#4125

مصنف : حافظ ثناء اللہ خاں

مشاہدات : 3946

گلشن رسالت ﷺ کے تیس پھول

  • صفحات: 315
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7875 (PKR)
(اتوار 18 دسمبر 2016ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

آج سے چودہ صدیاں قبل جب لوگ ظلمت وکفر اور شرک میں پھنسے ہوئے تھے۔بیت اللہ میں تین سوساٹھ بتوں کو پوجا جاتا تھا۔ قتل وغارت ، عصمت فروشی، شراب نوشی، قماربازی اور چاروں طرف بدامنی کا دوردورہ تھا۔تومولائے کریم کی رحمت کاملہ جوش میں آئی اوراس بگھڑے ہوئےعرب معاشرے کی اصلاح کےلیے خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کو مبعوث فرمائے ۔آپ کی بعثت نبوت کے شروع میں ہی ایک مختصر سی جماعت آپﷺ پر ایمان لائی۔ جوآہستہ آہستہ بڑھ کر ایک عظیم طاقت اور حزب اللہ ،خدائی لشکر کی صورت اختیار کر گئی۔ اس جماعت نے آپﷺ کے مشن کی تکمیل کی خاطر تن من دھن کی بازی لگادی ۔چنانچہ رسول کریم ﷺ نے اللہ تعالیٰ کی مدد اور سرفروش جماعت کی معیت سے جزیرۃ العرب کی کایا پلٹ کررکھ دی ۔اس جماعت کو اصحاب النبیﷺ کےنام سے پکارا جاتا ہے ۔ان کے بعد میں آنے والی ساری امت مجموعی طور پر تقویٰ اور اتباع کے مراتب عالیہ طے کرنے کے باوجود بھی ان اصحاب رسول ؐ کے مرتبے کو ہر گز نہیں پہنچ سکتی ۔ صحابہ کرام کی جماعت انبیاء ورسل کے بعد سب مخلوق سے افضل ترین جماعت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اور نبی کریم ﷺ نے اپنی زبانِ نبوت سے صحابہ کے فضائل ومناقب کو بیان کیا۔کئی اہل علم نے بھی صحابہ کرام کے فضائل اور دفاع کے سلسلے میں کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’گلشن رسالت ﷺکے تیس پھول‘‘ حافظ ثناء اللہ خاں اور حافظ سعید الرحمٰن کی مشترکہ کاوش ہے ۔جس میں انہوں نے براہ راست کئی عربی کتب سے استفادہ کرکے گلشن رسالت مآبﷺ کے30 جلیل القدر عظیم صحابہ کرام کے حالات واقعات اور ان کےتذکرہ کو دلآویز انداز میں جمع کیا ہے ۔اور صحابہ کرام ﷺ سے متعلق صرف وہی باتیں لانے کی کوشش کی گئی ہے جوصحیح اورمستند احادیث سے ثابت ومعروف ہوں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض نا شر

15

خوشی

17

تقریظ

20

سید نا ابو ہریرہ ﷜

 

قبو ل اسلام

25

مضبوط قوت حافظہ کے مالک

26

آ پ ﷺ کا ابو ہریرہ ﷜ کے حا فظے کے لئے دعا کرنا

27

حدیث رسو ل کی خدمت

27

ذہانت کا دلچسپ وا قعہ

28

آپ﷜ کے متعلق ائمہ کے اقوال 

29

ابو ہریرہ ﷜ ایک عبادت گزار صحابی

29

ما ں کی ہدایت کے لئے دعا

30

بحرین کے گورنر

31

سانحہ ارتحال

33

سیدنا ابو ذر غفاری ﷜

 

قبول اسلام کی داستان

36

بیت اللہ میں قبول اسلام کا اعلان

38

قبیلہ غفار اور قبیلہ اسلم کا قبول اسلام

40

رسو ل اللہ ﷺ کی نصیحت

41

اطاعت خلیفتہ  المسلمین  کا جذبہ

49

سیدنا بلال بن رباع﷜

 

تاریخ کے سورما

53

تلاش حق  کا سفر

53

تکا لیف پر صبر

55

ابو بکر صدیق ﷜ کا انہیں خریدنا

57

غزوہ بدر میں شرکت

58

احد احد کے نعرے

59

امیہ بن خلف کا قتل

60

زندگی کے آخر ی ایام

64

دنیا ئے فانی سے ار تحال

65

سیدنا خباب بن الارت ﷜

 

اسلام کی رو ح

68

ظلم و ستم کے پہاڑ

70

ر سول اللہ ﷺسے شکایت

70

نبی کر یم ﷺ کی دعا

71

استقامت فی الدین  اور  تبلیغ اسلام

72

غز وات میں شرکت اور انفاق فی سبیل اللہ

73

آخر ی کلام

73

آپ کی وفا ت

74

سیدنا سلیمان فارسی

 

عظیم بصیرت و فراست

76

رسو ل اللہ ﷺ کی آ پ کو عظیم بشارت

78

قبول اسلام کی داستان

80

غلامی سے آزادی تک

84

شرف اہل بیت

86

زیارت مدینہ

86

انفاق  فی سبیل اللہ

87

بخثیت مدائن کے گور نر

90

زہد و ورع کی عظیم الشان مثال

91

سانحہ ارتحا ل

91

سیدنا عبد اللہ بن رواحہ ﷜

 

ایک شا عری کے رو پ میں

94

عمرۃ القضا ء کے مو قع پر آپ ﷜کا شعر کہنا

95

غزوہ موتہ

95

میدان میں

96

شہادت

97

سیدنا سعد بن ابی وقاص﷜

 

مسلمانوں کے سپہ سالار

100

سیدنا سعد ﷜ اور رسول اللہ ﷺ کا مزاح

101

قبول اسلام کی داستان

101

اعزاز سعد

102

انفاق فی سبیل اللہ

103

خوف خدا

104

والدہ کی طرف سے آزمائش

105

قادسیہ کی فتح

106

رستم کو اسلامی دعوت

108

معرکہ کا آغاز

109

 جنگ مدا ئن میں شرکت

110

عراق میں گو رنر

111

آپ کی وفات

112

سید نا عما ر  بن یا سر ﷜

 

سیدنا عمار بن یاسر ﷜ کا تلاش  کرنا

114

استقامت فی الدین

115

جنت کی بشارت

116

الا من اکرہ وقلبہ مطمعن بالایمان

117

رسو ل اللہ ﷺ کی عما رسے محبت

119

حلیہ مبارک

120

بحثیت گو رنر

120

ایک لقب

121

نغمہ میدان

123

شہادت

123

سیدنا زبیر بن عوام ﷜

 

نام و نسب

126

بہا دری

126

ہجرت

127

غزوہ احد میں شر کت

128

جنگ یرمو ک میں شرکت

128

شوق شہادت

129

جنگ حنین

130

 اخلاق و عادات

130

شہادت

131

سیدنا صہیب بن سنان  ﷜

 

دار ار قم کی یاد

137

منفرد ابیمان کی تصو یر

135

ہجرت کا سفر

137

آ پکی  سخاوت

138

سیدنا زید بن ثابت﷜

 

غزوہ احد میں شرکت

 

غزوہ ءخند ق میں شمو لیت

143

 

143

تدوین قرآن

144

جمع قرآن

145

سیدنا مقداد بن عمر   و﷜

 

قبو ل اسلام

163

نبی ﷺ کا اپنے صحا بہ ﷜ کو خوش خبری دینا

164

گور نر ی کے منصب پر فائز ہونا

164

سیدنا سعید بن عامر ﷜

 

تعارف

170

حمص  کے گورنر

171

زہد و ورع  اور انفاق فی سبیل اللہ

172

اہل حمص کی سعید بن عامر ﷜ سے محبت

174

عجیب و غریب واقعہ

174

کفایت شعاری

176

سانحہ ارتحال

177

سیدنا حذیفہ بن یمان ﷜

 

مدائن کے گورنر

180

مدا ئن میں آمد

180

اوصاف حمیدہ

181

بے مثال فراست

182

ایمانی جذبہ

184

ایک بہترین جاسوس

185

جہاد میں شرکت اور جرات و بہا در ی

187

مدا ئن کا چھوڑنا

189

سانحہ ارتحال

189

حلیہ مبارک

190

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5078
  • اس ہفتے کے قارئین 220403
  • اس ماہ کے قارئین 1020044
  • کل قارئین98085348

موضوعاتی فہرست