#5209.01

مصنف : امام ابو عیسٰی محمد بن عیسیٰ ترمذی

مشاہدات : 5247

سنن جامع ترمذی مترجم مع فوائد و توضیح جلد دوم

  • صفحات: 621
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15525 (PKR)
(بدھ 21 فروری 2018ء) ناشر : دار الحمد لاہور

شریعت محمدی ﷺ میں دو بنیادی مآخذ ہیں۔ ایک قرآن مجید اور دوسرا مآخذ سنت نبویہﷺ۔ قرآن مجید میں اصول اور حدیث رسولﷺ میں ان کی تشریح وتوضیح پائی جاتی ہے۔ لیکن فتنوں کے اس دور میں شیطان نے اللہ کے راستے سے روکنے کے لیے ہر طرف بے راہ روی کے جال بچھا رکھے ہیں۔ کہیں انکارِ حدیث تو کہیں تجدد کی آڑ میں دین کی نت نئی تاویلات۔ کہیں مستشرقین کی تلبیسات تو کہیں اپنوں کی نفس پرستی‘ ایسے پر فتن دور میں سنت رسولﷺ کا احیاء سعادت ہی نہیں‘ فرض بھی ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  کا مقصدبھی احیائے دین اور احیائے سنت ہے۔ اصلاً کتاب عربی زبان میں ہے جس کی وقتاً فوقتاً اور نت نئی تشریحات وتوضیحات ہو رہی ہیں کیونکہ یہ کتاب ایک منفرد اور نمایاں مقام رکھتی ہے اور یہ کتاب جامع ہونے کے ساتھ ساتھ سنن بھی ہے۔ اس کتاب میں  میں ترجمے کی سلاست کو ملحوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ مشکل الفاظ کے معانی بیان کرنے کے ساتھ ان کی وضاحت بھی ہے اور افادۂ عام کے لیے توضیحی فوائد بھی درج کیے گئے ہیں۔ احادیث کو بیان کرنے سے قبل کتاب کا تعارف اور ہر باب اور اس سے متعلق احادیث کا ترجمہ‘ امام ترمذی کی وضاحت اور مسائل کا خلاصہ بھی درج کیا گیا ہے اور علامہ البانی کے حکم پر اکتفاء کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ جامع سنن تر مزی متر جم مع فو ائد و توضیح ‘‘ ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ ترمذی  کی تالیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

رسول اللہ ﷺ سےمروی جنازہ کےاحکام ومسائل

 

بیماری کاثواب

42

مریض کی بیمارپرسی کرنا

42

موت کی خواہش کرنامنع ہے

44

مریض کےلیےپناہ مانگنا

45

وصیت کرنےکی ترغیب

46

تہائی اورچوتھائی حصےکی وصیت ہوسکتی ہے

46

موت کےوقت مریض کوتلقین کرنااوراس کےپاس اس کےلیے دعاکرنا

47

موت کی سختی کابیان

49

دن اوررات کونیکیاں کرنےکی فضیلت

50

مومن کی موت کےوقت اس کی پیشانی پرپسینہ آجاتاہے

50

موت کےوقت اللہ سےاس کی رحمت کی امیدرکھنااورگناہوں کی وجہ سےڈرنا

51

کسی کی موت کی خبردینامنع ہے

51

صبروہی ہےجومصیبت کےشروع میں کیاجائے

52

میت کوبوسہ دینا

53

میت کوغسل دینےکابیان

53

میت کےلیے کستوری کااستعمال

54

میت کوغسل دینےکی وجہ سےغسل کرنا

55

کون ساکفن مستحب ہے

56

مومن کوحکم ہےکہ اپنےبھائی کواچھاکفن دے

56

نبیﷺ کوکتنےکپڑوں میں کفن دیاگیاتھا

57

میت کےگھروالوں کےلیے کھانابنایاجائے

58

مصیبت کےوقت رخسارپیٹنااورگریبان چاک کرنامنع ہے

58

نوحہ کرنےکی ممانعت

59

میت پررونامنع ہے

60

میت پررونےکی اجازت

61

جنازہ کےآگےچلنےکابیان

63

جنازہ کےپیچھےچلنا

64

جنازہ کےپیچھےسوارہونامکروہ ہے

65

اس کی رخصت کابیان

65

جنازہ میں جلدی کرنا

66

احدکےشہداورحمزہ ﷜کاتذکرہ

66

مریض کی عیادت کرنااورجنازہ میں شریک ہوناسنت ہے

67

انبیاءکوکہاں دفن کیاجاتاہے؟

68

مردوں کواچھی باتیں ذکرکرنےاوران کی بری باتوں کےتذکرسےبازرہنےکاحکم

69

جنازہ رکھےجانےسےپہلےبیٹھنا

69

مصیبت آنےپرثواب کی امیدسےصبرکرنےکی فضیلت

69

جنازہ پرتکبیرات کہنا

70

میت پرنمازجنازہ میں کیادعاپڑھے

71

نمازجنازہ میں سورۃ الفاتحہ کی قراءت کرنا

73

نمازجنازہ کاطریقہ اورمیت کےلیے شفاعت کرنا

73

سورج نکلتےاوغروب ہوتےوقت نمازجنازہ پڑھنی منع ہے

74

بچوں کی نمازجنازہ

75

جب تک بچہ روئےنہ اس کی نمازجنازہ نہ پڑھنےکاجواز

76

مسجدمیں نمازجنازہ پڑھنا

76

مرداورعورت کےجنازہ میں امام کہاں کھڑاہو

77

شہیدکی نمازجنازہ نہ پڑھنا

78

قبرپرنمازجنازہ پڑھنےکابیان

78

نبیﷺ کانجاشی کی نمازجنازہ پڑھنا

79

نمازجنازہ پڑھنےکی فضیلت

80

جنازہ کےپیچھےکس قدرچلنایااسےاٹھاناکافی ہوتاہے

81

جنازہ دیکھ کرکھڑےہوجانا

81

جنازہ کےلیے کھڑےنہ ہونےکی رخصت

82

نبیﷺ کافرمان کہ لحدہمارےلیے اورشق دوسرےلوگوں کےلیےہے

83

جب میت کوقبرمیں داخل کیاجائےتوکیاکہناچاہیے

83

قبرمیں میت کےنیچےکپڑارکھنا

84

قبرکوزمین کےبرابرکہنا

85

قبروں پرچلنابیٹھنااوراس کی طرف منہ کرکےنمازپڑھنامنع ہے

85

قبروں کوپکاکرنااوران پرلکھنامنع ہے

86

قبرستان میں داخل ہونےکی دعا

87

قبروں کی زیارت کرنےکی رخصت

87

عورتوں کاقبروں کی زیارت کرنا

88

عورتوں کےقبروں کی زیارت کی کراہت کابیان

88

رات کےوقت دفن کرنا

89

میت کی اچھی تعریف کرنا

90

جس کابیٹافوت ہوجائےاس کاثواب

91

شہداءکون  سےلوگ ہیں

92

طاعون کےڈرسےبھاگنامنع ہے

93

جوشخص اللہ سےملناچاہتاہےاللہ بھی اس کی ملاقات کوپسندکرتاہے

94

خودکشی کرنےوالےکی نماز جنازہ نہ پڑھی جائے

95

مقروض کی نمازجنازہ

95

عذاب قبرکابیان

96

مصیبت زدہ توتسلی دینےوالےکاثواب

98

جوشخص جمعہ کےدن فوت ہو

99

جنازہ میں جلدیکرنا

99

تعزیت کی فضیلت میں ایک اوربیان

99

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37849
  • اس ہفتے کے قارئین 463339
  • اس ماہ کے قارئین 1663824
  • کل قارئین113271152
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست