#5142

مصنف : ابو محمد خرم شہزاد

مشاہدات : 4679

کیا خصی جانور کی قربانی سنت ہے ؟

  • صفحات: 67
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1340 (PKR)
(منگل 16 جنوری 2018ء) ناشر : مکتبہ التحقیق و التخریج

قربانی کا عمل اگرچہ ہر امت کے لیے رہا ہے، جیساکہ اللہ تبارک وتعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿ وَلِكُلِّ أُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنسَكًا لِّيَذْكُرُوا اسْمَ اللهِ عَلَى مَا رَزَقَهُم مِّن بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ ... ﴿٣٤﴾...الحج ہم نے ہر امت کے لیے قربانی مقرر کی؛ تاکہ وہ چوپایوں کے مخصوص جانوروں پر اللہ کا نام لیں جو اللہ تعالیٰ نے عطا فرمائے؛ لیکن حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل ؑ کی اہم وعظیم قربانی کی وجہ سے قربانی کو سنتِ ابراہیمی کہا جاتا ہے اور اسی وقت سے اس کو خصوصی اہمیت حاصل ہوگئی؛ چنانچہ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل ؑ کی عظیم قربانی کی یاد میں اللہ تعالیٰ کے حکم پر حضورِ اکرم ﷺ کی اتباع میں جانوروں کی قربانی کی جاتی ہے جو قیامت تک جاری رہے گی۔ اس قربانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہم اللہ کی اطاعت اور فرمانبرداری میں اپنی جان ومال ووقت ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار رہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ کیا خصّی جانور کی قربانی سنت ہے؟‘‘ خرم شہزاد کی ہے۔ اس کتاب میں غیر خصی جانور کی قربانی کو احادیث مبارکہ کی روشنی میں فضیلت والی قربانی گردانا ہے مزید اس بارے میں صحابہ کرام اور دیگر محدثین کے اقوال کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالیٰ مؤلفِ کتاب کو اجرِ عظیم سے نوازےاور اس دینی لٹریچر کو اخروی توشۂ نجات میں شامل فرمائے اور اس کتاب کے مقاصد کو قبولیت سے نوازے۔ آمین۔(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

9

كيا خصی  جانور کی قربانی سنت ہے؟

15

جانور کو خصی کرنا عیب ہے

19

عبداللہ بن انس ؓ

22

انس بن مالک ؓ

24

عبداللہ بن عمر ؓ

25

عکرمہ مولی ابن عباس

         28 

خلیفہ عمر بن عبدالعزیز(61ھ‘101ھ)

28

ابو عمرعبدالرحمن بن عمرو محمد بن الاوزاعی

29

شہربن حوشب

30

احمد بن حنبل

31

غیر خصی (انڈل)جانور کی قربانی سنت ہے

33

حدیث نمبر1

34

حدیث نمبر 2

34

حدیث نمبر 3

34

حدیث نمبر4

        36

حدیث نمبر 5

37

خصی جانور کی قربانی کرنے والی روایات کی تحقیق

38

حدیث نمبر1

38

عائشہ ؓ   اور ابو ہریرہ ؓ

38

ابو رافع ؓ

44

جابر بن عبداللہ ؓ

46

حدیث نمبر 2 ابی درداءؓ

47

حدیث نمبر 3

50

جابر بن عبد اللہ ؓ

50

عبداللہ بن عقیل راوی کے متعلق ایک ضروری وضاحت

53

قربانی کے جانور کا دوندا ہونا لازم ہے

56

مسنہ(دو دانت والے) کی عدم دستیابی کی صورت میں بھیڑ کا کھیرا سنت ہے

57

بکری کے جذعہ(کھیرے) کی قربانی نہیں کی جا سکتی

59

بھینس کی قربانی قرآن وسنت سے ثابت نہیں

61

مصنف کی دیگر کتب

63

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10304
  • اس ہفتے کے قارئین 223894
  • اس ماہ کے قارئین 710086
  • کل قارئین97775390

موضوعاتی فہرست