#4556

مصنف : کامران اعظم سوہدروی

مشاہدات : 6311

حضرت عمر بن عبد العزیز  ( کامران اعظم سوہدروی )

  • صفحات: 411
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10275 (PKR)
(اتوار 11 جون 2017ء) ناشر : زاہد بشیر پرنٹرز، لاہور

امیر المومنین سیدنا عمر بن عبد العزیز ﷫ کوپانچواں خلیفہ راشد تسلیم کیا گیا ہے ۔ حضرت عمربن عبد العزیز ﷫ عمرثانی کی حیثیت سےابھرکر سامنے آئے ۔جیسے سیدنا عمرفاروق اعظم نےاپنے 10 سالہ عہد خلافت میں ہزاروں مربع میل پر فتح حاصل کی۔حضرت عمر بن عبد العزیز نےگو اڑھائی سال خلافت کوسنبھالا مگر انہوں نے بھی متعدد علاقوں کو فتح کر کے اسلامی حدود میں شامل کیا۔ انہوں نے جہاد کے علاوہ دعوت الی اللہ پر بھی خاصہ زور دیا اور کفر کےدلوں کو اسلام کی برکات سےآراستہ کر کے ان کو دین اسلام میں داخل کیا ۔حدیث وسیراور تاریخ ورجال کی کتب میں ان کے عدل انصاف ،خشیت وللہیت،زہد وتقوٰی ،فہم وفراست اور قضا وسیاست کے بے شمار واقعات محفوظ ہیں اور آپ کی سیرت پر مستقل کتابیں بھی لکھی گئی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’حضرت عمر بن عبد العزیز ﷫‘‘امیر المومنین خلفیہ راشد سیدنا عمرفاروق کے حقیقی جانشین عمرثانی کی سیرت وخدمات اور خلافت کے حالات واقعا ت پر مشتمل ہے ۔یہ کتاب جناب کامران اعظم سوہدروی کی کاوش ہے ۔انہوں نے اس کتاب کو تیرا ابواب میں تقسیم کیا ہے۔دلچسپ پیرائیوں اور عنوانات باندھ کر حضرت عمربن عبدالعزیز ﷫ کی پوری حیات کے ہر پہلو کو بحوالہ درج کیا ہے اور حضرت عمر بن عبد العزیز ﷫ کی صحیح تصویر کشی کی ہے ۔ کہیں غلو یا تنقیص کا عنصر نہیں ہے ۔یہ کتاب مناسب معلومات پر مبنی ہے جو بے جاتطویل واختصارسے مبرّا ہے۔ فاضل مصنف نے پوری کتاب میں دلچسپی کو برقرار رکھا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

23

حرف چند

25

مقدمہ

29

حیات حضرت عمر عبدالعزیز ﷫

43

ابتدائی حالات

44

نام ونسب

44

حضرت عمر بن عبدالعزیز ﷫کےوالد کےمختصر احوال

46

عبدالعزیز بن مروان ﷫ کی شادی

46

سیدنا عمر فاورق ﷜ کی تمنا

56

خصیف﷫ اخواب

47

پیدائش

49

تعلیم وتربیت

49

حضرت عمربن عبدالعزیز ﷫ کےاساتذہ

50

حضرت عمر بن عبدالعزیز ﷫ کےتلامذہ

51

حلیہ مبارک

52

ازدواج اولاد

53

حالات قبل ازخلافت

56

مدینہ میں بحیثیت عامل اورکارنامے

56

عمربن عبدالعزیز ﷫ کی آل سیدنا علی﷜ سےمحبت

56

فقہائے کی مدینہ طلبی

66

فقہائے مدینہ سےخطاب

67

مسجد نبوی ﷺ کی توسیع

67

اطراف مدینہ کی مساجد کی تعمیر

69

کنوؤں اورراستوں کی تعمیر

69

معزولی

59

سلیمان بن عبدالملک کےمزاج میں رسوخ

60

سلیمان بن عبدالملک کااستخارہ

60

سلیمان کاعہد نامہ

60

سلیمان بن عبدالملک کی وفات

62

حالات بعداز خلافت

63

خلافت کادن

63

حضرت عمر بن عبدالعزیز ﷫ کی بیعت

63

خلافت کاپہلا خطبہ

64

خلافت راشدہ کاحیاء

67

خلافت کانظام اقتصاد یات

75

سرکاری خزانہ میں تمام عامۃ المسلمین کاحق ہے

75

سابقہ خلیفہ کی مخصوص اشیاءبیعت المال میں

76

غصب کردہ مال جائداد کی واپسی

76

عراق کی غصب شدہ املاک کی واپسی

78

باغ فدک کےمعاملہ

79

باغ فدک کےبارےمیں استفسار

80

حضرت عمربن عبدالعزیز ﷫ کاخطاب

81

باغ فدک کی واپسی

82

قرض کی ادائیگی

82

قرض داروں سےکیامراد ہے

83

اہل خاندان کی برہمی

84

حلال کمائی کارزق

87

بیت المال کی آمدنی کی اصلاح

88

بیت المال کےمصارف

89

بیت المال کی مخافظت کاانتظام

90

شاہی سواریوں کی واپسی

92

بیت المال کی اشیاء سےاجتناب

92

زکوۃ کی تقسیم

93

جیب سےعطیہ دینا

94

نظم خراج

95

شرح چنگی

96

جزیہ اورذمیوں کےحقوق

97

جزیہ میں تخفیف

99

محاصل میں اضافہ

100

رعایا کی خوش حالی

100

رفاہ عامہ کےکام

101

خیبر کی جائیداد کافیصلہ

102

یمن اوریمامہ کی اراضی کافیصلہ

103

امراء کےمطالبے  سےانکار

104

بنومروان کااسراف

105

بعض غلام امراء

105

حضرت عمربن بناۃ ایک مغرور سرکش

106

جوابی خط اورعدل کی عظیم  مثال

106

روح بن ولید کی سرکشی کاحل

108

تاجروں کےمنافع

110

بیت المال میں خلفائے کےحقوق

111

بےجاتصرف کی ممانعت

112

پورے ملک کاسرکاری خزانہ ایک ہی ہے

113

اعتدال واسراف

113

اسراف کی تعریف

114

اسراف کی ممانعت

115

حاکم مدینہ کو اسراف  سےبچنے کی ہدایت

116

بیوی کے زیورات بیت المال میں جمع

116

بیت المال عنبر

117

بیت المال کاگرم پانی

118

گورنروں کی تنخواہ اورحضرت عمربن عبدالعزیز ﷫ کازہد

119

خلیفہ کی ذاتی زمین اوراس کاغلہ

119

عنبیہ کےعطیہ کاوقعہ

121

صاحبزادیوں کی معاشی حالت

124

سرکاری کھانے میں اسراف کی اصلاح

124

ککڑیوں کاتحفہ

125

خلیفہ اورحج

126

پھوپھی صاحب کاوظیفہ

127

بیت المال کامال کس کاحق ہے

128

مال خدامسلمانوں کی ضروریات کےلیے

129

ہدیہ یارشوت

130

بیت المال کاموتی اورخلیفہ کی صاحبزادی

130

صبح وشام دورہم

131

ایک حکیمانہ نصیحت

131

امیرالمومنین کاصبح شام کاکھانا

131

اوزان اورپیمانے

133

تجارت ونظام اراضی

134

خلافت کانظام عشکریت

136

حضرت عمربن عبدالعزیز ﷫ کےہاں شجاعت کامفہوم

137

فتوحات

139

خوارج کامقابلہ

139

فتح برقہ وزریلہ

141

حضرت عمربن عبدالعزیز ﷫ اورخوارج

141

خوارج کےبعض شعراء

146

خوارج کےبعض علماء

146

اسلامی لشکر

147

بقول مورخین عمربن عبدالعزیز ﷫ کی ایک سیاسی غلطی

147

فتوحات کےسلسلے میں حضرت عمربن عبدالعزیز ی کانظریہ

148

حضرت عمربن عبدالعزیز ﷫ کےزمانے میں اسلامی فوج

148

حضرت عمربن عبدالعزیز ﷫ کانظریہ حق بجانب تھا

149

مسلمہ بن عبدالملک کی فوج کوواپس آجانے کاحکم

149

طرندۃ کی فوج کوواپس آنے کاحکم

150

فاتحین کامفتوحہ اقوام سےحسن سلوک

150

عہد عمربن عبدالعزیز ﷫ میں تالیف قلب

151

کثیرالناس کاقبول اسلام

152

خارجیوں کےنام  مراسلہ

152

قتال کےآداب

155

خوارج کودعوت

158

بعض اہم اصلاحی اقدامات

161

نصرانیوں کےمنصب

166

ذمیوں کےبارےمیں خاص ہدایت

167

ذمیوں کےتاوان موقوف

168

سردارن لشکر کوحکم

168

معرکہ ارض روم قسطنطینہ

169

فوج کےبارے حضرت عمر بن عبدالعزیز ﷫ کاموقف

170

خوارج کی دوبارہ شورش

174

خوارج کی سرکشی کی وجہ

171

شوذب خارجی کی بغاوت

172

عبدلحمید بن عبدالرحمن﷫ کو احکامات

172

حضرت عمر بن عبدالعزیز ﷫ کابسطام کوپیغام

173

بسطام کاوفد

174

وفد بسطام کی حضرت عمربن عبدالعزیز ﷫ سےگفتگو

174

آل مروان کوخوف

174

یزید بن مہلب کی گرفتاری

175

حضرت عمربن عبدالعزیز ﷫ اوریزید بن مہلب

175

یزید بن مہلب سےمال غنیمت کی طلبی

175

یزید بن مہلب کی اسیری

176

نتل کی مہم

176

وفد خراسان اورحضرت حضرت عمر بن  عبدالعزیز ﷫

177

نومسلموں سےجزیہ وصول کرنےکی ممانعت

177

شرائط جنگ کاتعین

178

شہادت کی تمنا

178

قید ی عورت سےنکاح کی ممانعت

179

مسلم اورذمی جاسوسوں کوسزا

179

قاصد اوروکیل کامال غنیمت کاحصہ

180

اچانک حملہ  سےممانعت

180

نومسلم سےجزیہ لینے  کی  ممانعت

180

غیرمسلموں کاجزیہ

181

قیدیوں سےحسن سلوک

182

قید ی خوارج کےلیے فرمان

183

غیرمسلموں کےبارےمیں ہدیات

183

قسطنطنیہ کےمسلمان قیدی

184

ایک مسلمان قیدی کاوقعہ

184

مسلمانوں کافرانس میں داخلہ

185

ترکوں کوشکست

187

خلافت کانظام عدالت

188

قاضی کےاوصاف

188

عمال کوعدل واحسان کی تلقین

189

فیصلہ کی بنیاد شہادت

189

فقہ اکقبر اورعدل کی تعریف

190

خلافت میں عدالت کاآغا ز

190

عدل کس پر واجب ہے

193

حضرت عمربن عبدالعزیز ﷫ کی عدل سےمحبت

194

ابن مغیرہ کوافریقہ کاقاضی کیوں بنایا؟

194

کمال عدل

195

مقدمہ کافیصلہ

195

درس مساوات

196

حضرت عمربن عبدالعزیز ﷫ کاایک خطبہ

196

سیدنا عمرفاروق ﷜ کی پیش گوئی

197

عدل کااحساس

197

فکر حضرت عمربن عبدالعزیز ﷫میں عدل

198

وقوع عدل

199

شبہ کی صورت میں فیصلہ

199

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33028
  • اس ہفتے کے قارئین 458518
  • اس ماہ کے قارئین 1659003
  • کل قارئین113266331
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست