#5951

مصنف : ابو محمد خرم شہزاد

مشاہدات : 5798

نماز وتر کا مسنون طریقہ

  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3625 (PKR)
(ہفتہ 30 نومبر 2019ء) ناشر : صبح روشن پبلشرز لاہور

وتر کےمعنیٰ طاق کےہیں۔ احادیث نبویہ کی روشنی میں امت مسلمہ اس بات پر متفق ہے کہ ہمیں نمازِ وتر کی خاص پابندی کرنی چاہیے؛ کیونکہ نبی اکرم ﷺ سفروحضر میں ہمیشہ نمازِ وتر کا اہتمام فرماتے تھے، نیز نبیِ اکرم ﷺ نے نماز ِوتر پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید فرمائی ہے حتی کہ فرمایا کہ اگر کوئی شخص وقت پر وتر نہ پڑھ سکے تو وہ بعد میں اس کی قضا کرے۔ آپ  ﷺ نے امت مسلمہ کو وتر کی ادائیگی کاحکم متعدد مرتبہ دیا ہے۔ نمازِ وتر کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سے صبح ہونے تک رہتا ہے۔رات کے آخری حصہ میں نمازِ تہجد پڑھ کر نماز ِوتر کی ادائیگی افضل ہے، نبی اکرم ﷺکا مستقل معمول بھی یہی تھا۔ البتہ وہ حضرات جورات کے آخری حصہ میں نمازِ تہجد اور نمازِ وتر کا اہتمام نہیں کرسکتے ہیں تو وہ سونے سے قبل ہی وتر ادا کرلیں ۔آپ کی قولی و فعلی احادیث سے ایک، تین، پانچ ،سات اور نو رکعات کےساتھ نماز وتر کی ادائیگی  ثابت ہے۔کتب احادیث وفقہ میں  نماز کے ضمن میں  صلاۃوتر کےاحکام ومسائل موجود ہیں ۔ نماز  کے موضوع پر الگ سے لکھی گئی  کتب میں بھی نماز وتر کے  احکام موجود ہیں۔ زیرنظر کتاب’’نمازِوتر کامسنون طریقہ‘‘   ابومحمد خرم شہزاد کی تصنیف ہے۔موصو ف نے اس کتاب میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ   نماز وتر میں دعائے قنوت کے لیےرکوع کے بعد ہاتھ اٹھانا اور تین وتر ایک سلام سے پڑھنا سنت رسول ﷺ نہیں ۔بلکہ وتر پڑھنے کا صحیح سنت طریقہ یہ  ہے کہ دورکعت پڑھ کر سلام پھیر دیاجائے اور ا یک رکعت علیحدہ پڑھی جائے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

تین وتر ایک سلام سے پڑھنا

22

تدلیس کی تعریف

22

تدلیس فی الاسناد

22

تدلیس اور اس کا حکم

23

امام قتادہ کے مدلس ہونے کا ثبوت

25

صحیحین اور مدلسین

27

امام سلیمان الاعمش کے مدلس ہونے کے دلائل

47

تین وتر پڑھنے کا سنت طریقہ

55

پہلی دلیل

55

دوسری دلیل

55

سند کی تحقیق

56

کیا وتروں کی تعداد صرف تین رکعت ہے ؟

61

قنوت وتر رسول اللہ ﷺ سے صرف رکوع سے پہلے ثابت ہے

61

پہلی دلیل

61

دوسری دلیل

63

وتر کے واجب نہ ہونے کے دلائل

75

روایت نمبر 1

75

روایت نمبر 2

76

روایت نمبر3

79

روایت نمبر4

82

روایت نمبر5

85

نماز وتر سنت ( نفل )  ہے

88

نماز وتر سنت ہے

88

سند کی تحقیق

88

رکوع کے بعد ہاتھ اٹھانا

93

تین وتر ایک سلام

93

حاصل کلام

109

ایک مجلس کی تین طلاقیں

109

نماز فجر میں قنوت کے لیے تکبیر کہہ کر رفع یدین کرنا

114

سجدوں میں رفع یدین

116

نماز عید کی رکعات میں تکبیریں کہنا

117

نماز جمعہ کے لیے دو اذانیں دینا

121

فرض نماز میں  صرف ایک سلام پھیرنا

123

المصادر المراجع

133

مصنف کی دیگر کتب

142

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13539
  • اس ہفتے کے قارئین 275349
  • اس ماہ کے قارئین 761541
  • کل قارئین97826845

موضوعاتی فہرست