#1082

مصنف : طالب ہاشمی

مشاہدات : 30687

سیرت حضرت ابو ہریرہ ؓ

  • صفحات: 291
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8730 (PKR)
(جمعہ 15 جون 2012ء) ناشر : طٰہ پبلی کیشنز لاہور

جناب طالب الہاشمی اب تک ایک ہزار سے زائد صحابہ و صحابیات کے سیر و سوانح پر قلم اٹھا چکے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک اہم ترین کڑی ہے، جس میں انھوں نے حدیث کے سب سے بڑے حافظ اور راوی حضرت ابوہریرۃ ؓکے حالات زندگی قلمبند کیے ہیں۔ انھوں نے صاحب سیرت کی زندگی کےہر گوشے کو نمایاں کیاہے اور سیرت نگاری کا حق ادا کیا ہے اور حتی المقدور حوالہ جات کا بھی اہتمام کیاہے۔ حضرت ابوہریرۃ  پر بعض لوگوں کے اعتراضات کا ابطال بھی مدلل اور جچے تلے انداز میں کیا گیا ہے۔ مصنف نے کتاب کے آخر میں صحیحین اور بعض دوسری کتب حدیث سے تقریباً ڈیڑھ سو مرویات بھی منتخب کر کے شامل کر دی ہیں، جس سے اس کتاب کی افادیت میں بہت اضافہ ہوگیا ہے۔  (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

11

مقدمہ ازمؤلف

 

14

نام ونسب

 

27

قبیلہ دوس کے اولین مسلمان

 

35

وطن سے ہجرت

 

43

عہد رسالت میں حضرت ابوہریرہ ؓکے شب وروز

 

54

حضرت ابوہریرہ ؓمیدان جہاد میں

 

95

عہد رسالت کے بعد حضرت ابوہریرہ ؓکے شب وروز

 

109

سفرآخرت

 

125

مخصوص ذاتی حالات

 

131

اخلاق وعادات

 

138

حضرت ابوہریرہ ؓکی علمی زندگی

 

155

حضرت ابوہریرہ ؓکا مقام ومرتبہ

 

204

حضرت ابوہریرہ ؓپر افترا

 

214

حضرت ابوہریرہ ؓکی ایک سومرویات

 

248

کتابیات

 

286

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64902
  • اس ہفتے کے قارئین 361880
  • اس ماہ کے قارئین 1415380
  • کل قارئین110736818
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست