#3957

مصنف : کامران اعظم سوہدروی

مشاہدات : 12228

حیات امام شافعی

  • صفحات: 251
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6275 (PKR)
(منگل 04 اکتوبر 2016ء) ناشر : زاہد بشیر پرنٹرز، لاہور

اللہ تعالیٰ نے حدیث او رحاملین حدیث کو بڑی عزت فضیلت اور شرف سے نوازا ہے او رحدیث رسول ﷺ کی خدمت او رحفاظت کےلیے اپنے انہی بندوں کا انتخاب فرمایا جو اس کے چنیدہ وبرگزیدہ تھے ان عظیم المرتبت شخصیات میں بلند تر نام امام شافعی ﷫ کا ہے ۔امام شافعی 150ھ کو غزہ میں پیدا ہوئے۔اور204ھ کو مصرمیں فوت ہوئے ۔حضرت امام کی حدیث وفقہ پر خدمات اہل علم سے مخفی نہیں۔ امام شافعی اپنے زمانہ کے بہت بڑے عالم اور فقیہ تھے۔ عربی زبان پر بڑی قدرت حاصل تھی۔ اور اعلیٰ درجہ کے انشاپرداز تھے۔ آپ کی دو کتب کتاب الام اور الرسالہ کو شہرت دوام حاصل ہوئی۔آپ کی تالیفات میں سے ایک کتاب مسند الشافعی بھی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ حیات امام شافعی ﷫‘‘ کامران اعظم سوہدروی کی تصنیف ہے ۔انہوں نے اس کتاب کو 11 ابواب میں تقسیم کیا ہے ۔اوران ابواب میں فاضل مصنف نے امام شافعی﷫ کے حالات واقعات ، ذات وصفات،تعلیمات، اجتہادات، تصنیفات، فقہی اصطلاحات اور امام شافعی کی محدثانہ خدمات کو بڑے احسن پیرائے میں پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

19

باب 1...حیات امام محمد بن ادریس شافعی ﷫

23

نام ونسبت

23

سن وجائے ولادت

25

اللہ عزوجل کی عنایت

26

بچپن

26

باب 2..حضرت امام شافعی ﷫ تعلیم وتربیت کےمیدان میں

27

مکہ سےحصول علم کاآغاز

27

مکہ سے مدینہ کی طرف

29

امام مالک ﷫ کی مجلس درس میں

30

درس حدیث کےطریقے اورآداب

30

امام مالک ﷫ سے فتوی کی سند

32

امام شافعی ی کاتعامل بالکتاب والسنہ سےمتعلق ایک واقعہ

33

امام مالک ﷫ کےانتقال کےبعد

34

مکہ آمد

35

یمن کاسفر اورہاں کی امارت

35

نجران کےعامل کاعہد

35

شعار عدل

36

اہل علم کارویہ

37

والی یمن سے ان بن

37

شعیوں علویوں کی حمایت کاالزام

37

ہارون الرشید کے عتاب سےنجات

38

بغداد میں امام محمد بن حسن شیبانی ﷫ کی مجلس درس میں

39

اما م محمد ﷫ کی شاگردی پر فخر

41

امام محمد ﷫ کی نظر میں اما م شافعی ﷫ کامقام

42

فقہ مالکی سےغیر معمولی تاثر

42

بغداد سےدوبارہ مکہ کی طرف روانگی

43

مکہ سےبغداد آمد

45

مکہ میں فقہ جدید کااحیاء

44

دوبارہ بغداد سےمدینہ میں روانگی

45

تیسری بارمکہ سے بغداد اورروانگی

45

مصر میں قیام

46

امام شافعی ی کاذریعہ معاش

46

امام شافعی ﷫ کے ازواج واولاد

47

باب 3...حضرت امام شافعی ﷫ کےاساتذہ کااجمالی تعارف

48

مسلم بن خالد رنجی ﷫ فقیہ مکہ

49

امام پیشو افضیل بن عیاض بیربوعی مروزی ﷫

49

محدث حرم امام سفیان عینیہ ﷫

49

اما م دار البحر ۃ شیخ الاسلام مالک بن انس ﷫

51

وکیع بن جراح رواسی کوفی ﷫

52

اما م عبداللہ بن مبارک مروزی ﷫

52

معددوسےچند شیوخ کےنام

52

باب 4..حضرت اما م شافعی ﷫ کےتلامذ ہ کااجمالی تعارف

54

امام حمیدی ﷫

55

حرملہ بن یحیی ﷫

55

سلیمان بن داؤد ﷫

56

حسن بن محمد زعفرانی ﷫

56

اسماعیل بن یحیی مزنی

57

ابراہیم بن خالد ابو ثور کلبی بغدادی ﷫

57

ربیع بن سلیمان بن عبدالجبار بن کامل مرادی ﷫

59

الحافظ العلامۃ یونس بن عبدالاعلی مصری ﷫

58

ابوبکر الحمیدہ ﷫

59

ابوبکر محمدبن ادریس ﷭

59

ابو الولیدموسی بن ابی الجارود ﷫

59

ابوعلی الحسین بن علی الکربیسی ﷫

60

یوسف بن یحیی قریشی ﷫

60

امام احمد بن حنبل ﷫

61

اسحاق بن راہویہ ﷫

63

شیخ ابولعباس احمد بن سریع ﷫

64

باب  5.حضرت اما م شافعی ﷫ کی تصانیف کااجمالی تعارف

65

امام شافعی ﷫ کااسلوب تحریر

65

امام شافعی ی کاانداز تصنیف

66

امام شافعی ﷫ نےزیادہ کتب بغداد میں لکھیں

68

امام شافعی ﷫ کافن تحقیق

68

امام  شافعی ﷫ کی قدیم وجدید کتب

69

کتب امام شافعی ﷫ کی دواقسام

69

امام شافعی ﷫ نے چار سال میں کتنا تصنیفی کام کیا

70

تصانیف کاشماریاتی وتحقیقی جائز ہ

70

احکام القرآن

71

مسند لامام  الشافعی

82

کتاب الرسالہ

84

کتاب الام

85

دیوان امام شافعی ﷫

90

باب 6..حضرت امام شافعی ﷫ بطور محدث خدمات

97

حدیث مرسل ومرسل خفی کااصول

97

مرسل خفی

98

اصول ناسخ ومنسوخ

98

نسخ کےحدود وقبور

100

موقوف ۔منقطع معلق اورتدلیس کی وضاحت

100

خبرآحاد کی صراحت

101

حدیث کےظاہر معنی پر محمول

101

فن اسماء الرجال کااصول

101

شاہد حدیث

102

دوحدیثیں اوراما م شافعی ﷫

102

امام شافعی ﷫ کے محدث ہونےپر دلائل

104

امام شافعی  ﷫ کےعلم حدیث پر تنقیدی دلائل اوران کارد

105

طبقات الشافعی

109

باب 7..فقہ امام شافعی ﷫ کاتفصیلی جائز ہ

111

تاریخی پس منظر

111

امام شافعی ﷫ کےہاں فقہ کامفہوم

111

اما م شافعی ﷫ اورعلم اصول فقہ

112

فقہ امام شافعی ﷫ کےمآخذ ومصادر پر مباحثہ

113

علم فقہ کےمراتب خمسہ

113

طبقات علم فقہ کی تفصیل

115

الکتاب والسنت

115

کتاب وسنت پہلو بہ پہلو کیوں؟

115

امام شافعی ﷫ کےہاں سنت کامفہوم

117

فقہ شافعی ﷫ کےہاں  سنت کامفہوم

117

فقہ شافعی ﷫ کامصد اول قرآن

118

کلی شریعت

118

بیان قرآن کی دوقسمیں

119

امثال وشواہد اوران کےاحکام

119

لعان کاواقعہ عہد نبوی ﷺ میں

120

آیات صوم کےاجمال کی تفصیل

121

اقسام ثلاثہ میں سے پہلی قسم

122

احتمال وتعارض کی صورت میں

123

قرآن میں عام وخاص

124

عام کی تین قسمیں

124

چند قرآنی مثالیں

124

تین بےحد اہم مسئلے

127

شوافع اوراحناف کانقطہ اختلاف

129

مطلق ومقید

129

امرونہی

130

صریح وکنایہ

130

قرآنی عربی پر امام شافعی ﷫ کےدلائل

131

قرآن میں عجمی کلمات

131

دلائل امام شافعی ﷫

131

قرآن کےعجمی الاصل الفاظ

132

قرآن خود کہتاہے

132

ہر مسلمان کےلیے عربی سیکھنا واجب ہے

133

فقہ شافعی ﷫ کامصدر ودوم السنت

134

منکرین حدیث

135

سنت (حدیث )قرآن کی کلید ہے

136

خبر آحاد

136

منکرین حدیث کی قسمیں

137

ایمان بالرسول ﷺ

137

کتا ب وحکمت

138

اطاعت رسول اللہ ﷺ

139

حجت لازم

140

رسول اللہ ﷺ کافیصلہ اللہ کافیصلہ ہے

142

تبلیغ رسالت کاحکم

142

قرآن سےتائید

144

اخبار آحاد کی حیثیت

145

قیاس بھی ایک دلیل ہے

145

ایک اوردلیل

146

صحابہ کرام ﷢ اورخبار آحاد

146

حجیت خبر آحاد

148

قرآن اورخبر آحاد

149

اہم شرائط

150

حدیث مرسل

150

سنت سےحرام وحلال کی توضیح

151

سنت سےوضو کی توضیح

153

سنت کتاب اللہ تابع

154

سنت کی نسخ پر بحث

155

اقوال صحابہ کرام ﷢

157

اقوال صحابہ ﷢ اورمسلک شافعی ﷫

158

ثلاثۃ قروء کی تفسیر

160

رد حصص (وراثت )میں اختلاف

160

سگے اورعلاتی بھائیوں کےساتھ داد اکی وراتت کامسئلہ

161

فقہ شافعی ﷫ کا مصدر اجماع

163

اجماع سکوتی

163

حجیت اجماع

165

اجماع کےمسائل

167

اجماع بطلان کےدو پہلو

168

امام شافعی ﷫ اوراجماع اہل مدینہ

170

قیاس

172

قیاس کی تعریف

173

ولالت قیاس کی توضیح

173

قیاس اورعلوم ظاہر وباطن

174

قیاس اورعلم ظاہر

175

قیاس اورنص کاتقابلی جائزہ

176

قیاس شبہ  کی امثلہ

178

حجیت قیاس

181

عد م قیاس کےدلائل

181

قیاس میں اجتہاد کےاصل مصادر

183

مجتہد کی شرائط

184

استحسان

185

استحسان کی تعریف

185

استحسان کی اقسام

186

حجیت استحسان

190

اما م شافعی ﷫کےہاں استحسان کی حیثیت

191

استصلاح (مصالح مرسلہ )

193

تعریف

193

حجیت استصلاح

194

استصلاح کےبارےمیں تین گروہ

194

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10952
  • اس ہفتے کے قارئین 169484
  • اس ماہ کے قارئین 1688557
  • کل قارئین115580557
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست