#3482

مصنف : عبد الوارث ساجد

مشاہدات : 5003

عیسائی استعمار کی دھول ’’اپریل فول‘‘ مسلمانوں کو قبول

  • صفحات: 94
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3760 (PKR)
(منگل 23 فروری 2016ء) ناشر : صبح روشن پبلشرز لاہور

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی بندگی اور عبادت کے لیے پیدا کیا اور انسان کی راہنمائی کے لیے انبیاء کرام و رسولوں کی جماعت کو انسانیت کی ہدایت کے لیے مبعوث فرمایا۔ مگر اس کے باوجود بھی حضرت انسان ایک اندھے کی طرح کسی کا مقلد بن کر اپنی ثقافت، شرافت، معاشرہ اور اپنی ہی دینی تعلیمات و تربیت کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔ اگر دین سے ہٹ کر بھی اسے دیکھا جائے تو عقل سلیم رکھنے والا شخص اس کو ہرگز نہیں تسلیم کرے گا کہ ایک گھر میں خوشیوں کا محفل ہو اور ساتھ والے گھر میں رنج و الم کا ماتم، ہر ایسی رسم جو اپنے ساتھ بے شمار طوفان لاتی ہے، اس کا اسلام سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں۔ اپریل فول منانے والےفرسٹ اپریل کوجھوٹ کی آڑ لے کر اپنے دوسرے بھائیوں کو بیوقوف بنا کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔ہمیں یہ بھی احساس نہیں کہ ایک سازش کے تحت مسلمان نو جوانوں کو اپنی تہذیب سے دور کیا جارہا ہے نیو ائیر نائٹ، ویلنٹائن ڈے، اپریل فول جیسی رسمیں اپنا کر ہم نہ صرف اپنا مالی نقصان کرتے ہیں بلکہ تہذیبی موت سے بھی دو چار ہو رہے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب"اپریل فول" عبدالوارث ساجد کی ایک تحقیقی تصنیف ہے۔ جس میں موصوف نے اپریل فول کی تاریخِ آغاز، اس کی حقیقت اور اپریل فول کے نقصانات کو قلمبند کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اہل اسلام کو اس خطرناک سازش سے محفوظ فرمائے اور مصنف کو اجر عظیم سے نوازے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

حال دل

11

دیباچہ ۔اپریل بنے نہ اک بھول

 

پہلا باب۔اپر یل فول تاریخ کے تنا ظرمیں

15

گدھوں کی نمائش

19

شیروں کو غسل

20

احمقوں کا دن

20

اپر یل کی وجہ تسمیہ

22

پہلی روایت

22

دوسری روایت

23

تیسری روایت

23

متنازعہ تا ریخ

24

مسخروں کی بادشاہت

25

مختلف مما لک کے مختلف طریقے

26

احمق کا شکار

27

دوسرا باب۔مسلمانوں سے نفرت اور تعصب پر مبنی اپر یل فول

29

تمبا کو کا ہتھیار

30

آخری قلعے کی شکست

31

بر صغیر میں اپریل فول

31

کیا یہ عیسی ؑ کا مذاق ہے

32

تیسر ابا ب ۔ لوگوں کو بیوقوف بنا دیا گیا

35

ریلو ے انجن کی چوری

35

آئس برس اور برف کے کیو یز

36

اپریل فول کی خبریں

36

پانچ ملین آبادی کا عندیہ

36

ضورت حال قابو میں ہے

37

چرچ میں جوا

37

مالٹا کے ٹی وی کی شراتیں

37

ہانگ کانگ اور سارس کی بیمار ی

38

مریخ پر پانی کی موجودگی

38

مئیر کی وفات

38

ریڈیویوسٹیشن کا اپر یل فول کا منفرد انداز

38

نائلو ن کی جرا بیں اور رنگین ٹیلی وثیرن

39

ایڈیسن کی خود مشین

39

سیٹی بجانے والی گاجریں

39

یکم اپر یل 1940ء دنیا کاآخری دن

40

ٹیلی پیتھک ای میل

40

ٹی وی کے ذریعے خوشبو کا احساس

40

جس سے مذاق کیا جاتاہے ذلیل سمجھا جاتاہے

41

چوتھا باب۔ جب مذاق زندگی کا روگ بن گیا!

47

مذاق سے گھر اجڑ گیا

48

مذاق سے ماں مر گئی

49

شرارت ہسپتال لے گئی

49

اپر یل فول، ماں باپ کاسایہ چھن گیا

50

بوڑھا نواب دین صدمے سے چل بسا

52

بیٹے کی جھوٹی خبر باپ چل بسا

52

سنگین مذاق

53

پانچواں باب۔ اسلام میں ہنسی مزاج کی حدود

71

بیوی سے مزاح

72

عوام الناس سے مزاح

73

ہنسنا انسانی جبلت ہے

74

ہنسنا کیسے ہو؟

75

چھٹا باب۔ کیا جھوٹ بول کر فول بناناٹھیک ہے ؟

76

سویو ں کا درخت

79

کھبوں کے لیے خصوصی سینڈ وچ

80

امریکہ کی لبرٹی بیل (bell)بن گئی

80

بوبھر ی نشریات

80

پیسامینار گرگیا

80

مفت کی پیو

80

تائی وان پر چینی حملہ

81

خلائی جہاز ہوائی اڈے پر اتر آیا

81

بدنصیب انسان

82

جہنم کاسامان

83

جھوٹے انسان کی سزا

85

منافق

86

ساتواں باب۔ہم اپریل فول کیوں منائیں ؟

88

کیا ہم مسلمان ہیں؟

89

آزادی میں غلامی

90

اپر یل فول کی قباحتیں

90

شریعت اسلامیہ میں جھوٹ کی مذمت

91

غیر مسلموں سے مشابہت

92

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24254
  • اس ہفتے کے قارئین 449744
  • اس ماہ کے قارئین 1650229
  • کل قارئین113257557
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست