#5209.02

مصنف : امام ترمذی

مشاہدات : 5476

سنن جامع ترمذی مترجم مع فوائد و توضیح جلد سوم

  • صفحات: 553
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13825 (PKR)
(جمعرات 22 فروری 2018ء) ناشر : دار الحمد لاہور

شریعت محمدی ﷺ میں دو بنیادی مآخذ ہیں۔ ایک قرآن مجید اور دوسرا مآخذ سنت نبویہﷺ۔ قرآن مجید میں اصول اور حدیث رسولﷺ میں ان کی تشریح وتوضیح پائی جاتی ہے۔ لیکن فتنوں کے اس دور میں شیطان نے اللہ کے راستے سے روکنے کے لیے ہر طرف بے راہ روی کے جال بچھا رکھے ہیں۔ کہیں انکارِ حدیث تو کہیں تجدد کی آڑ میں دین کی نت نئی تاویلات۔ کہیں مستشرقین کی تلبیسات تو کہیں اپنوں کی نفس پرستی‘ ایسے پر فتن دور میں سنت رسولﷺ کا احیاء سعادت ہی نہیں‘ فرض بھی ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  کا مقصدبھی احیائے دین اور احیائے سنت ہے۔ اصلاً کتاب عربی زبان میں ہے جس کی وقتاً فوقتاً اور نت نئی تشریحات وتوضیحات ہو رہی ہیں کیونکہ یہ کتاب ایک منفرد اور نمایاں مقام رکھتی ہے اور یہ کتاب جامع ہونے کے ساتھ ساتھ سنن بھی ہے۔ اس کتاب میں  میں ترجمے کی سلاست کو ملحوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ مشکل الفاظ کے معانی بیان کرنے کے ساتھ ان کی وضاحت بھی ہے اور افادۂ عام کے لیے توضیحی فوائد بھی درج کیے گئے ہیں۔ احادیث کو بیان کرنے سے قبل کتاب کا تعارف اور ہر باب اور اس سے متعلق احادیث کا ترجمہ‘ امام ترمذی کی وضاحت اور مسائل کا خلاصہ بھی درج کیا گیا ہے اور علامہ البانی کے حکم پر اکتفاء کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ جامع سنن تر مزی متر جم مع فو ائد و توضیح ‘‘ ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ ترمذی  کی تالیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

رسول اللہﷺ سےمروی علاج معالجےکےطریقے اوراددیات

 

پرہیزکابیان

36

دواکااستعمال اوراس کی ترغیب

37

مریض کوکیاکھلایاجائے

37

بیماریوں کوکھانےپینےپرمجبورنہ کرو

38

سیاہ دانے(کلونجی)کابیان

38

اونٹوں پیشاب پینا

39

جوشخص زہریاکسی اورچیزسےخودکشی کرلے

39

نشہ آورسےعلاج کرنامنع ہے

41

ناک میں دواڈالنا

41

جسم داغنےکی کراہت

42

اس کام کی رخصت

43

حجامہ (سینگی)کابیان

43

مہندی سےعلاج کرنا

45

دم کرانےکی کراہت

45

اس کام کی رخصت

45

معوذتین (فلق اورالناس)سورتوں سےدم کرنا

46

نظرلگ جانےکی وجہ سےدم کرنا

47

بچوں کودم کیسےکیاجائے

47

نظرلگ جانابرحق ہےاوراس کےلیے غسل کرنا

48

دم کرنےکی اجرت لینا

49

دم جھاڑاورادویات کابیان

51

کھمبی اورعجوہ کھجورکابیان

51

کاہن کی اجرت

53

(تعویذوغیرہ)لٹکانےکابیان

53

بخارکوپانی سےٹھنڈاکرنا

54

بخاراورتمام دردوں سےنجات کی دعا

55

غیلہ کابیان

55

ذات الجنب کاعلاج

56

اپنےآپ سےدردکوکیسےدورکیاجاسکتاہے

57

سنامکی کابیان

58

شہدکےساتھ علاج کرنا

59

مریض کی تیمارداری کرتےوقت کیاکہاجائے

59

بخار(کی گرمی)کوپانی کےساتھ ٹھنڈاکرنےکاطریقہ

60

راکھ سےعلاج کرنا

60

مریض کوتسلی دےکراس کادل خوش کرنا

61

رسول اللہﷺسےمروی وراثت کےاحکام ومسائل

 

جوشخص مال چھوڑکرمرےوہ اس کےوارثوں کاہے

64

فرائض کوسیکھنا

64

بیٹوں کی وارثت

65

حقیقی بیٹی کےساتھ پوتی کی میراث

65

سگےبھائیوں کی میراث

66

بیٹوں کےساتھ بیٹوں کی وارثت

67

بہنوں کےمیراث

67

عصبات کی میراث

68

دادےکی میراث

69

دادای نانی کی میراث

69

جدہ کی میراث اپنےبیٹےکےساتھ

71

ماموں کی میراث

71

جس میت کوکوئی وارث نہ ہو

72

آزادکئےگئےغلام کی وارثت

72

مسلمان اورکافرکےدرمیان میراث نہیں ہوتی

73

دومختلف دین والےایک دوسرےکےوارث نہیں بن سکتا

74

قاتل )(مقتول کا)وارث نہیں بن سکتا

74

عورت کی اپنےخاوندکی دیت سےمیراث

74

میراث وارثاءکےلےی اوردیت عصبات کےذمہ ہے

75

اس آدمی کی وارثت جوکسی آدمی کےہاتھ پراسلام قبول کرتاہے

75

ولدالزناوارثت سےمحروم ہے

76

ولاءکاوارث کون ہے

77

عورت ولاءکی وارث بنتی ہے

77

رسول اللہﷺسےمروی وصیت کےاحکام ومسائل

 

ایک تہائی 1/3)مال تک وصیت کی جاسکتی ہے

79

وصیت میں کسی کونقصان پہنچانا

80

وصیت کی ترغیب

81

نبی کریم ﷺنےوصیت نہیں کی

81

وارث کےلیے وصیت نہیں کی جاسکتی

81

وصیت سےپہلےقرض اداکیاجائے

83

جوشخص موت کےوقت صدقہ کرےیااپناغلام آزادکے

83

ایک اورباب

84

رسول اللہﷺسےمروی ولاءاورہبہ کےاحکام ومسائل

 

ولاءکی نسبت آزادکرنےوالےکی طرف ہوگی

87

ولاءکوبیچنااورہبہ کرنامنع ہے

87

جوشخص اپنےآزادکرنےوالےکوچھوڑکی کسی دوسرےکی طرف نسبت کرلےیاکسی غیرکواپناباپ کہے

88

جوشخص اپنےبچےکاانکارکرے

89

قیافہ شناس

89

نبی کریمﷺ کاتحائف دینےکی ترغیب دینا

90

کوئی چیزہبہ (یاعطیہ)کرکےواپس لینامنع ہے

91

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29519
  • اس ہفتے کے قارئین 243109
  • اس ماہ کے قارئین 729301
  • کل قارئین97794605

موضوعاتی فہرست