#7447

مصنف : حافظ حنین قدوسی

مشاہدات : 1186

میت کے لیے دعائیں

  • صفحات: 51
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2040 (PKR)
(اتوار 24 نومبر 2024ء) ناشر : ادارہ مطبوعات سلیمانی لاہور

اللہ تعالیٰ نے ہر مسلمان کے دوسرے مسلمان پر جو حقوق رکھے ہیں ان کو ادا کرنا اخلاقی اور شرعی فرض بنتا ہے اور انہیں حقوق العباد کا درجہ حاصل ہے۔ ان پانچ حقوق میں سے ایک حق یہ ہے کہ جب کوئی مسلمان بھائی فوت ہو جائے تو اس کی نمازہ جنازہ ادا کی جائے اور یہ نمازہ جنازہ حقیقت میں اس جانے والے کے لیے دعا ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی اگلی منزل کو آسان فرمائے۔ لیکن عوام الناس میں اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو جنازے کے مسائل تو دور کی بات جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائیں بھی یاد نہیں ہوتیں جس وجہ سے وہ اپنے جانے والے عزیز کے لیے دعا بھی نہیں کر سکتے ۔ زیر نظر کتاب ’’میت کے لیے دعائیں‘‘ محترم جناب عمر فاروق قدوسی(مدیر مکتبہ قدوسیہ) کے صاحبزادہ جناب حافظ حنین قدوسی حفظہ اللہ کی کاوش ہے ۔حافظ حنین قدوسی صاحب نے اس پاکٹ سائز بک میں نماز جنازہ اور اسکے علاوہ میت کے لیے کی جانے والی دعاؤں کو مرتب کر کے اس کا اردو ترجمہ بھی پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

الدعا

 

3

میت کی آنکھیں بند کرتے وقت دعا

 

43

میت کی نماز جنازہ کی دعا

 

43

نابالغ بچے کی نماز جنازہ میں دعا

 

46

تعزیت کی دعا

 

48

میت کو قبر میں اتارتے وقت کی دعا

 

48

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13236
  • اس ہفتے کے قارئین 171768
  • اس ماہ کے قارئین 1690841
  • کل قارئین115582841
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست