#559

مصنف : ابو سعد احسان الحق شہباز

مشاہدات : 71053

غائبانہ نماز جنازہ

  • صفحات: 72
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1800 (PKR)
(بدھ 06 مارچ 2013ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

زیر نظر کتاب ’غائبانہ نماز جنازہ حدیث و تاریخ کی روشنی میں‘ مولانا احسان الحق شہباز کی تحریر ہے۔ جس میں انھوں نے احادیث رسولﷺ کے ساتھ ساتھ تاریخ اسلام کے ہر دو سے باقاعدہ دلائل کے ساتھ ثابت کیا ہے کہ غائبانہ جنازہ کا عمل ہر دور میں جاری و ساری رہا ہے اور عام جنازوں  کے علاوہ شہداء کے غائبانہ جنازے بھی ہوئے ہیں۔ جبکہ اس کے مقابلہ میں بہت سے ایسے علما بھی ہیں جو غائبانہ نماز جنازہ کو جائز نہیں سمجھتے۔ اس موقف کے حامل علما کے دلائل کو دیکھتے ہوئے اس کتاب کے مندرجات سے اختلاف کیا جا سکتا ہے۔  (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ مسنو نہ

 

11

عرض ناشر

 

13

جنازہ کیا ہے ؟ اخوت اسلامی کا مظہر

 

14

جنازہ ایک خاص دعا ہے

 

16

جنازہ کی صورتیں

 

17

میت سامنے رکھ کر جنازہ پڑھنا

 

17

بعد از دفن قبر پرجنازہ پڑھنا

 

17

غائب میت پر جنازہ پڑ ھنا

 

18

منکرین غائبانہ نماز جنازہ کی تشکیکات اور ان کا جواب

 

20

علام عینی حنفی کا فیصلہ

 

22

غائبانہ جنازہ پر اجماع صحابہ

 

27

وفد نجاشی کا رسول اللہ ﷺ کے پاس آنا اور اسلام قبول کرنا

 

36

شہید کی نماز جنازہ

 

40

شہید کا حاضرانہ جنازہ

 

40

شہید کا غائبانہ نماز جنازہ

 

48

اس حدیث پر وارد کیے جانے والے اشکال

 

51

محدثین و فقہاء اور شارحین کے مؤقف

 

51

فیصلہ کریں

 

57

عہد صحابہ میں شہداء کے حاضرانہ جنازے

 

59

عہد صحابہ میں شہداء کے غائبابہ جنازے

 

60

حضرت عبد الرحمن بن عتاب بن اسید کا غائبانہ جنازہ

 

60

شہدائے اسلام پر حضرت عمر فاروق نے غائبانہ نماز جنازہ پڑھایا

 

61

حضرت ابو عبیدہ کا شہداء کا جنازہ پڑھنا

 

61

حضرت ابو ایوب انصاری نے غائبانہ جنازہ پڑھوایا

 

62

امت میں غائبانہ جنازہ پڑھنے کا تسلسل

 

62

احناف کی خدمت میں گزارش

 

67

فقہ حنفی کی چوٹی کی کتاب   ہدایہ  میں مؤقف سے دلیل

 

68

امام ابو حنیفہ کے جنازے

 

69

حاجی امداد اللہ مہاجر کے خلیفہ مجاز سید عبد المعبود کا بیان

 

70

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 34717
  • اس ہفتے کے قارئین 138733
  • اس ماہ کے قارئین 884897
  • کل قارئین105756018
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست