#875

مصنف : عبد الہادی عبد الخالق مدنی

مشاہدات : 24727

ابلیس وشیاطین سے متعلق چند حقائق

  • صفحات: 72
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2520 (PKR)
(پیر 27 فروری 2012ء) ناشر : احساء اسلامک سنٹر، سعودی عرب

جنات غیبی مخلوق ہے ،کتاب وسنت کےدلائل کی روح سے جنات کاو جود اور ان کے توالدوتناسل کا باقاعدہ سلسلہ موجود ہے ،سائنس اس سےانکاری ہے لیکن ایک مسلمان پر لازم ہے کہ وہ جنات کے وجو د کو تسلیم کرےاوربالخصوص ابلیس لعین کی سازشوں ،اس کی دسیسہ کاریوں اور وسوسوں سے آگاہ ہواور اس کے حملوں سے بچنے کی کوشش کرے ۔کیونکہ ابلیس انسانیت کاکھلا دشمن ہے اور اس کی دلی آرزو یہ ہے کہ کوئی بھی انسان رحمت الہٰی کی مستحق نہ ٹھہرے ۔بلکہ جیسے وہ درگاندہ راہ ٹھہرا ہے،ایسے ہی تمام انسان بارگاہ ایزدی سے دھتکارے جائیں،ابلیس سمیت دیگر جنات کے بارے معلومات کے متعلق یہ ایک اچھی کتاب ہے ،جس کا مطالعہ قارئین کے لیے نہایت معلومات افزا ہو گا اور اس کتاب کو پڑھ کر شیطانی سازشوں اور حملوں سے بچنے میں کافی آسانی ہوگی۔(ف۔ر)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

5

ابلیس ، جنات اور شیطان کا تعارف

 

8

ابلیس، جنات اور شیطان کا فرق

 

12

ابلیس کی تاریخ پیدائش

 

13

کیا ابلیس کبھی فرشتہ تھا؟

 

16

ابلیس کے انکار کردہ سجدہ کی حقیقت

 

20

تمام فرشتوں نے آدم ؑ کو سجدہ کیا

 

24

ابلیس کی عقل نے کیوں ٹھوکر کھائی؟

 

30

آگ اور مٹی کا موازنہ

 

31

کفر ابلیس کی نوعیت

 

36

ابلیس کی سزا

 

38

ابلیس کو صفائی کا موقعہ

 

39

اور ابلیس کا مطالبہ منظور ہوگیا

 

40

ابلیس کی قتنہ سامانی

 

40

انسان سے متعلق شیطان کے ارادے

 

43

شیطان کی تعلیمات

 

45

شیطان سے تحفظ کے وسائل

 

47

ابلیس کو آگ کا عذاب کیسے؟

 

51

ابلیس کے وجود کی حکمتیں

 

56

قصہ ابلیس سے درس وعبرت

 

61

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27052
  • اس ہفتے کے قارئین 452542
  • اس ماہ کے قارئین 1653027
  • کل قارئین113260355
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست