#3813

مصنف : محمود احمد غضنفر

مشاہدات : 13314

حیات انبیاء ؑ

  • صفحات: 491
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12275 (PKR)
(جمعرات 28 جولائی 2016ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

ساری امت اس بات پر متفق ہے کہ کائنات کی افضل اور بزرگ ترین ہستیاں انبیاء ﷩ ہیں ۔جن کا مقام انسانوں میں سے بلند ہے ۔انبیاء ﷩ اللہ تعالیٰ کے وہ برگزیدہ بندے ہیں جنہیں روئے زمین میں لوگوں کی راہنمائی کے لیےمنتخب کیاگیا انہوں نےاپنی اپنی قوم کو راہ راست پر لانے کے لیے دن رات محنت کی ۔انہوں نے بھی تبلیغ دین اوراشاعتِ توحید کےلیے اپنی زندگیاں وقف کردیں۔ اشاعت ِ حق کے لیے شب رروز انتھک محنت و کوشش کی اور عظیم قربانیاں پیش کر کے پرچمِ اسلام بلند کیا ۔قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے جابجا ان پاکیزہ نفوس کا واقعاتی انداز میں ذکر فرمایا ہے ۔قرآن مجید میں ہر نبی کا تذکرہ مختلف مقامات پر حالات وواقعات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیاگیا ہے ۔ جس کا مقصد محمد ﷺ کو سابقہ انبیاء واقوام کے حالات سے باخبر کرنا، آپ کو تسلی دینا اور لوگوں کو عبرت ونصیحت پکڑنے کی دعوت دینا ہے بہت سی احادیث میں بھی انبیاء ﷺ کےقصص وواقعات بیان کیے گئے ہیں۔انبیاء کے واقعات وقصص پر مشتمل مستقل کتب بھی موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’حیات انبیاء‘‘ وطن عزیزکے نامور مترجم ومصنف مولانامحمود احمد غضنفر﷫ کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے ہر نبی کے حالات کے ضمن میں تمام مقامات کو ایک جگہ پر اکٹھا کردیا ہے۔حالات و واقعات کو مربوط بنانے کےلیے دیگر تاریخی مستند کتابوں سے بھی مدد لی گئی ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں سیدنا آدم سے لے کر سیدنا عیسی تک 23 جلیل القد رانبیاء کرام کےحالات وواقعات کو نہایت دلنشیں انداز میں قلم بند کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تالیفات وتراجم

6

حرفے چند

7

سیدنا آدم ﷤

17

سیدنا  ادریس ﷤

47

سیدنا نوح ﷤

51

سیدنا ھود ﷤

79

سیدنا صالح﷤

101

سیدنا ابراہیم ﷤

124

سیدنا اسماعیل ﷤

157

سیدنا اسحاق ﷤

181

سیدنا لوط﷤

191

سیدنا شعیب ﷤

209

سیدنا یعقوب ﷤

227

سیدنا یوسف ﷤

235

سیدنا ایوب ﷤

271

سیدنا ذوالکفل ﷤

281

سیدنا موسی ﷤

285

سیدنا یونس ﷤

297

سیدنا یوشع بن نون

385

سیدنا الیاس ﷤

391

سیدنا داؤد ﷤

393

سیدنا  سلیمان بن داؤد ﷤

409

سیدنا زکریا ﷤

429

سیدنا یحیی ﷤

439

سیدنا عیسی بن مریم ﷤

451

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7286
  • اس ہفتے کے قارئین 100644
  • اس ماہ کے قارئین 724352
  • کل قارئین112331680
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست