#3397

مصنف : قاری محمد دلاور سلفی

مشاہدات : 11237

امثال الحدیث؛ احادیث نبویہ سے تمثیلات و تشبیہات کا مجموعہ

  • صفحات: 240
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8400 (PKR)
(بدھ 03 فروری 2016ء) ناشر : صبح روشن پبلشرز لاہور

اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے اپنے برگزیدہ رسولوں اور پیغمبروں کو مبعوث فرمایا جو گمراہی اور جہالت میں ڈوبی ہوئی بنی نوع کو صراط مستقیم سے ہمکنار کرتے۔ سید الانبیاء ختمی المرتبت حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو قرآن جیسا عظیم معجزہ اور جوامع الکلم سے نوازہ۔ آپﷺ نے امت کی خاطر مشکلات و مصائب کو خندہ پیشانی سے قبول کیا اور عرب جیسے بادیہ نشینوں کو ایک ایسا مثالی معاشرہ بنایا جس کی نظیر دنیا کا کوئی اور مذہب نہیں پیش کرنے سے قاصر ہے۔ اللہ رب العزت نے اپنی پاک کلام میں بھی لوگوں کو انتہائی آسان فہم انداز میں مثالوں کے ساتھ صراط مستقیم کی ترغیب و تہدیب فرمائی ہے اور یہی طریقہ و اسلوب پیارے نبی اکرمﷺ نے اپنے صحابہ کے لیے اپنایا۔ نبی کریمﷺ نے امثال کے ساتھ احکام واضح کیے کیونکہ مثال کی صورت میں بیان کی گئی بات نہ صرف دلچسپی کا باعث ہوتی ہے بلکہ مخاطب کو جلد ذہن نشین ہو جاتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "امثال الحدیث" قاری محمد دلاور سلفی حفظہ اللہ کی منفرد اور سود مند تصنیف ہے۔ کتاب کی تفہیم و تخریج فضیلۃ الشیخ محمد عظیم حاصلپوری حفظہ اللہ نے کی ہے جن کی شخصیات کاعلمی و ادبی حوالوں میں ایک معتبر نام ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہمت و استقامت عطا فرمائے۔ آمین (عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

کلام محمد ﷺ کامنفرداسلوب

13

امثال الحدیث

16

قرآن پڑھنے والے اورنہ پڑھنے والے کی مثال

16

قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے والے کی مثال

17

صرف کالاخضاب لگانے والوں کی مثال

17

نیک مومن کستوری بیچنے والے کی طرح

18

روزہ رکھنے والے کی مثل ثواب

18

میں نے تجھے دنیا اوراس کی مثل دے دیا

19

راہنمائی پراسی کی مثل اجرا(1)

21

راہنمائی پراسی جیسا اجرا(2)

22

مومن کی مثال کھیتی کی مانند ہے

22

مومن کی طرح ہے وہ درخت جس کےپتے نہیں جھڑتے

24

میری اورتمہاری مثال توبالکل حضرت ابویوسف ﷩ کی ہے

24

اعضاء کی ساخت نمایاں کرنے والی عورتوں کی مثال

31

خوشبو لگا کرنکلے والی عورتوں کی مثال

32

مومن مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے

32

مسلمان مسلمان کےلیے مثل اخی

33

احد پہاڑ کی مثل

34

سورہ بقرہ اورسورہ آل عمران مثل سائبان

36

اے اللہ میراخلاق خلق کردے

36

ایمان اورنفاق کی مثال

36

میرےعلم کی مثال

37

دین کی مثال

38

میں (محمدﷺ)کی مثال

39

میری مثال اورتمہاری مثال

39

میری مثال اوران تمام انبیائے کرام کی مثال (1)

40

میری مثال اورتمام انبیائے کرام کی مثال (2)

40

نبی ﷺ اوردوسرے انبیاء کی مثال(3)

41

حوض کےپیالوں کی مثال

41

تم بھی پہلوں کی مثل ہلاک ہوجاؤگے

42

حوض کوثر کی چوڑائی کی مثال

42

حوض کے برتن

43

ہواؤں کی مثل سخاوت

43

مجھ پروحی توگھنٹی کی جھنکار کی مثل آتی ہے

44

چہرے اورختم نبوت کی مثال

45

مہرنبوت کی مثال

45

اے عائشہ ؓ تیری اورمیری مثال

46

سدرۃ المنتہیٰ کے پھلوں کی مثال

50

پانچ مثل پچاس

54

جیسے گھنگریالے بالوں والے ہیں

57

حضرت علی ﷜ کی مثال

58

اہل بیت کی مثال

59

صراط مستقیم کی مثال

60

نبی کریم ﷺ کی مثال بیان کرو

61

آپ ﷺ کی مثال ایک سردار جیسی ہے

62

پانچ چیزوں کی مثال

64

پانچواں نمازوں کی مثال

66

میری امت کی مثال

67

امید ہے اوریہ موت کی مثال

67

تمہاری اوریہودہ نصاری کی مثال

67

آدمی مثل کان ہیں

68

کیاعالم مثل جاہل ہے؟

69

عالم دین کی فضیلت

71

علم بے عمل کی مثا ل

71

روزے کے ثواب کی مثال

72

رمضان میں عبادت کرنے والے کی مثال

73

تم میریی مثل نہیں ہو

73

یہ تو سال بھر روزے رکھنے کی مانندہے

74

رضائے الہی کی خاطر روزہ رکھنے والے کی مثال

75

وہ توروشنی مثل بادل تھی

75

قرآن سے خالی دل کی مثال

76

کلام اللہ کی مثال

78

ہرنیکی دس کی مثل

79

اس کی مثل تورات میں ہےنہ انجیل میں

79

قاری قرآن کی مثال

80

لوہے کہ مثل دل کوبھی زنگ لگ جاتاہے

81

بآواز بلند اورآہستہ قرآن پڑھنے والے کی مثال

81

خرچ کرنا گناہ کواس طرح مٹا دیتاہے جیسے

82

منافق کی مثال

84

وہ سائبان کی طرح ہوجاتاہے

84

ایک دل کہ مانند

85

دل کی مثال

86

انبیاء توچراغ کی مانند روشن تھے

86

نئی نویلی دولہن کی طرح سوجا

89

شریعت اسلامی کی مثال

89

میری مثال (یعنی محمد ﷺ کی )

90

احکام الہی کی مثال

91

مجھے قرآن اوراسکی مثل دیا گیاہے

91

قرآنی امثال سے عبرت حاصل کرو

92

اللہ تعالی نے ایک مثال بیان فرمائی ہے

93

زکوۃ نہ دینے والوں کامال مثل سانپ

94

اگرمیرے پاس احد پہاڑ کی مثل سونا ہوتاتو

95

بخیل اورصدقہ دینے والے کی مثال

96

موت کےوقت صدقہ کرنے وا لے کی مثال

97

بخیل لوگوں کےلیے ایک مثال

97

صدقے کاثواب مثل پہاڑ

101

صدقہ واپس لینے والے کی مثا ل

101

مریض کےگناہ پتوں کی مانند جھڑتے ہیں

102

اس سے توگناہ ختم ہوجاتے ہیں

102

ثواب برابرملتاہے

103

شہید کی مثل ثواب ملے گا

103

مثل انبیاء آزمائش

104

وہ تواونٹ کی مثل ہے

105

وہ گناہوں سے پاک ہوگیا

105

بخارکوبرامت کہو

106

بیمار کودعا

107

وہ تومثل شہید ہیں

107

اک مسافر کی طرح رہو

109

وہ مثل خوشبو نکلتی ہے

110

گویا کہ ان کے چہرے آفتاب ہیں

111

اے میرے اللہ میرے گناہ دھوڈال جیسے

117

دنیاکی اہمیت مچھر کے پر جتنی بھی نہیں

119

جیسے تم میں سے کوئی آدمی سمندر میں

119

حافظ قرآن کی مثال

119

دنیا میں اس طرح رہو گویا پردسی ہو

120

جیسا وہ کہتا ہے ویسا ہی کہو

120

وہ بجو کی شکل ہوگا

121

جس کی رات بھی دن کی طرح روشن ہے

121

اس کوبھی اس کے مثل دیجیے

122

مجھے اتنا بخار ہوتاہے جتنا تمہارے دوآدمیوں کو

123

شہید کی مثل اجر

124

اے اللہ کے رسول ﷺ طاعون کیاہے؟

125

جیسے تونے ابراہیم ﷤ پررحمت نازل فرمائی

125

زیادہ بلاء میں مبتلاکون ہوتاہے

126

گناہ کواس طرح مٹا دیتاہے جیسے پانی آگ کو

127

حضرت داؤد ﷤ کی مثل روزے رکھو

128

ایسے ہوجائیں جیسے کٹے ہوئے سر

131

ان کے سرسے چاندی کے دانوں کی مانند قطرے گریں گے

132

بھاگو جس طرح شیر سے بھاگتے ہو

140

گائے کی طرح زبان لپیٹ لپیٹ کربات مت کرو

141

اس طرح ستارو ٹوٹے تو

142

وہ دوبارہ پہلے کی مثل کرتاہے

144

جس طرح تیروں کے ذریعہ

150

گائے جیسی قومیں

151

قیخپیوں جیسی زبانیں

152

آپ نے بھی ایسے ہی کیا تھا

153

وہ اس اونٹ کی مانند ہے  

154

جیسے میں پہلے دودھ دھویاکرتاتھا

155

بیوہ عورت اورمسکین کی خبر گیری کرنے والے کی مثال

158

مومن توایک جسم کی مانند ہیں

158

اللہ بھی تم سے ایسے محبت رکھتاہے

161

چیونٹوں کی طرح

161

وہ گد ھے کی طرح چکر لگائے گا

162

وہ تو غیر حاضر کی طرح ہے

163

پچاس آدمیوں کےاجرکی مانند

164

بس اس بقیہ کی دن کی مانند دنیا

165

اس کی مثال موسم بہار جیسی ہے

171

جیسا کہ تم سے پہلے لوگوں نے اس کی طرف رغبت کی

173

دین کی مثال

174

آخری نماز کی طرح ہرنماز پڑھ

175

اس شخص جیسے لوگوں سے بھری زمین سے بھی کہیں بہترہے

175

جس طرح تم اپنے مریض کوپانی سے بچاتے ہو

177

رزق بندے کواس طرح تلاش کرتاہے جیسے موت

178

آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں اس قدر سوراخ ہوگیاہے

179

میں نے جہنم کی مثل کوئی چیز نہیں دیکھی

181

سواونٹوں کےمانند ہے

182

کھجور کےکچراکی طرح

183

اپنی مٹھی میں انگارہ رکھنے ولےکی مانند

183

تم سیلاب کی جھاگ کی مانند ہوجاؤ گے

184

ہم بھی اس کی مثل فرشتوں کے پانچ لشکر   بھیجیں گے

185

جس طرح کہ جب کسی غائب شخص کاچہرہ

188

ایک توسفید مثل سنگ مرمرکے

189

فتنے تاریک رات کے ٹکڑوں کی مانند ہوں گے

191

فتنے مینہ کی طرح برس رہے ہیں

192

میری طرف ہجرت کرنے کی مانند ثواب ہے

193

فتنے جوسمندر کی موجوں کی طرح جو ش ماریں گے

193

لڑی کادھاگہ ٹوٹ جانے کی مثل

195

جس طرح کہ ان کی ماؤں کی عزت وحرمت

196

جتنی تکلیف چیونٹی کےکانٹے پرہوتی ہے

198

جہاد ہی کی مانند ہے

198

جیسے اس کے بدن میں خارداردرخت کےکانٹے ہوں

199

یہ پہلا مال مجھے اسلام لانے کےبعد حاصل ہوا

202

آگ بن کرمدعم پرشعلے برسارہی ہے

205

مجھ کوبھی دوسروں کی مثل ہی دیا

206

تمہارے مال غنیمت میں میرے لئے اتنابھی حصہ نہیں

208

دوسرے نے بھی اسی کی مثل بات کی

208

جس نے کسی عورت سے نکاح کیاہو

212

قتل شبہ عمد کی دیت قتل عمد کی دیت کی طرح

215

بس مجھے پاک کردیجیے

215

اسی کی مثل جہنم سےپینا پڑے گا

220

لوگوں کےحق میں وہی فیصلہ کرتے ہیں جو

221

مچھر کےپر کے برابر جھوٹ

223

آسمان اورزمین کےدرمیان فاصلہ ہے

224

جیسا کہ روزہ رکھنے والا

226

اللہ اس کی دعا کی مثل اسے برائی سے بچائے

226

دس گنااجر

227

وہ سرسبز ساخ کی مانند ہے

228

اگر چہ وہ دریا کے جاگ کی مانندہے

229

اس شخص کی مثل یااس سے زیادہ

230

وہ ازروئے ثواب اس شخص کی ماننند ہے جس نے

231

اسی کی مثل اللہ اکبر

232

جس طرح اس درخت کے پتے جھڑرہے ہیں

234

جتنا کہ ایک سوئی سمندر کی گر کر

234

مومن اپنے گناہوں کواس طرح دیکھتاہے جیسے

238

برائی کابدلہ اسی کی مثل ملتاہے

240

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1486
  • اس ہفتے کے قارئین 216811
  • اس ماہ کے قارئین 1016452
  • کل قارئین98081756

موضوعاتی فہرست