#3977

مصنف : ابو سعد احسان الحق شہباز

مشاہدات : 5954

ایمانی کمزوریاں اور ان کا علاج

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4075 (PKR)
(بدھ 12 اکتوبر 2016ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اس دنیا میں سب سے قیمتی دولت ایمان ہے ۔ اس کی حفاظت کے لیے ہجرت تک کو مشروع قرار دیا گیا ہے ۔ یعنی اگر گھر بار ، جائیداد ، رشتہ داری ، دوست واحباب، کاروبار، بیوی ، بچے سب کچھ چھوڑنا پڑے تو چھوڑدیا جائے مگر ایمان کو نہ چھوڑا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے بہت سے مقامات پر کامیابی کامعیار ایمان اور عمل صالح کو قرار دیا۔ ایمان کی حقیقت کوسمجھنا ہر مسلمان کے لیے انتہائی ضروری ہے اس لیے کہ جب تک ایمان کی حقیقت کو نہیں سمجھا جائے گا اس وقت تک اس کی بنیاد پر حاصل ہونے والی کامیابیوں کا ادراک نہیں ہو سکتا۔اور اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ مومن کا ایمان کم اور زیادہ ہوتا رہتا ہے۔ خود صحابہ کا بیان ہے کہ جب ہم رسول اکرم ﷺ کی مبارک محفل میں ہوتے تو ایمان میں اضافہ ہوتا جبکہ بیوی بچوں کے درمیان وہ کیفیت نہ ہوتی ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ایمانی کی کمزوریاں اور ان کاعلاج‘‘ محترم جناب ابوسعد احسان الحق شہباز ﷾ کی کاوش ہے انہوں نے عالم عرب کے ممتاز عالم دین الشیخ محمد صالح المنجد کی کتاب ’’ ظاہرۃ ضعف الایمان وعلاجہ ‘‘ سے استفادہ کر کےاس کتاب کو مرتب کیا ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں ایمانی کمزریوں کے اسباب، وجوہات اور علاج کو کتاب وسنت کی روشنی میں دلائل کےساتھ پیش کیا ہے ۔ہر وہ شخص جواپنی ایمانی کیفیت کا جائزہ لینا چاہے او رکتاب وسنت کے ترازو پر اسے تولنا چاہے تو اسے کتاب میں موجود دلائل کابغور مطالعہ کرنا چاہیے۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کوہماری ایمانی کمزوریوں کودور کرنے کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

13

عرض ناشر

15

فصل اول

ایما ن اوراس کی حفاظت

 

ایمان سب سے قیمتی دولت

17

ایمان کامتاثر ہونا

17

ایمان کیاہے؟

19

ایمان کاکم اورزیادہ ہونا

19

ایمان بڑھنے کےچند دلائل

21

ایمان کےتھوڑاہونےکےچنددلائل

24

ایمان کی کمی بیشی کی بنیاد

26

الاتقان کی روایت

26

اللہ تعالی کو مطلوب ایمان

27

ایمان کااعلی ترین معیار اورمتقین کی سب سےپہلی صفت

27

حدیث ابی ہریرہ ﷜ اورایمان بالغیب کی بہاریں

28

بنی اسرائیل کی بدبختی کی وجہ

29

ایمان قائم نہ ہونے کی وجوہ

29

اسالم  کامعیار

30

فصل دوم

ایمان کی کمزوری اوراس کےمظاہر

 

ایمان کامحل

31

ایمان اورحدیث جبریل علیہ اسلام

33

ایمان اوراسلام

34

ایمان بیج اوراسلام اس کانتیجہ

34

قلب اورس کیوجہ تسیمہ

34

اللہ مقلب القلوب

35

انتباہ

36

فصل سوم

ضعف ایمان کی علامات

 

دنیا میں اللہ کادین قائم کرنے کےلئے اپنی ذمہ داری کااحساس نہ کرنا

39

صحابہ کرام کاکردار جن کےایمان کو ہمارے  لئے ماڈل بنایاگیا

39

اورآج کل

40

احکام الہیہ کی پامالی پر غصہ نہ آنا

40

بنی اسرائیل کی ایمانی تباہی کاسبب

41

حدیث مسلم

42

حدیث ابوداؤد

43

اطاعات وعبادات میں سستی اورانہیں ضائع کرنا

43

اوقات عبادات میں بےپرواہی

44

مسنون نوافل کااہتمام نہ کرنا

45

قرآن سےمتاثر نہ ہونا

45

گناہوں اورنافرمانیوں میں مبتلا رہنا اوران کےتذکرےکرنا

46

دل کی صلاحیت (نیکی پر خوشی اورگناہ پر ندامت )کاختم ہوجانا

46

خودنمائی اوشہرت اوردنیا میں اونچے عہد وں کےحصول کی خوہش

47

صدر مجلس بننےکی  خواہش

48

اپنے لوگوں کےکھڑے ہونےکو پسند کرنا

50

حضرت امیر معاویہ ؓ کی عاجزی

50

پہلے مجھ سےسلام کیوں نہیں لیا

51

پروٹوکول

51

تنگ ظرفی وکمینگی

51

بخل وکنجوسی

52

کنجوسی اوراخوت ایمانیہ میں بے حسی

54

امت مسلمہ کی پریشانیوں میں خوشیاں منانا

54

اورآج

56

شہادت عثمان ؓکی خبر پر

56

ایمان کی بنیاد پر تعاون نہ کرنا محبت نہ رکھنا

57

دیناداری کی بنیاد پر تعلق اوردنیا سےشغف

58

دینوی ٹھاٹھ باٹھ کااہتمام کرنا

59

مسئلہ سےجان چھڑانے کےلئے فضو ل بحث کرنا

59

ربض الجنۃ میں گھڑ

60

کسی شبہ والے کام پر سمجھنا کہ اس میں زیادہ گناہ تو نہیں

60

لوگوں سےڈرنا اوراللہ کی پرواہ نہ کرنا

62

مومن منافق کی مثال

63

نیکی کوحقیر سمجھنا

64

راستہ صاف کرن

64

چھوٹے چھوٹے اعمال اورامتحان

66

مسجدکی صفائی

67

قول وعمل میں تضاد

67

اللہ کےذکر میں عدم توجہی

68

نماز اورقرآن کاترجمہ نہ پڑھنا

68

قطع رحمی

69

آپس کااختلاف

69

دین مونڈھ جانے کامطلب

71

نماز روزہ اورصدقہ سےافضل آپس کی صلح

71

افسو س

72

دوسروں کو تکلیف دیناطعنہ زانی کرنا اورعیب تلاش کرنا

72

حسد

73

مصیبت کےوقت صبر کرنا

73

کاروبار میں دھوکہ وہی اوراحکام شریعت کی نافرمانی

74

خاوند کی نافرمانی کرنا

75

فصل چہارم

ایمان کی کمزوری کےاسباب

 

علم دین سےدوری

76

قرآن کتاب ہدایت

76

حدیث قرآن کی تفسیر

77

کتب دینیہ سےدوری

78

دنیوی علوم کی کتابوں میں شغف اورایمان سےمحرومی

79

دنیوی علوم میں لاکھوں کاخرچہ اوراولاد ں پر محنت

79

قرآن پر محنت ؟

80

افسو س ہماری حالت

82

خلاصہ کلام

82

دینی پروگرام اوراصلاحی مجلسوں سےدوررہنا

83

حلقہ درس سےاعراض حدیث بخاری کی روشنی میں

84

حدیث نبوی کااعزاز

85

اہل علم وایمان سےدور رہنا

85

وفات نبوی کاصحابہ کرام پر اثر

87

غیر شرعی امور پر منبی مجالس

87

گانے بجانے والی مجلس

88

 فحاشی وبے حیائی پھیلانے والی مجلس

89

والدین کےلئے لمحہ فکریہ

91

جھوٹ ،چغلی اوغیبت پر مبنی مجالس

91

عشق ومحبت پر مشتمل محفلیں

93

دنیا اوراس کےمال ومتاع کی محبت

94

مال کالالچ اوردین کی بربادی

95

مال کافتنہ ختم کرنےکاطریقہ

96

اولاد اوربیوی

98

لمبی امیدیں اورخواہشات

99

جہاد سےبےپرواہی

102

جہاد سےبےپرواہی پر قرآن کافیصلہ

102

بےپردگی

103

فصل پنجم :

ایمانی کمزوریوں کاعلاج

 

ایمان اوراللہ کی محبت

105

دانائی  وفقاہت

105

تدبر قرآن

106

قرآن میں غوروفکر

107

حدیث ابن حبان اورغوروفکر کاجواب

107

نبی اکر م ﷺ پر غور وفکر کےآثار

110

صحابہ کرام پرقرآن کااثر

110

اولیاء صلحاء پر اثرات

112

امثال قرآن میں غور

113

ابن قیم ﷫ کی راہنمائی

114

خلاصہ کلام

115

اللہ تعالی کی عظمت کو سمجھنا

115

علم دین کی طلب

118

علم حاصل کرنے کاآسان ذریعہ

120

دروس اوردینی پروگراموں میں بیٹھنا

120

اعمال صالحہ

122

صدیق اکبر کاامتیاز

123

اعمال صالحہ میں جلدی

124

عمل پر ہمیشگی

126

سلف  صالحین اوراعمال صالحہ کاشوق

127

اکتاہٹ سےپرہیز

128

عمل کی قضا

130

امید اورخوف

132

کثرت سےموت کویاد کرنا

134

زیارۃ قبور کاطریقہ

136

جنازہ پڑھنا

137

آخرت کےمقامات کویاد کرنا

138

دنیا میں رونما ہونے والے بڑے بڑے حادثات پر غور کرنا

139

آج کل

140

چاند دیکھ کر

141

سیروسیاحت

141

حرمات اللہ کی تعظیم

142

صغائر کاحقیر نہ سمجھنا

142

امید چھوٹی رکھنا اوردنیا کوحقیر سمجھنا

144

اللہ تعالی کاکثرت سےذکر کرنا

145

ذکر کی اہمیت

146

اذکار مسنونہ کااہتمام

147

یتیموں پر حم کرنا

148

برے خاتمے کاڈر

149

موت کےوقت کی عجیب حالتیں

150

اپنے آپ کو اللہ کےسامنے حقیر جانتے ہوئے اعتراف کرنااورعاجزی ظاہر کرنا

152

سادکی ایمان سے

154

الولاءوالبراء

154

کفار کی مخالفت

155

جہاد

156

امر بالمعروف ونہی عن المنکر

157

اپنا محاسبہ کرنا

159

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51666
  • اس ہفتے کے قارئین 319953
  • اس ماہ کے قارئین 1119594
  • کل قارئین98184898

موضوعاتی فہرست