#7131

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 1527

سود و رشوت اور بعض دیگر ناجائز ذرائع معاش

  • صفحات: 127
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5080 (PKR)
(منگل 26 ستمبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

رشوت انسانی سوسائٹی کا وہ بد ترین مہلک مرض ہے جو سماج کی رگوں میں زہریلے خون کی طرح سرایت کر کے پورے نظام انسانیت کو کھوکھلا اور تباہ کر دیتا ہے ۔ رشوت ظالم کو پناہ دیتی ہے اور مظلوم کو جبراً ظلم برداشت کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ رشوت کے ہی ذریعے گواہ ، وکیل اور حاکم سب حق کو ناحق اور ناحق کو حق ثابت کرتے ہیں۔ رشوت قومی امانت میں سب سے بڑی خیانت ہے ۔اسلامی شریعت دنیا میں عدل و انصاف اور حق و رحمت کی داعی ہے ۔ اسلام نے روزِ اول سے ہی انسانی سماج کی اس مہلک بیماری کی جڑوں اور اس کے اندرونی اسباب پر سخت پابندی عائد کی اور اس کے انسداد کے لیے انتہائی مفید تدابیر اختیار کرنے کی تلقین فرمائی جن کی وجہ سے دنیا اس مہلک امراض سے نجات پا جائے۔ زیر نظر کتاب ’’سود و رشوت اور بعض دیگر ناجائز ذرائع معاش ‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمرحفظہ اللہ کے متحدہ عرب امارات ام القوین سے نشر ہونے والی ریڈیائی تقاریر کی کتابی صورت ہے۔ (م۔ا)

تقریظ

3

کسب و اکل حلال

8

حلال ذرائع معاش

12

مشتبہ اشیاء سے پرہیز

16

کسب و اکل حرام

20

سود

25

سود قرآن کریم کی نظر میں

25

سود خوری حدیث کی روشنی میں

28

سود کا تعارف و اقسام

33

اقسام سود

36

کیا تجارت اور سود میں کوئی مماثلت ہے

39

تجارت اور سود میں نمایاں فرق

41

سود کی قباحتیں

43

حرمت سود کی مصلحت

45

سود کی قباحتیں معاشی نقطہ نظر سے

47

سود کی وکالت کرنے والوں کے عقلی اڑنگے

50

سود کی وکالت کرنے والوں کے عقلی اڑنگے اور ان کا رد

52

موجودہ بینکنگ کی تاریخ قدیم

53

موجودہ بینکاری کے فوائد و مفاسد

55

بینکنگ کی اسلامی صورت اور اس کا طریق کار حصہ اول

57

بینکنگ کی اسلامی صورت اور اس کا طریق کار حصہ دوم

59

بلا سود بینکاری کا مجوزہ خاکہ

60

چند غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ

61

حلال و حرام تجارت و تجار کا قرآن کریم میں ذکر اور فضائل

63

ناپ تول اور پیمائش میں کمی بیشی

70

چوری کا مال

75

قماری کی کمائی

79

جھوٹی قسم کی کمائی

82

مال یتیم

87

مزدور کی اجرت

90

جرم رشوت ستانی

94

اقسام رشوت

95

ہدیہ یا رشوت

98

قدرے جواز اور اس کی شرائط

102

رفع ظلم اور حقدار کو حق پہنچانا

105

جرم رشوت شریعت کی نظر میں

109

فہرست مصادر و مراجع

114

مؤلف کی دیگر تصانیف

117

مطبوعہ کتب

117

مسودات

122

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25858
  • اس ہفتے کے قارئین 129874
  • اس ماہ کے قارئین 876038
  • کل قارئین105747159
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست