپنی آنکھیں روشن کرنے اور آپ کی مجلس نشینی کی سعادت نصیب ہوئی۔محسن انسانیت کے فیض صحبت نے ان کے شرف انسانیت کو جیتی جاگتی تصویر بنادیا۔ ان کاہر فرد خشیت الہی ،حق گوئی،ایثار،قربانی ،تقوی ،دیانت ،عدل اوراحسان کاپیکرجمیل تھا۔تمام علمائے حق کا اس بات پرکامل اتفاق ہےکہ صحبت رسول ﷺسے بڑھ کرکوئی شرف اور بزرگی نہیں۔اس صحبت سےمتمتع ہونےوالےپاک  نفس ہستیوں کی عظمت اور حسن کردار پراللہ تعالی نے قرآن حکیم میں جابجامہر ثبت فرمائی ہے۔ان عظیم ہستیوں کی سیرت کا ایک بہترین مرقع تیار کرکے جناب طالب ہاشمی صاحب نے ہمارے ہاتھوں میں تھمادیاہے۔تاکہ ہم اس ان نقوش سے راہ ہدایت پاسکیں۔اور اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکیں۔اس سلسلے میں واضح رہے کہ صحابہ کرام ؓ اجمعین کی سیرت کے حوالے سے ایک نہایت اہم باب  مشاجرات صحابہ ہے جوکہ ایک انتہائی نازک باب ہے ہاشمی صاحب  نےاس میں اہل سنت کےطریقےپرچلتےہوئے کف لسان کامؤقف  اختیار کیا ہے۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

13

پیش لفظ

 

15

حرفے چند

 

19

ہدایت کے ستارے(نظم)

 

22

اسمائے صحابہ کرام بلحاظ ترتیب کتاب

 

23

فہرست اسمائے صحابہ کرام بلحاظ حروف تہجی

 

77

فہرت مکمل نہیں

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41460
  • اس ہفتے کے قارئین 41460
  • اس ماہ کے قارئین 787624
  • کل قارئین105658745
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست