#918

مصنف : عمر سلیمان الاشقر

مشاہدات : 30283

جن اور شیاطین کی دنیا کتاب وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 241
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7230 (PKR)
(اتوار 18 مارچ 2012ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

فی زمانہ ہمارا معاشرہ جنات و جادو اور آسیب کے حوالے سے جعلی عاملوں کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے۔ ہرجگہ جادوگروں اور عاملوں کے آویزاں اشتہارات اور ان پر موجود بہت سے جانفزا نعرے عوام الناس کو اپنی طرف مائل کرنے میں کامیاب نظر آتے ہیں۔ اسلام ایک فطری دین ہے جس نے ہر پیش آمدہ مسئلے کا فطری حل بھی بتایا ہے۔ جادو و جنات کے توڑ کے لیے بھی اسلامی تعلیمات نہایت جامع ہیں۔ پیش نظر کتاب میں انھی تعلیمات کو نہایت آسان اور عام فہم انداز میں بیان کر دیا گیا ہے۔ ’مکتبہ قدوسیہ‘ ہدیہ تبریک کا مستحق ہے کہ اس نے اس اہم موضوع پر کتاب و سنت کی روشنی میں عوام الناس کی رہنمائی کرنے میں اپنا کردار ادا کیا۔ کتاب میں جہاں جنات و شیاطین، جادوگروں، نام نہاد عاملوں کی حقیقت واشگاف کی گئی ہے وہیں شیاطین سے بچاؤ کے طریقوں پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ جن، جادو، آسیب اور نظر بد کا علاج ایسے آسان اسلوب میں بیان کیا گیا ہے کہ قرآن و حدیث سے شناسائی رکھنے والا عام سا آدمی بھی ان پر عمل پیرا ہو کر جنات و شیاطین کے شر سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

جنات کی تخلیق کب ہوئی؟

 

17

گدھے اور کتے جنوں کو دیکھتے ہیں

 

24

شیطان اور جنات

 

24

شیاطین کی بیٹھک

 

39

جنات کی طاقت

 

42

شیطان انسان کے اندر خون کی طرح دوڑتاہے

 

53

دوسری فصل۔جن شریعت کے پابند ہیں

 

67

تیسری فصل۔انسان اور شیطان کی دشمنی

 

83

چوتھی فصل۔شیطان کا بہروپ

 

140

پانچویں فصل۔شیطان سے مقابلہ کرنے کے لیے مومن کا ہتھیار

 

176

چھٹی فصل۔دل میں پیدا ہونے والے خیالات کے بارے میں شیطان کا خبر دینا

 

207

ساتویں فصل۔شیطان کا تخلیق کا فلسفہ

 

228

بنی آدم کو ہلاک کرنے میں شیطان کامیاب

 

236

ہلاک ہونے والوں کی اکثریت

 

238

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30010
  • اس ہفتے کے قارئین 455500
  • اس ماہ کے قارئین 1655985
  • کل قارئین113263313
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست