#2363

مصنف : طالب ہاشمی

مشاہدات : 9802

یہ تیرے پر اسرار بندے (جدید ایڈیشن)

  • صفحات: 960
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 38400 (PKR)
(منگل 24 فروری 2015ء) ناشر : طہٰ پبلیکیشنز، لاہور

طالب الہاشمی ۱۹۲۲ء میں ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور ۱۶ فروری ۲۰۰۸ء کو لاہور میں وفات پائی ۔جناب طالب ہاشمی ان خوش نصیب ہستیوں میں سے تھے جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے دین کی خدمت کے لیے چن لیتا ہے۔موصوف ایک بلند پایہ مصنف ، خوبصورت نثر نگار، اور علم و ادب کے نکتہ شناس تھے بہت سے علمی و تاریخی موضوعات کے علاوہ ان کا سب سے محبوب موضوع تحریر و تصنیف اصحاب رسولﷺ و ﷢ کا تذکرہ جمیل ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ اس موضوع پر کام کرنے کا انہوں نے حق ادا کر دیا (جتنا کہ انسانی استطاعت میں ہے) اس موضوع پر ان کا کام اپنی کیفیت و کمیت کے اعتبار سے اتنا دقیع اور وزنی ہے کہ شاید کوئی ایک ادارہ بھی اتنا کام نہ کر سکتا جتنا اکیلے انہوں نے کیا، اللہ تعالیٰ اسے قبول فرمائے۔ ان کے کام کی قبولیت کی ایک علامت تو خود ان کی کتابوں کی بے پناہ مقبولیت ہے ۔ بہت کم مصنف ایسے ہوں گے جن کی تصانیف کو ایسا قبول عام حاصل ہوا ہو۔ اسے ان کے خلوص کا ثمرہ بھی کہا جا سکتا ہے۔اس کے علاوہ دیگر موضوعات پر بھی ان کی تصانیف بڑی تعداد میں ہیں۔زندگی کے آخری برسوں میں انہوں نے شاید اپنی زندگی کی سب سے بڑی سعادت حاصل کی کہ سیرت پاک پر ایک متوسط ضخامت کی ایسی کتاب تالیف فرمائی جو خاص طور پر نوجوان نسل کے لیے سر مایہ ہدایت ہے اگرچہ اس سے ہر عمر کا انسان یکساں کسبِ فیض کر سکتاہے۔ متوسط کتب سیرت میں یہ کتاب ایک اہم حیثیت رکھتی ہے ۔بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے بھی انہوں نے بطور خاص بہت قیمتی سرمایہ فراہم کیا جو زیادہ تر کہانیوں کی شکل میں ہے ۔ جناب طالب ہاشمی کی چھوٹی بڑی تصنیفات کی تعداد ۱۲۰ تک پہنچتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مغفرت کاملہ سے نوازے اور ان کی خدمات کا انہیں بہترین اجر عطا فرمائے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’یہ تیرے پُر اسرار بندے ‘‘ طالب الہاشمی  کی تصنیف ہے ۔جس میں 80 صحابہ کرام ﷢ اور 40 مشاہیر امت کا دلنشیں تذکرہ ہے ۔اصحاب صفہ کے عمومی حالات ان کے علاوہ ہیں۔ یہ کتاب اس قدر مقبولیت کی حامل ہے کہ اس کے تقریبا 12 ایڈییشن شائع ہوچکے ہیں ۔۔اللہ تعالیٰ طالب الہاشمی  کی کاوشو ں کو قبول فرمائے اور اہل اسلام کو صحابہ کرام جیسی زندگی بسر کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب  

 

7

فرمودہ اقبال

 

8

تمہید

 

9

اصحاب رسول اللہ ﷺ

 

حضرت عباس بن عبد المطلب

 

13

حضرت یاسر بن عامر

 

38

حضرت نعیم النحام

 

42

حضرت سلیط بن عمرو

 

48

حضرت ابو سبرہ بن ابی رہم

 

53

حضرت طلیب بن عمیر

 

56

حضرت سائب بن عثمان جنحی

 

61

حضرت ذو الشمالین

 

67

حضرت فضل بن عباس

 

68

حضرت ابو موسیٰ اشعری

 

72

مرثد بن ابی مرثد غنویؓ

 

102

حضرت یزید بن زمعہ

 

108

حضرت عیاض بن زہیر

 

110

حضرت محمیہ بن الجزء

 

112

حضرت عقبہ بن عامر جہنی

 

114

حضرت عمران بن حصین کعبی ؓ

 

123

حضرت علاء بن عبد اللہ حضرمی

 

134

حضرت وہب بن سعد عامری

 

143

حضرت ربیعہ بن اکثم اسدی

 

145

سعدبن خولہ

 

146

حضرت القعقاع

 

148

حضرت نعمن بن مقرن مزنی

 

188

حضرت کزر بن جابر فہری

 

206

حضرت عثمان بن طلحہ عبدری

 

211

حضرت عداس

 

218

حضرت عبد اللہ بن جعفر

 

230

حضرت عبد اللہ بن شہاب زہری

 

244

حضرت سعید بن یربوع

 

246

حضرت ہاشم بن عتبہ

 

248

حضرت ابن ابی اوفیٰ

 

261

حضرت عمرو بن معاذ انصاری

 

276

حضرت کلثوم بن الہدم انصاری

 

277

حضرت ثابت بن جذع انصاری

 

279

حضرت ابو ضیاح انصاری

 

292

محمد بن مسلمہ انصاری

 

293

طفیل بن مالک انصاری

 

311

سلیم بن عمرو انصاری

 

313

رافع بن خدیج انصاری

 

314

رفاعہ بن وقش انصاری

 

322

سمرہ بن جندب انصاری

 

324

حضرت مخریق

 

349

زید بن سعنہ

 

351

حضرت جبر رومی ؓ

 

358

حضرت کزر بن علقمہ

 

361

حضرت محرز بن عامر انصاری

 

363

حضرت فروہ بن نعمان انصاری

 

364

حضرت عبید بن خالد سلمی

 

366

نعمان بن بازیہ

 

368

دیلم حمیری

 

370

عبد اللہ بن لبید

 

372

مدلج بن عمرو

 

378

مالک بن عمیر السلمی

 

379

حضرت عمرو بن ثعلب عنبری

 

380

حضرت عبد اللہ بن کعب انصاری

 

384

حضرت عبد اللہ بن صعصعہ انصاری

 

385

حضرت سعد بن عبید

 

388

حضرت جاریہ بن ظفر

 

390

ابوہند حجام بیاضی

 

393

حضرت ابو موبیبہ

 

394

حضرت ابو عیاش زرقی

 

396

حضرت ابو خزیمہ بن اوس

 

397

حضرت حر بن قیس فزاری

 

398

اصحاب صفہ

 

401

 

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73691
  • اس ہفتے کے قارئین 292075
  • اس ماہ کے قارئین 292075
  • کل قارئین111899403
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست