#4470

مصنف : عمر سلیمان الاشقر

مشاہدات : 15760

فرشتوں کا تعارف اور ان کی ذمہ داریاں

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4250 (PKR)
(جمعہ 19 مئی 2017ء) ناشر : مکتبہ الکریمیہ گوجرانوالہ

ایمانیات میں سے ایک اہم عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کےفرشتوں کو تسلیم کیا جائے۔ فرشتے اللہ تعالیٰ کی ایک وہ لطیف اور نورانی مخلوق ہیں اور عام انسان انہیں نہیں دیکھ سکتے۔۔ فرشتے اللہ تعالیٰ کا پیغام اس کے مقبول بندوں تک پہنچانے کا فریضہ سرانجام دیتے ہیں۔ لیکن بعض کم فہم لوگ فرشتوں کے خارجی وجود کا انکار کرتے ہیں اور ان قرآنی آیات کی تلاوت جن میں فرشتوں کا ذکر ہے مجرد قوتوں کے طور پر کرتے ہیں۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایسے تصورات گمراہی پر مبنی ہیں۔ ملائکہ احکامِ الٰہی کی تعمیل کرنے والی معزز مخلوق ہے۔ ان کے وجود اور ان سے متعلقہ تفصیلات کو ماننا ایمان بالملائکہ کہلاتا ہے۔ فرشتوں کی کوئی خاص صورت نہیں، صورت اور بدن ان کے حق میں ایسا ہے کہ جیسے انسانوں کیلئے ان کا لباس، اللہ تعالیٰ نے انھیں یہ طاقت دی ہے کہ جو شکل چاہیں اختیار کر لیں۔ ہاں قرآن شریف سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان کے بازو ہیں، اس پر ہمیں ایمان رکھنا چاہیےکیونکہ فرشتوں پر ایمان رکھنا ایمان کا حصہ ہے یعنی ارکان ایمان میں سے ہے ۔اور ایمان بالغیب کے قبیل میں سے ہے ۔ اس لیے کوئی مسلمان بھی اس عقیدہ کا انکار نہیں کرسکتا۔ملائکہ کا انکار کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’فرشتوں کا تعارف اور ان کی ذمہ داریاں ‘‘ دیار عرب کے مشہور عالم دین شیخ عمر سلیمان الاشقر ﷾ کی فرشتوں کے متعلق تحریر شدہ عربی کتاب ’’ عالم الملائکہ الابرار‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔فاضل مصنف نے قرآن وحدیث کےگلشن میں غوطہ زن ہوکر ملائکہ کےبارے میں بکھرے ہوئے موتیوں کویکجا کردیا ہے ۔مترجم کتاب محترم جناب محمد حسن ظاہر ی ﷾نےاردوداں طبقہ کے لیے عربی متن کی جاندار تسہیل اور ترجمانی کرتےہوئے مبہم ومشکل تعبیرات سے اجتناب کرتے ہوئے عبارات کو بہترین اسلوب میں ڈھال دیا ہے ۔ مفتی جماعت استاذ الاساتذہ مولاناابو الحسن مبشر احمدربانی ﷾ نے اس کتاب کی نظر ثانی کی ہے اور اس میں چند ایک مقامات پر مفید اضافہ جات کیے ہیں جس سے کتاب کی افادیت مزید دوچند ہوگئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کے مؤلف ، مترجم ،اور کتاب کی اشاعت میں شامل تمام احباب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ہمیں فرشتوں کی دعاؤں کاحق دار بنائے اور ان کی لعنت سے محفوظ فرمائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

13

عرض مترجم

15

عرض ناشر

17

تعریف ملائکہ اوران پر ایمان

19

فصل اول: ملائکہ کی صفات وبساط

21

بحث نمبر 1: ملائکہ کےاوصاف خلقیہ  اوران کےملحقات

21

مقصد نمبر 1: ملائکہ کامادہ خلقت اوروقت تخلیق

21

ملائکہ کودیکھنا

23

مقصد نمبر 2: ملائکہ کی عظمت تخلیق

24

حضرت جبریل ﷤ کی تخلیقی عظمت

24

حاملین عرش کی عظمت

27

مقصد نمبر 3: ملائکہ کی اہم خلقی صفات

28

(1)  ملائکہ کےپر

28

(2)  جمال ملائکہ

29

(3)  انسان اورملائکہ کی شکل وصورت میں مماثلت

32

(4)  ملائکہ کےدرمیان جسمانی تفاوت

30

(5)  وہ نراورمادہ کی صفت سےمتصف نہیں ہوتے

31

(6)  ملائکہ خورد نوش سے مرہیں

34

(7)  انہیں اکتاہٹ وتھکاوٹ نہیں ہوتی

35

(8)  مساکین ملائکہ (فرشتوں کےرہنے کی جگہیں)

36

(9)  تعداد ملائکہ

37

(10)                      اسماء ملائکہ (فرشتوں کےنام )

38

جبریل ومیکائیل

38

اسرافیل

39

مالک

39

رضوان

40

منکر ونکیر

40

ہاروت وماروت

40

عزرائیل

41

رقیب عتید

41

(11)ملائکہ کی وفات

41

ملائکہ کی حیاداری

44

بحث نمبر 2: ملائکہ کااختیار وتصرف

45

شکل بدلنے کی طاقت رکھنا

45

ملائکہ کی تیزروی

48

ملائکہ کاعلم

49

ملائکہ کاباہم بحث وتکرار

49

ملائکہ کاتمام معاملات میں نظم وترتیب

52

ملائکہ کی پارسائی

53

فصل ثانی :ملائکہ کی عبادت

57

ملائکہ کےمزاج پر ایک نگاہ

57

ملائکہ کی قدرومنزلت

58

ملائکہ کی عبادت کےچند نمونے

60

تسبیحات ووظائف

60

صف بندی

61

ملائکہ کاحج

63

ملائکہ کاہیت الہیٰ سےلرزہ براندام ہونا

65

فصل ثالث : ملائکہ اورانسان

67

بحث نمبر :1 ملائکہ اورآدم ﷤

67

ملائکہ کاانسان کی پیدائش کی حکمت کےمتعلق استفسار

67

ملائکہ کاآدم ﷤ کی پیدائش کےوقت سجدہ

68

ملائکہ اورآدم ﷤ کاآمناسامنا

68

آدم ؑ کیوفات کی گھڑی ملائکہ کاانہیں غسل دینا

69

بحث نمبر 2: ملائکہ اورآدم ﷤ کی ذریت

70

مقصد نمبر 1: انسان کی پیدا کرنےمیں ملائکہ کاکردار

70

مقصد نمبر 2: ملائکہ کی بنی آدم کےلیےدربانی

72

مقصد نمبر 3: انبیاء اوررسل کی طرف اللہ تعالیٰ کےسفیر

73

جس کےپاس فرشتہ آئے لازمی نہیں کہ وہ رسول یانبی ہو

75

رسول اللہ ﷺ کےپاس وحی کیسےنازل ہوتی تھی؟

76

جبریل ﷤ کاکام محض احکام شریعت پہنچانے پر موقوف نہیں ہے

78

جبریل ﷤ کارسول اللہ ﷺ کی امامت کرانا

78

جبرائیل ﷤ کارسول اللہﷺ کودم کرنا

80

ملائکہ کےدیگر کام

80

اللہ تعالیٰ نےملائکہ میں سے رسول  کیونکر نہیں بھیجتے؟

80

مقصدنمبر 4: بھلائی کی باتیں بندوں کےدلوں میں ڈالنا

82

مقصد نمبر 5: ملائکہ کاانسان کےاعمال صالحہ اوراعمال سیئہ کی دستاویز تیارکرنا

86

دائیں جانب والافرشتہ نیکیاں اوربائیں جانب والابدیاں قلمبند کرتاہے

89

کیاملائکہ دل کےارادےکوتحریر کرلیتےہیں؟

89

ایک شبہ

91

بندوں کوکارخیرکی جانب راغب کرنا

91

مقصد نمبر 6: نبی آدم کوآمازئش کرنا

93

مقصد نمبر 7: انسانوں کی مدت حیات تمام ہونےپر ملائکہ کاان کاروحیں قبض کرنا

97

جان کنی کےعالم میں مومنین کوخوشخبری دینا

99

موسیٰ ؑ نےفرشتہ موت کی آنکھ پھوڑڈالی

99

ملائکہ کی انسان کےساتھ قبر،میدان حشراورعاقبت میں تعلق داری

102

بحث نمبر 3: ملائکہ اورمومنین

102

ملائکہ کی  مؤمنین کےساتھ الفت

103

مؤمن کی راہ راست کی طرف ہدایت کرنا

103

ملائکہ کامؤمنین کےلیےدعائے خیرکرنا

104

حالت طہارت میں سونے والے کےلیے دعائے رحمت کرنا

105

لوگوں کوبھلائی کی تلقین کرنےوالے پر

106

وہ لوگ  جونماز باجماعت اداکرنےکے انتظار میں بیٹھتےہیں

106

پہلی صف کی عظمت ورفعت

108

صف کو ملانے والوں کےلیے ملائکہ کادعائے رحمت کرنا

109

نماز کےبعد اپنی جگہ پر بیٹھنےوالوں کےلیےملائکہ کادعائے رحمت کرنا

109

نمازفجر اورعصر باجماعت اداکرنے والوں کےلیے ملائکہ کادعائے رحمت کرنا

109

جولوگ صفوں کےدرمیان کشادگی کوپر کرتےہیں

110

جولوگ سحری کھاتےہیں

11

جومریض کی بیمار پرسی کرتےہیں

112

کیاملائکہ کی دعائے رحمت کاہم پر اثر ہوتاہے

112

ملائکہ کامؤمنین کی دعا پر آمین کہنا

113

مریض اورمیت کےپاس کہی جانےوالی بات پرملائکہ کاآمین کہنا

114

ملائکہ کامومنین کےلیے دعائے مغفرت کرنا

114

مجالس علم اورحلقہ ذکر میں ملائکہ کی حاضری اوراہل مجلس کواپنے پروں سےگھیرنا

116

ملائکہ کاجمعہ میں حاضر ہونےوالوں کےنام درج کرنا

118

ملائکہ کانیکو کاربندوں کی کھوج لگانا

119

جب مومن قرآن پڑھتاہے توملائکہ نازل ہوتےہیں

120

ملائکہ رسول اللہﷺ تک آپ کی امت کاسلام پہنچاتےہیں

122

ملائکہ کامومنین کوخوشخبری سنانا

122

خواب میں ملائکہ کودیکھنا

124

ملائکہ مومنین کےشانہ باشانہ لڑتےہیں اوررزم حق وباطل میں ان کوثابت قدم رکھتےہیں

125

رسول اللہ ﷺ کی حفاظت کرنا

129

نیک بندوں کی حمایت ونصرت کرنااوران کےرنج والم کوزائل کرنا

130

ملائکہ کاصالحین کےجنازے میں حاضر ہونا

132

ملائکہ کاشہید پر اپنے پروں سےسایہ افگن ہونا

133

وہ ملائکہ جوتابوت لےکرآئے

133

دجال سےمکہ ومدینہ کادفاع کرنا

134

حضرت عیسٰی ﷤ کادوملائکہ کےہمراہ اترنا

136

ملائکہ ملک شام کواپنےپروں سےڈھانپے ہوئےہیں

136

ملائکہ کی موافقت میں کتنا اجروثواب ہے

137

مقصد نمبر 2: ملائکہ کی تکریم کےلیے مومن کی ذمہ داریاں

138

ملائکہ کونہ اذیت دینا

138

گناہوں سےگوشہ گیری اختیار کنا

140

ملائکہ اس چیز سےتکلیف محسوس کرتےہیں جس نےنبی آدم تکلیف محسوس کرتےہیں

141

دوران نماز دائیں طرف تھوکنے کی ممانعت

142

بحث نمبر 4: ملائکہ کاکفاراوربدکاروں کےساتھ معاملہ

144

کفارپر عذاب اتارنا

144

قوم لوط کو ہلاک کرنا

145

کفارپرلعنت

147

ملائکہ کی اس عورت پر لعنت جواپنےخاوند کاکہنا نہ مانے

148

ملائکہ کی اس پر لعنت جواپنے بھائی کی طرف لوہے سےاشارہ کرے

148

ملائکہ کی لعنت اس پر جواصحاب رسول اللہ ﷺ پر وشنام طرازی کرے

149

ملائکہ کی لعنت ان لوگوں پرجوحکم الہیٰ کےنفاذ میں رکاوٹ بنتےہیں

150

ملائکہ کی لعنت اس پر جوبدعتی کوپناہ دے

150

مدینہ پر ظلم کرنےوالوں اورانہیں ڈرانے والوں پر

151

باپ یامالک کی بجائے کسی اورکی طرف  نسبت کرنےوالے پر

152

مسلمان کی پناہ دہی توڑنے والے پر

152

تین قسم کےلوگوں کےلیے حضرت جبریل ﷤ کی بددعا

153

کفارکاملائکہ کودیکھنے کامطالبہ

154

فصل رابع :ملائکہ اوردیگر کائنات

155

ملائکہ کوہ

155

وہ ملائکہ جوبارش نباتات اوررزق پر متعین ہیں

157

فصل خامس : ملائکہ اورانسانوں کےدرمیان فضل وشرف کامقابلہ

161

اس مسئلہ میں اقوال

163

محل نزاع

163

ان لوگو ں کی حجت جوصالح بندوں کوملائکہ سےافضل گردانتےہیں

164

اس مسئلہ میں محققا نہ قول

186

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40309
  • اس ہفتے کے قارئین 170597
  • اس ماہ کے قارئین 343701
  • کل قارئین109665139
  • کل کتب8837

موضوعاتی فہرست