#596

مصنف : امیر حمزہ

مشاہدات : 21805

موت کے فرشتے سے ملاقات

  • صفحات: 125
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3750 (PKR)
(اتوار 14 نومبر 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

عقیدہ توحید ایک مسلمان کی سب سے بڑی میراث ہےاگر اسی میں خلل واقع ہو جائے تو نجات کا راستہ مشکل ہی نہیں ناممکن نظر آتا ہے۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار کے قریب برگزیدہ پیغمبر اپنی پوری زندگی اسی کے پرچارک رہے ۔ سلسلہ نبوت کے اختتام کے بعد ان کے وارثین علماء کرام بڑی جانفشانی کے ساتھ عقیدہ توحیدکا علم بلند کرتے ہوئے استحقاق حق اور ابطال باطل کر رہے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب حافظ زبیر علی زئی اور دیوبندی مکتبہ فکر کے حامل عالم حافظ نثار احمد الحسینی کے مابین ہونے والی خط و کتابت پر مشتمل ہے۔ حافظ زبیر علی زئی نے اپنے خطوط میں بیسیوں جید علمائے دیوبند کی ایسی عبارتیں نقل کی ہیں جن سے ثابت ہو تا ہے کہ دیوبند مکتبہ فکر عقیدہ وحدت الوجود کا قائل ہے۔ حافظ نثار احمد الحسینی نے ان خطوط کا جواب دینے کی اپنی سی کوشش کی ہےلیکن حافظ زبیر علی زئی کے ٹھوس اعتراضات اور دلائل کے سامنے حافظ نثار کے جوابات دلائل سے عاری نظر آتے ہیں۔ علاوہ ازیں کتاب میں بدعتی کے پیچھے نمازپڑھنے کے حکم کے ساتھ ساتھ دیگر علمی فوائد کو صفحہ قرطاس پر بکھیرا گیا ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

آل دیوبنداوروحدت الوجود

::

5

نثاراحمدالحسینی الدیوبندی کاجواب :پہلی تحریر

::

16

حافظ زبیرعلی زئی کی دوسری تحریر

::

25

نثاراحمدکی دوسری تحریر

::

27

تیسری تحریر

::

29

نثارکی تیسری تحریر

::

39

چوتھی تحریر

::

42

نثارکی چوتھی تحریر

::

47

پانچویں تحریر

::

49

نثارکی پانچویں تحریر

::

56

چھٹی تحریر

::

60

نثارکی چھٹی تحریر

::

61

ساتویں تحریر

::

63

نثارکی ساتویں تحریر

::

64

آٹھویں تحریر

::

66

نثارکی آٹھویں تحریر

::

69

نویں تحریر

::

73

نثارکی نویں تحریر

::

74

دسویں تحریر

::

77

نثارکی دسویں تحریر

::

83

گیارہویں تحریر

::

87

نثارکی گیارہویں تحریر

::

93

بارہویں تحریر

::

96

نثارکی بارہویں تحریر

::

98

سیف الجبارفی جواب ظہورونثار(تیرھویں اورآخری تحریر)

::

102

وحدت الوجودکیاہے ؟اوراس کاشرعی حکم

::

111

وحدت الوجوداورعلمائے دیوبند

::

124

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32285
  • اس ہفتے کے قارئین 457775
  • اس ماہ کے قارئین 1658260
  • کل قارئین113265588
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست