#707

مصنف : شیخ عبد الغنی محمد عبد الخالق

مشاہدات : 22535

حجیت سنت

  • صفحات: 895
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26850 (PKR)
(اتوار 24 جولائی 2011ء) ناشر : ادارہ تحقیقات اسلامی،اسلام آباد

اہل اسلام میں یہ بات روز اول ہی سے متفق علیہ رہی ہے کہ ان کے لیے علم ومعرفت کے حصول اور رہنمائی کے قابل اعتماد ذرائع صرف دو ہیں:ایک اللہ کی کتاب اور دوسرا ذریعہ اللہ کے آخری رسول ﷺ کی حدیث وسنت ہے۔امت میں جب بھی کوئی گمراہی رونما ہوتی ہے اس کا ایک بڑا سبب یہ تھا کہ ان میں سے کسی ماخذ کی اہمیت کو نظر انداز کر دیا گیا ۔ہماری بدقسمتی ہے کہ موجودہ زمانے میں بعض لوگوں نے ’حسبنا کتاب اللہ ‘کے قول حق کو اس گمراہ کن تصور کے ساتھ پیش کیا کہ کتاب اللہ کے بعد سنت رسول ﷺ کی ضرورت ہی نہیں رہی۔اس طرح بعض افراد رسول مقبول ﷺ کے بارے میں یہ تصور پیش کرتے رہے ہیں کہ ان کا کام محض ہرکارے کا تھا۔معاذ اللہ۔زیر نظر کتاب میں جو کہ ایک عظیم المرتبت مصری عالم کی تصنیف ہے،ان تمام شبہات  کا ازالہ کرتے ہوئے سنت رسول کے صحیح مقام ومرتبے کا تعین کیا گیاہے۔اس موضوع پر ویسے تو بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں لیکن اس کی انفرادی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں سنت کی حجیت کو عصمت انبیاء کے تصور سے مربوط کیا گیاہے۔بلامبالغہ یہ بحث جس قدر تفصیل کے ساتھ اس کتاب میں آئی ہے وہ موجودہ دور کی شایدہی کسی اور تصنیف میں نظر آئے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

15

تعارف

 

19

مقدمہ

 

27

باب اول:سنت کے معانی

 

39

سنت کا لغوی مفہوم

 

41

سنت کا فقہی مفہوم

 

49

شوافع کے نزدیک سنت کی اصطلاح

 

49

احناف کے نزدیک سنت کی اصطلاحذ

 

53

حنابلہ کے نزدیک سنت کی اصطلاح

 

67

اصول فقہ میں سنت کا مقام

 

68

باب دوم:عصمت انبیاء

 

105

عصمت کی تعریف

 

107

انبیاء کن چیزوں سے معصوم ہیں؟

 

118

قسم اول

 

118

دوسری قسم

 

133

پہلا مسلک سے چھٹا مسلک

 

153۔165

انبیاء کا ناپسندیدہ چیزوں سے محفوظ ہونا

 

175

انبیاء کو اجتہاد کی اجازت :ائمہ کے مسالک

 

195

پہلے سے تیسرا مسلک

 

195۔198

اختیار کردہ مسلک اور اس کی دلیل

 

199

انبیاء کے اجتہاد کے منکرین کے دلائل اور ان کے جوابات

 

200

انبیاء کو اجتہاد کا حکم اور ان سے اس کا صدور

 

222

حنفیہ کے دلائل

 

261

احتیار کردہ مسلک

 

290

باب سوم:حجیت سنت

 

351

حجیت سنت کا مفہوم

 

353

باب چہارم:حجیت سنت کے دلائل

 

411

پہلی دلیل

 

415

دوسری دلیل

 

422

تیسر ی دلیل

 

435

چوتھی دلیل

 

469

پانچویں دلیل

 

491

چھٹی دلیل

 

511

ساتویں دلیل

 

525

باب پنجم:منکرین حجیت سنت کے بعض شبہات اور ان کے جوابات

 

611

حجت کی حفاظت،اس کے حامل کی عدالت ہی سے حاصل ہوتی ہے

 

641

کتابت کا مرتبہ حافظہ سے کم ہے

 

646

باب ششم:سنت سے متعلق کچھ اہم مباحث

 

781

پہلی بحث:کتاب اللہ کے مقابلہ میں سنت کا مقام

 

783

دوسری بحث:سنت کی قسموں کے بارے میں

 

799

تیسری بحث:سنت کی مستقل تریحی حیثیت

 

813

اب بات کا بیان کہ ایک فریق کے ساتھ اختلاف لفظی ہے اور دوسرے کے ساتھ حقیقی

 

859

زیر بحث مسئلہ سے متعلق امام شافعی کی دو باتیں

 

861

فہارس ۔اشاریے

 

869

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14658
  • اس ہفتے کے قارئین 173190
  • اس ماہ کے قارئین 1692263
  • کل قارئین115584263
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست