#5209

مصنف : امام ابو عیسٰی محمد بن عیسیٰ ترمذی

مشاہدات : 12000

سنن جامع ترمذی مترجم مع فوائد و توضیح جلد اول

  • صفحات: 586
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14650 (PKR)
(منگل 20 فروری 2018ء) ناشر : دار الحمد لاہور

شریعت محمدی ﷺ میں دو بنیادی مآخذ ہیں۔ ایک قرآن مجید اور دوسرا مآخذ سنت نبویہﷺ۔ قرآن مجید میں اصول اور حدیث رسولﷺ میں ان کی تشریح وتوضیح پائی جاتی ہے۔ لیکن فتنوں کے اس دور میں شیطان نے اللہ کے راستے سے روکنے کے لیے ہر طرف بے راہ روی کے جال بچھا رکھے ہیں۔ کہیں انکارِ حدیث تو کہیں تجدد کی آڑ میں دین کی نت نئی تاویلات۔ کہیں مستشرقین کی تلبیسات تو کہیں اپنوں کی نفس پرستی‘ ایسے پر فتن دور میں سنت رسولﷺ کا احیاء سعادت ہی نہیں‘ فرض بھی ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  کا مقصدبھی احیائے دین اور احیائے سنت ہے۔ اصلاً کتاب عربی زبان میں ہے جس کی وقتاً فوقتاً اور نت نئی تشریحات وتوضیحات ہو رہی ہیں کیونکہ یہ کتاب ایک منفرد اور نمایاں مقام رکھتی ہے اور یہ کتاب جامع ہونے کے ساتھ ساتھ سنن بھی ہے۔ اس کتاب میں  میں ترجمے کی سلاست کو ملحوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ مشکل الفاظ کے معانی بیان کرنے کے ساتھ ان کی وضاحت بھی ہے اور افادۂ عام کے لیے توضیحی فوائد بھی درج کیے گئے ہیں۔ احادیث کو بیان کرنے سے قبل کتاب کا تعارف اور ہر باب اور اس سے متعلق احادیث کا ترجمہ‘ امام ترمذی کی وضاحت اور مسائل کا خلاصہ بھی درج کیا گیا ہے اور علامہ البانی کے حکم پر اکتفاء کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ جامع سنن تر مزی متر جم مع فو ائد و توضیح ‘‘ ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ ترمذی  کی تالیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

طہارت کےاحکام ومسائل

 

طہارت کےبغیرنمازقبول نہیں کی جاتی

58

وضوکی فضیلت

58

وضونمازکی کنجی ہے

59

بیت الخلاءمیں داخل ہونےکی دعا

60

بیت الخلاءسےنکلنےکی دعا

61

بول وبرازکےوقت قبلہ کی طرف منہ کرنامنع ہے

62

قبلہ کی طرف منہ کرنےکی رخصت

63

کھڑےہوکرپیشاب کرنےکی ممانعت

64

کھڑےہوکرپیشاب کرنےکی رخصت

65

قضائےحاجت کےوقت (لوگوں سے)چھپ جانا

65

دائیں ہاتھ سےاستنجاءکرنامکروہ ہے

66

پتھروں (یامٹی کےڈھیلوں)سےاستنجاءکرنا

67

دوڈھیلوں سےاستنجاءکرنا

67

جن چیزوں سےاستنجاءکرنامکروہ ہے

69

پانی کےساتھ استنجاءکرنا

69

نبی اکرمﷺ جب قضائےحاجت کاارادہ کرتےدورچلےجاتے

70

غسل خانےمیں پیشاب کرنامکروہ عمل ہے

70

مسواک کابیان

71

جب کوئی آدمی نیندسےبیدارہوتوہاتھ دھوئےبغیرانہیں کسی برتن میں نہ ڈالے

72

وضوکےوقت بسم اللہ پڑھنا

73

کلی کرنےاورناک میں پانی داخل کرنےکابیان

74

کلی اورناک صاف کرنےکےلیے ایک ہی چلوسےپانی لینا

75

داڑھی کاخلال کرنا

76

سرکےمسح کابیان کہ اپنےسرکہ اگلےحصہ سےشروع کرےاورپیچھے کی طرف لےجائے

77

پچھلی جانب سرکےمسح کی ابتداءکرنا

77

سرکامسح ایک مرتبہ کیاجائےگا

78

سر(کےمسح)کےلیے نیاپانی لینا

79

کانوں کااندرونی اوربیرونی حصہ سےمسح کیاجائے

79

دونوں کان سرمیں میں شامل ہیں

80

انگلیوں کاخلال کرنا

80

ایڑیاں(اگروضومیں خشک رہیں توان)کےلیے جہنم کاعذاب ہے

81

اعضائےوضوکودودومرتبہ دھونا

82

اعضائےوضوکوتین تین دفعہ دھونا

83

اعضاءکوایک دفعہ،دودفعہ اورتین دفعہ دھونا

84

جوشخص اپنےکچھ اعضاءدومرتبہ ورکچھ تین مرتبہ دھوتاہے

85

نبی اکرمﷺ کاوضوکیساتھا؟

85

وضوکےبعدچھینٹےمارنا

86

وضومیں اعضائےوضوکواچھی طرح دھونا

87

وضوکےبعد

88

وضوکےبعدکی دعا

89

ایک مدپانی سےوضوکرنا

89

وضوکرتےہوئےپانی میں اسراف کرنامکروہ ہے

90

ہرنمازکےلیے نیاوضوکرنا

91

نبیﷺ ایک ہی وضوکےساتھ کئی نمازیں پڑھ لیتےتھے

92

مرداورعوت کاایک ہی برتن سےپانی لےکروضوکرنا

93

عورت کےغسل سےبچےہوئےپانسی سےغسل وغیرہ)مکروہ ہے

93

عورت کےغسل سےبچے ہوئےپانی کواستعمال کرنےکی رخصت

94

پانی کوکوئی چیزناپاک نہیں کرتی

95

اسی مسئلہ کےبارےایک اورباب

96

رکےہوئےپانی میں پیشاب کرنامکروہ ہے

96

سمندریادریاکاپانی پاک ہوتاہے

98

پیشاب کرتےوقت بہت احتیاط کرنا

98

جوبچہ ابھی تک کھانانہیں کھاتااس کےپیشاب پرچھینٹےمارناکافی ہے

98

جن جانوروں کاگوشت کھایاجاتاہےان کےپیشاب کاحکم

99

ہواخارج ہونےکی وجہ سےوضوکرنا

100

نیندکی وجہ سےوضوکاواجب ہونا

101

آگ کی پکی ہوئی چیزکھاکروضونہ کرنا

103

آگ سےپکی چیزکھاکروضوکرنا

103

اونٹ کاگوشت کھانےسےوضوٹوٹ جاتاہے

104

شرم گاہ کوہاتھ لگانےسےوضوکاباطل ہونا

105

بوسہ دینےسےوضوباطل نہیں ہوتا

107

قےاورنکیرپھوٹنےسےوضوٹوٹ جاتاہے

108

کھجورکےبنائےہوئےشربت سےوضوکرنا

109

دودھ پی کرکلی کرنا

109

بغیروضوسلام کاجواب دیناپسندیدہ عمل ہے

110

کتےکی منہ لگاچھوڑی ہوئی چیز

110

بلی کےمنہ لگاکرچھوڑی ہوئی چیزکابیان

111

موزوں پرمسح کرنا

112

مقیم اورمسافرکےلیے موزوں پرمسح کرنےکی مقررہ حد

113

موزےکےاوپراورنیچےوالےحصہ کامسح کرنا

115

موزوں کےصرف اوپروالےحصہ پرمسح کرنا

115

جرابوں اورجوتوں پرمسحکرنا

116

پگڑی پرمسحکرنا

116

غسل جنابت کاطریقہ

118

کیاعورت غسل کےوقت اپنےبالوں کوکھولےگی

119

ہرایک بال کےنیچےجنابت کی نجاست ہوتی ہے

119

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19243
  • اس ہفتے کے قارئین 444733
  • اس ماہ کے قارئین 1645218
  • کل قارئین113252546
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست