#980

مصنف : حافظ عبد اللہ محدث روپڑی

مشاہدات : 36451

فتاویٰ اہل حدیث - جلد1

  • صفحات: 436
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13080 (PKR)
(پیر 23 اپریل 2012ء) ناشر : ادارہ احیاء السنۃ النبویۃ، سرگودھا

عبداللہ محدث روپڑی یکتائے روز گار محقق اور اپنے دورکے مجتہد ہونے کے علاوہ علم و فضل کے روشن مینار تھے۔ تفسیر اورحدیث میں آپ کو جامع بصیرت حاصل تھی۔ احکام و مسائل اور ان کے اسباب و علل پر گہری نظر رکھتے تھے۔آپ  نے اپنی زندگی میں دین کے ہر شعبہ سے متعلق سوالات کے کتاب و سنت کی روشنی میں جوابات دئیے۔ یہ فتاوی جات عوام و خواص اور طالبان علم کے لیے نہایت قیمتی ہیں ان کی اسی اہمیت کے پیش نظر ان تمام فتاوی جات کو کتابی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ کتاب کو ’فتاوی اہل حدیث‘ کا نام اس لیے دیا گیا ہے کیونکہ مولانا کا تمام تر انحصار قرآن اور حدیث پر رہا ہے اور قیاس وعلت و معلول جیسی بحثوں سے اجتناب کیا گیا ہے۔ فتاوی جات تحقیق سے مزین اور تعصب سے پاک ہیں۔ عوام کی استعداد اور خواص کے علمی و فکری معیار پر پورا اترتے ہیں۔ (ع۔ م)
 

فہرست مضامین فتاویٰ اہل حدیث، جلد اوّل

 

 

حرف اول

 

 

محدث روپڑی  اور ان کے خاندان  کے مختصر حالات

 

 

کتاب الایمان

 

 

مذاہب

 

1

مرزائی۔رافضی۔چکڑالوی وغیرہ کافر ہیں یا نہیں

 

1

تہتر گروہ والی حدیث میں اُمت سے مراد اُمت اجابت ہے یااُمتِ دعوت

 

2

ناجی گروہ کون ہے

 

3

حنفی۔شافعی۔مالکی۔حنبلی مسلمان ہیں

 

6

احناف دیوبندی اہل سنت میں شامل ہیں یا نہیں

 

6

احناف دیوبندی اور اہل حدیث میں کیا فرق ہے

 

6

قیاس کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں

 

8

مشکوک آدمی سے نکاح ہوجائےتو اس کا حکم  کیا ہے

 

8

کیا بریلوی مشرکوں سے نکاح  صحیح ہے

 

9

کیا مرزائی کافر ہیں یا مرتد

 

9

شیعہ عامی کا سوال

 

9

مودودی مسلک

 

 

عام روایت

 

12

روایت اور درایت

 

13

عیسیٰ بن ابان

 

14

مسئلہ جرح و تعدیل

 

15

مودودی کا طرز عمل

 

16

ڈاڑھی

 

18

مجدد

 

19

دجال

 

20

بخاری اور مسلم

 

22

یاجوج ماجوج

 

26

سد سکندری

 

27

حدیث قدسی

 

29

کم عقلی

 

32

مودودی اور حدیث

 

35

روایات سے کیا مراد ہے

 

41

سید عبدالقادر جیلانی

 

41

اختلاف ائمہ اربعہ و اختلاف  صحابہؓ

 

41

مولانا تھانوی کا تعصب

 

42

امام ابوحنیفہ اور  اُن کے شاگردوں کے درمیان اختلاف کے وقت ترجیح کس کو ہوگی

 

43

ابن عربی

 

43

شریعت اور طریقت

 

44

علم حقیقت کے تین رکن

 

46

مذہب اہل حدیث

 

55

صحابہؓ کا طریق

 

56

خلیفہ  اوّل حضرت ابوبکرؓ کا طریق

 

56

خلیفہ ثانی عمر بن الخطابؓ کا طریق

 

57

عبداللہ بن مسعودؓ کا طریق

 

58

ابن عباسؓ کا طریق

 

58

مقلّد جاہل ہوتا ہے

 

59

تقلید بدعت ہے

 

60

تابعین کا طریق

 

61

ائمہ اربعہ کا طریق

 

61

اجماع صحابہؓ

 

62

شاہ ولی اللہ کا فیصلہ

 

62

تقلید چوتھی صدی کے بعد کی پیداوار ہے

 

63

اہل حدیث کا مسلک

 

64

حدیث کے مقابلہ میں مفتی کے قول  یا فتوی کی کوئی اہمیت نہیں

 

65

حدیث کے مقابلہ میں ابوبکرؓ اور عمرؓ کی رائے پر عمل کرنا ہلاکت کا سبب ہے

 

66

عبداللہ بن عمرؓ کی غیرت

 

66

مسلک اہلحدیث او رٹھیٹھ اسلام  میں کوئی فرق نہیں

 

69

اہل حدیث پر طعن درحقیقت صحابہؓ پر طعن ہے

 

71

طائفہ منصور اہل حدیث میں

 

72

امام  بخاری کی شہادت

 

72

امام احمد کی شہادت

 

72

اکابر اہل حدیث

 

73

مولانا امرتسری

 

75

مولوی رشید احمد گنگوہی  اور تقلید شخصی

 

81

مولوی مرتضیٰ حسن  دیوبندی

 

90

ائمہ اربعہ او ران کے شاگردوں کی نماز ایک دوسرے  کے پیچھے ہوجاتی ہے

 

94

حنفی المذہب کو اہلحدیث کی اقتدا کرنا جائز ہے یا نہیں

 

96

مفتی فضل  عظیم بھیروی کا اعتراض

 

98

کیا حنفی اہل  حدیث ہیں

 

100

تقلید شخصی کو شرعی حکم سمجھنے والا  اہل بدعت سے ہے یا نہیں

 

100

مولوی نور دین اور عبداللہ چکڑالوی کیاپہلے اہلحدیث غیر مقلد تھے

 

101

اصحاب صحاح ستہ

 

101

کیا ائمہ اربعہ چاروں حق پر تھے

 

102

شاہ اسماعیل شہید نے صراط مستقیم  میں اتباع مذاہب اربعہ کو مانا ہے

 

102

مگر ایضاح میں  متعین کی تقلید کو بدعت کہا ہے۔

 

 

اہلحدیث کا اختلاف حنفیوں سے کن احادیث کی بناء پر  ہے اور اس کا جواب کیا ہے

 

104

کیا ہمارا مذہب عقل پر مبنی ہے

 

104

دو آدمیوں کے حالات مختلف ہیں ان کی برابرآزمائش کی وجہ؟

 

104

کیا مولانا روم کی تعلیم حضورﷺ کی تعلیم کے مطابق ہے

 

105

کیا احادیث کے صحت و ضعف میں اقوال محدثین کو مانناتقلید ہے

 

106

کیا شاگرد  استاد سے  مسائل میں اختلاف کرسکتا ہے

 

106

نسیان۔ غلطی ۔ جہالت و خطأ  میں کیا فرق ہے

 

107

وعلیہ  عمل اہل العلم  امام ترمذی کے اس قول سے  کون لو گ مراد ہیں

 

107

کیا شاہ ولی اللہ اور  شاہ عبدالعزیز مقلد تھے

 

108

مولانا محمد حسین مرحوم بٹالوی اپنے آپ کو حنفی اہلحدیث کیوں کہلواتے تھے

 

108

کیا مولانا  نذیر حسین محدث دہلوی تقلید کو صحیح  سمجھتےتھے۔

 

108

مولانا ابوالکلام آزاد

 

109

قرآن مجید میں جہاں کہیں بغیر اضافت و اسناد کے الرسول کا لفظ آیا ہے

 

109

فرشتہ مراد نہیں ہوگا۔ مولانا کا یہ کلیہ درست ہے۔

 

 

خاکساری فتنہ

 

111

اعتقاد کے متفرق مسائل

 

 

اعمال صالحہ ایمان  کا عین  ہیں یا اس کے اجزاءنماز ایمان  میں داخل ہے یا نہیں

 

116

اصل ایمان میں کمی  زیادتی ہوئی ہے یا کمال ایمان میں

 

116

شرعی ایمان

 

117

محدثین و خوارج کا تعریف ایمان  میں امتیازی فرق

 

117

ایمان کی تعریف

 

118

محدث روپڑی کی اس تعریف پر دس اعتراض اور ان کے  جوابات

 

119

حدیث  ’’من  قال لا الٰہ الا اللہ‘‘ کا کیا معنی ہے

 

 

بے نماز  اور بے زکوٰۃ کا کیا حکم ہے

 

129

ڈرانا نہ ڈرانا برابر ہے  تو کافروں کو تبلیغ کا کیا فائدہ

 

130

ہاروت  ماروت فرشتے تھے یا شیطان  تھے

 

132

مسئلہ تقدیر

 

 

مسئلہ تقدیر کی اصلیت کیاہے

 

132

حدیث کل  مولود یولد علی الفطرۃ کا مطلب

 

134

طاعون سے  موت طبعی واقع ہوتی ہے  یا نہیں

 

136

کسب اور خلق میں کیا فرق ہے

 

137

جب جن اور انسان عبادت کے لیے  پیدا کئے گئے  تو پھر اس کے خلاف کیوں؟

 

138

جب دو شخص عمر اور جرم میں برابر ہوں تو ان کی سزامیں کیوں فرق ہے

 

138

موحد غیر مسلم عابد زاہد مسلمان بدکردار ہر دو کے  ساتھ خدا کا  کیا برتاؤ ہوگا

 

139

گناہ کی زندگی محدود اور سزا لامحدود

 

140

نومسلم کی کسی وجہ  سے اسلام کا  اظہار نہ کرنا

 

140

حدیث کے صحت و ضعف میں اختلاف

 

141

سجدہ تعظیمی

 

147

مسئلہ وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود

 

150

انبیاء اولیاء کے بعدوفات فیوضات روحانی

 

15؟؟؟؟؟؟

شیاطین کا جکڑے جانا اور ستاروں کا ٹوٹنا

 

156

استخارہ اور الہام

 

157

مباہلہ

 

157

کچا حمل

 

157

سمعلونا کا دم

 

158

خدا کا مخلوق کی قسم کھانا

 

158

نیکی کا معیار

 

159

کرامات اور عملیات میں فرق

 

159

عرش کو کتنے فرشتوں نے اٹھایا ہوا ہے

 

160

لوح محفوظ

 

160

معصوم بچوں کو تکلیف کی وجہ

 

161

تبلیغ کی حد

 

164

رفیق اللہ کا نام ہے

 

164

غیبت کی حقیقت

 

165

گناہ سے تائب پر طعن کیسا ہے

 

167

خدا کی عبادت  اور مخلوق کی خدمت  دونوں میں سے کون سی افضل

 

168

اُمی ہوکر فتویٰ دینا

 

169

کیا صحابہ حوض کوثر سے روکے جائیں گے

 

170

حضرت عیسیٰ ﷤ کون سا کلمہ پڑھیں گے

 

172

حضرت خضر﷤

 

173

نیکی اور بدی کا خالق

 

174

خدا حاضر و ناظر ہے تو  وحی کہاں سے آتی ہے

 

175

روح پاک ہے یا پلید

 

175

جب ہر نفس کو موت ہے  تو جنت دوزخ کس کے لیے

 

176

آنحضرت بندہ  ہیں یا خدا

 

176

جب اللہ تعالیٰ ہر شے پر قادر ہے تو  بندہ کو  ہدایت کیوں نہ ہوئی

 

177

ابلیس جن ہے یا فرشتہ

 

178

خالق غالب یا  مخلوق

 

178

جب ہر شے تسبیح کرتی ہے  تو پھر کافر کون

 

178

آفتاب کا کیچڑ کے چشمہ میں  غروب اور شیطان کے سینگوں میں طلوع ہونا

 

179

تبلیغ میں تشدد اور نرمی  دونوں سے کون سی صورت بہتر ہے

 

181

کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا

 

184

اسماء الٰہی کی حقیقت

 

187

قرآن مجید  کے ساتھ دم  وغیرہ کرنے  سے فائدہ  نہ ہوا تو یہ کہنا جائز ہے کہ

 

188

قرآن مجید سے فائدہ نہیں ہوا

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65872
  • اس ہفتے کے قارئین 362850
  • اس ماہ کے قارئین 1416350
  • کل قارئین110737788
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست