#3888

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

مشاہدات : 5647

مسلمان کا سفر آخرت ( صادق سیالکوٹی )

  • صفحات: 206
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8240 (PKR)
(منگل 28 جون 2016ء) ناشر : علامہ ابن باز اسلامک سٹڈیز سنٹر ہند

موت ایک ایسی حقیقت ہے جس پر ہر شخص یہ یقین رکھتا ہے کہ اس سےدوچار ہونا اوراس کا تلخ جام پینا ضروری ہے یہ یقین ہر قسم کےکھٹکے وشبہے سے بالا تر ہے کیونکہ جب سے دنیا قائم ہے کسی نفس وجان نے موت سے چھٹکارا نہیں پایا ہے۔کسی بھی جاندار کے جسم سے روح نکلنے اور جداہونے کا نام موت ہے۔ہر انسان خواہ کسی مذہب سے وابستہ ہو یا نہ ہو اللہ یا غیر اللہ کو معبود مانتا ہو یا نہ مانتا ہو اس حقیقت کو ضرور تسلیم کرتا ہےکہ اس کی دنیا وی زندگی عارضی وفانی ہےایک روز سب کو کچھ چھوڑ کر اس کو موت کا تلخ جام پینا ہے گویا موت زندگی کی ایسی ریٹائرمنٹ ہےجس کےلیے کسی عمر کی قید نہیں ہے اور اس کےلیے ماہ وسال کی جو مدت مقرر ہے وہ غیر معلوم ہے۔انسان کی ولات اور وفات کے درمیان کا وقفہ وجود ابن آدم کااہم ترین وقفہ ہے اللہ تعالیٰ نے اسے یہ زندگی دکے آزمانا چاہا ہےکہ وہ خیر وشر کے دونوں راستوں میں کس پر چلتا ہے وہ اپنے پیدا کرنےوالے کی عبادت کرتا ہےاوراس کی خوشنودی کے کام کرتا ہےیا سرکش ونافرمان بن کر اپنی زندگی گزارتا ہےاور کفر وشرکی راہ اختیارکرتا ہے۔اس لیےہر فوت ہونے والے انسان خواہ وہ مومن ہے یا کافر اسےموت کے بعد دنیا وی زندگی کی جزا وسزا کے مرحلے سے گزرنا پڑتا ہے۔یعنی ہر فوت ہونے والے کے اس کی زندگی میں اچھے یا برے اعمال کے مطابق کی اس کی جزا وسزا کا معاملہ کیا جاتا ہے۔موت کے وقت ایمان پر ثابت قدمی   ہی ایک مومن بندے کی کامیابی ہے ۔ لیکن اس وقت موحد ومومن بندہ کے خلاف انسان کا ازلی دشمن شیطان اسے راہ راست سے ہٹانے اسلام سے برگشتہ اور عقیدہ توحید   سے اس کے دامن کوخالی کرنے کےلیے حملہ آور ہوتاہے اور مختلف فریبانہ انداز میں دھوکے دیتاہے ۔ ایسےموقع پر صرف وہ انسان اسکے وار سےبچتے ہیں جن پر اللہ کریم کے خاص رحمت ہو ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’مسلمان کا سفر آخرت ‘‘ مولانا محمد صادق سیالکوٹی ﷫ کی تصنیف ہے ۔انہوں نےاس کتاب میں موت کی یاد دلائی ہےصحیح اسلامی عقیدہ اور اتباع قرآن وسنت کی دعوت دی ہے، شرک وبدعات سے ڈرایا ہے اور بتایا ہےکہ مشرک کےتمام اعمال صالحہ رائیگاں ہوجاتے ہیں ۔نیز انہوں اس کتاب میں وہ تمام عقائد واعمال بیان کیے ہیں جن کاجاننا ایک مسلمان کےلیے نہایت ضروری ہے۔اور جس کی شخص کی موت کا وقت قریب ہوتو اسے اور اس کے عزیز واقارب کو کیا کرناچاہیے ، ایک مسلمان کے اچھے اور برے خاتمہ کی علامات کوقرآن وسنت سے ماخوذ دلائل کی روشنی میں بیان کیاہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

خطبہ رحمۃ للعالمین

5

آغازسخن

6

خاتمالانبیاء ﷺکےاتباع کاحکم

10

رسول اللہ کی مخالفت سے ڈریں

10

رحمت عالم کاخلاف کرنےوالا جہنم میں

11

سیدالرسل کےآگے کسی کو یارائے گفتار نہیں

11

ارشاد خیر الوری کےآگے سرتسلیم خم کرنے کاحکم

12

رسول اللہﷺ سےمت پھرو

12

اطاعت رسول اورسنتوں   سےمحروم لوگو ں کاحشر

13

سید الرسل سےمنہ پھیرناکفار کی شان ہے

12

موت آئے گی جنازہ اٹھے گا س سےپہلےتعمیرحیات کرلیں

14

مرو تو مسلان مرو

16

شرک اوربدعتسےبال بال بچیں

16

شرک سےتمام اعمال مٹ جاتے ہین

17

شرک کےبغیر دنیا بھر کےگناہ معاف ہوسکتے ہیں

18

پرواز روح سے قبل

18

عقائد اوراعمال کی اصلاح

18

یہ جنبش مثرگان بھی یار ہے

20

بدعت سے بھی حذر لازم ہے

21

اہل بدعت آب کوثر سے محروم

22

بدعتی کاکوئی عمل قبول نہیں ہوتا

22

مرکے بھی چین نہ پایا تو

23

آخرت کےعذابوں سےکیسے بچ سکتے ہیں

24

یہ جنازہ مستریح ہےیا مستزاح منہ

25

مستریح اورمستراحمنہ

25

بندہ مومن مرکر رہائی پاتاہے

26

دنیا مومن کاقید خانہ

26

دنیا ئے دنی

27

خوشی کاراز مال ودولت کی فراوانی میں نہیں

28

دینا کرب وبلاکی جگہ

30

مومن مستریح کی بشارت

30

حضرت آسیہ مستریحہ ؓ

31

مستراح منہ

32

جہنم بدوش دنیا آگ برسارہی ہے

33

قدسیوں کاہم کلام آیا

37

دنیا میں خیر الوری آگئے ہیں

38

حضرت خیر البشر

38

رہ نور دجاد اسری

38

سفرآخرت

39

مسلمانوں کی خیرخواہی

39

احترام مسلم حجۃ الوداع میں رحمت دوعالم کاخطبہ

40

مسلمان کےساتھ زندگی بھر نیک سلوک کرو

41

بھائی بھائی بن جاؤ

42

مریضوں کی عیادت کرو

42

مسلمان کےمسلمان پر حق

43

سات چیزیں جائزاورسات ناجائز ہیں

44

مریضوں کی عیادت کرنابھوکے کو کھلانا اورپیاسے کو پلانا ان نیکیوں کااللہ کےنزدیک بڑا مقام ہے

46

بیمار پر داہنا ہاتھ پھیرکردعا کریں

47

معوذات کادم کرنا

47

قرآنی آیا ت سے دم کرناسنت ہے

47

درد کے دفعیہ کےلئے دم

48

حضرت جبریل کادم

48

امام حسن اورامام حسین کےلئے استعاذۃ

49

مریض کی شفایابی کاعمل

49

تپ اوردردوں کی دعا

50

شفائے مرض کی دعا

50

بیماری کی دعائیں اوردم کیوں کرآگئے

50

بیمار ہوں تو کیا کرنا چاہیے

51

موت کے قریب ناخن کاٹنا اورزیرناف کے نال لینا

53

مصیبت موجب بھلائی بھی ہوتی ہے

54

مسلمان کاہررنج وغم گناہوں کاکفارہ ہوتاہے

54

مسلمان ہرطرح فائدے میں ہیں

54

رسول رحمت کی بیماری سخت ترتھی

55

نبی کریم ﷺ کی آزمائش حیثیت کےمطابق آتی تھی

55

رسول اکرم ﷺ کابخار دوآدمیوں کے برابرہونا

56

سید المرسلین کی حالت وفات

56

موت کی سختی بری علامت   نہین ہے

56

نجات آخرت اعمال صالحہ پر موقوف ہے

57

مومن کی مثال کھیتی کے مانند ہے

58

کھیتی پر کیا گزرتی ہے

58

مومن کی مبارک زندگی

58

منافق جہنم   کاایندھن

59

حکمی شہید کسے کہتے ہیں

60

مصائب ویلیات گناہوں کےباعث آتی ہین

63

شاعت اعمال

63

بیماری میں نیکیوں کااجر ملتاہے

63

نبیوں پر سخت ترین بلاآتی ہے

64

یااللہ ہمارے گناہ معاف کردے

66

دنیا میں تکلیف پہنچنے کی وجہ

66

رہے جو ہوش تو ہ جان جاں نہیں ملتا

67

مرض سے ایسا پاک ہوتاہے جیسے ماں نے جنا

67

غم سے بھی گناہ جھڑتے ہین

68

تپ کو برانہ کہیں

68

بیماری اوررزق کی تنگی کفارہ گناہ ہین

69

ناگہانی موت کیسی ہے

69

بیماری سے مرنا اچانک موت سے بہتر ہے

69

جیب ایمان دینار روں سے پر رہے

70

مصیبت میں صبر کرنے کےارشادات

70

صبر کے نتیجہ میں رسول اللہﷺ مل گئے

71

قندیل صبر کی روشنی

72

میری مصیبت سے اپنی مصیتیں ہلکی کرولو

73

رحمت عالم کی موت کی مصیبت سے بری کوئی مصیبت نہین

73

کرامت کالباس

74

بچوں کو فوتیدگی پر صبر کرنے کااجر

74

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45921
  • اس ہفتے کے قارئین 475570
  • اس ماہ کے قارئین 1099278
  • کل قارئین112706606
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست