#5310

مصنف : ڈاکٹر محمد قاسم فکتو

مشاہدات : 7086

غامدی نظریات کا تحقیقی و تنقیدی جا ئزہ ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 386
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9650 (PKR)
(ہفتہ 28 اپریل 2018ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

قرآن وحدیث دین اسلام کے دو بنیادی ستون ہیں۔ ان دونوں میں سے حدیث کو یہ اہمیت حاصل ہے کہ قرآن کریم جس قسم کا انسانی معاشرہ تشکیل دینا چاہتا ہے جو تہذیب وتمدن انسانوں کے لیے پسند کرتا ہے اور جن اخلاقی اقدار وروایات کو فروغ دینا چاہتا ہے اس کےبنیادی اصول ہر چند قرآن مجید میں بیان کر دیے گئے ہیں ‘تاہم اس کی عملی تفصیلات وجزئیات احادیث اور سیرت رسولﷺ ہی نے مہیا کی ہیں۔اس لیے یہ اسوۂ رسول جو احادیث کی شکل میں محفوظ ومدون ہے‘ ہر دور کے مسلمانوں کے لیے بیش قیمت خزانہ رہا ہے۔ اس اتباع سنت اور پیروی رسول کے جذبے نے مسلمانوں کو ہمیشہ الحاد وبے دینی سےبچایا ہے‘ شرک وبدعت کی گرم بازاری کے باوجود توحید وسنت کی شمع کو روشن رکھا ہے۔ آج جو لوگ سنت رسولﷺ کی تشریعی حیثیت کو ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں وہ در اصل اتباع سنت کے اسی جذبے کو ختم کرنا چاہتے ہیں جو قرآن کریم کے تیار کردہ مسلم معاشرے کی روح اور بنیاد ہے۔ انکار حدیث کا فتنہ پچھلے ادوار میں بھی کسی نہ کسی شکل میں موجود رہا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی ایک انکار حدیث کرنے والے مصنف یعنی غامدی صاحب کے نظریات کے تنقیدی جائزے پر مشتمل ہے۔ غامدی اور اصلاحی کے نظریات کی تردید اور بیخ کنی کی کئی ہے اور فتنۂ انکار حدیث کی تاریخ‘ وجوہات اور اس کے منفی اثرات‘ عقائد سے متعلق غامدی کے باطل نظریات‘ ارتداد‘ کفر‘ یہود ونصارٰی اور ہنود سے متعلق غامدیکی یاوہ گوئی‘ داعیان نبوت خاص طور پر قادیانی کے دفاع میں غامدی کی ہفوات کا قرآن وحدیث کی روشنی مدلل رد کیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ غامدی نظریات کا تحقیقی و تنقیدی جا ئزہ ‘‘ ڈاکٹر محمد قاسم فکتو  کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

15

توجہ طلب انکارختم نبوت اورانکارحجیت حدیث

 

ایمان بالرسالت محمدیہ کےارکان

20

فتنہ انکارختم نبوت اورفتنہ انکارحجیت حدیث

21

فرمان نبوی اورفتنہ انکارختم نبوت ،تاریخ واسباب

27

مسیلمہ کذاب منکررسالت محمدیہ نہیں تھا

27

مسیلمہ کےالہام

28

دعوائےنبوت

31

غیرتشریعی نبوت کادعوی قادیانی دجل وفریب ہے

 

تشریعی نبوت کادعویٰ

35

ظلی اوربروزی نبوت کادعویٰ یعنی محمدرسول اللہ ہوں

36

قادیانی اورلاہورفرقوں میں کوئی فرق نہیں ہے

38

محمدعلی لاہوراوراس کی جماعت عقیدہ

38

غلام احمدقادیانی صوفی نہیں انگریزوں کےآلہ کارتھے

39

جاویداحمدغامدی کی مضحکہ خیزحالت

41

مدعی نبوت اورمنکرحجیت حدیث میں واضح مماثلت

42

وفات عیسی﷤اورانکارنزول عیسی﷤قادیانی نظریہ

43

وفات عیسی﷤اورانکارنزول عیسی﷤غامدی نظریہ

43

تنسیخ جہاد،قادیانی نظریہ

44

تنسیخ جہاد،غامدی نظریہ

44

اجماع امت،قادیانی نظریہ

44

اجماع امت،غامدی نظریہ

45

کلمہ گوکی تکفیرکامسئلہ

46

فتنہ انکارحجیت حدیث(تاریخ واسباب)

 

فتنہ انکارحجیت حدیث

51

خوارج اورمعزلہ کاانکارحدیث

54

فرقہ جہمیہ

54

فرقہ معتزلہ

55

برصغیرپاک وہندمیں فتنہ انکارحدیث کی تاریخ

57

دین سےانحراف

59

انکارحدیث کےداخلی اسباب

62

انکارحدیث کےخارجی اسباب

66

مستشرقین کی حدیث کےمتعلق آراء

67

حرف مطلب

71

جاویداحمدغامدی کےگمراہ کن نظریات

78

وقال ربکم ادعونی استجب لکم

78

فتنہ انکارحدیث کےبنیادی محرکات

 

فتنہ انکارحدیث کےبنیادی محرکات

80

اسلام میں عقیدہ رسالت کی مرکزیت

 

اسلام میں عقیدہ رسالت کی مرکزیت

82

ابلیس کاخداپریقین

87

ابلیس کاآخرت پریقین

87

سورۃ البقرہ کی آیت62اورنظریہ وحدت ادیان

89

سورۃ البقرہ کی آیت62کےمتعلق مفسرین کےاقوال

92

عقیدہ رسالت اوراسلام

93

انسان کی فطرت میں توحیدکی معرفت

94

انسان کی فطرت میں رسالت کی معرفت

95

رسول توحیداورشرک کےدرمیان تمیزکرتےہیں

97

عقیدہ سالت کی اہمیت

101

رسول اللہﷺ پرایمان لےآؤ

102

ابراہیم موسیٰ اورعیسیٰ سب کےپیروکارررسول اللہ پرایمان لانےکےپابند

105

اہل کتاب کوقرآن مجیدپرایمان نہ لانےپراللہ تعالیٰ کی وعید

109

رسول اللہﷺکی سالت ہمہ گیراورعالمگیرہے

110

سیدنارسول اللہ قیامت تک فریضہ انذارانجام دیں گے

119

پہلےرسالت کادعوی پھرتوحیدکی تبلیغ

123

نبی ﷺکواعلان رسالت کاحکم

124

وحی کی بنیادپرتوحیدکی تبلیغ اورانذار

125

خلاصہ

127

رسالت کاانکارکرنےوالےکافرہیں

 

رسالت کاانکارکرنےوالےکافرہیں

134

کفرکےمعنی

135

کفراکبرکی چھ صورتیں

136

کفرتکذیب

136

کفرتکذیب کی چندصورتیں

137

کفرحجود

138

کفراسکتبار

139

کفرنفاق

139

کفراعراض

140

کفرشک

140

قرآن مجیدکےمطابق انسان مومن ہےیاکافر

141

سیدھی راہ

142

انعام پانےوالوں کی راہ

142

انعام پانےوالےکون ہیں

142

نہ کہ مغضوب اورضالین کی راہ

143

ایمان لانےوالےمومن ہیں

143

ایمان نہ لانےوالےکافرہیں

144

آدم﷤ سےنوح﷤ تک اسلام کی تاریخ

147

نوح﷤کااعلان اوررسالت

149

توحیدکی دعوت اورانذار

150

قوم کےسرداروں کاجواب

150

نوح﷤کاایمان والوں کےمتعلق جواب

150

مشرکین

151

یہو

151

عسائی

151

بعض رسولوں کوماننےاوربعض کونامانننےوالے

151

منافق

52

مرتد

153

اللہ اوراس کےرسول پرایمان نہ لانےوالےکافروں کی سزا

156

ایمان لانےوالوں نےحق کی اورکفرکرنےوالوں نےباطل کی پیروی کی

156

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38911
  • اس ہفتے کے قارئین 561314
  • اس ماہ کے قارئین 1614814
  • کل قارئین110936252
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست