#5073

مصنف : محمد اویس سرور

مشاہدات : 19523

اسلاف کے سنہرے اقوال

  • صفحات: 347
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8675 (PKR)
(ہفتہ 16 دسمبر 2017ء) ناشر : بیت العلوم، لاہور

تجربہ انسان کا ایسا ساتھی ہے جو اسے اس وقت ملتا ہے جب وہ بہت کچھ کھو چکا ہوتا ہے اور اس کے پاس ان تجربوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے تھوڑی سے فرصت باقی رہ جاتی ہے۔ جوں جوں انسان کی عمر بڑھتی ہے اس کے تجربات بھی بڑھتے رہتے ہیں۔ فطرت کا مشاہدہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان کے تجربات اس کی اپنی ذات کے لیے نہیں بلکہ دوسروں کے لیے ہوتے ہیں۔ اس لیے عقل مند قومیں ہمیشہ اپنے بزرگوں کے تجربات‘ مشاہدات اور آراء سے فائدہ اٹھاتی ہیں اور انہیں ساتھ لے کر زندگی گزارتی ہیں۔ بزرگوں کے اقوال وتجربات نوجوانوں کے افکار بناتے ہیں اور یہ افکار تخلیق کی جڑ قرار دیئے گئے ہیں۔ ۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی خاص اسی موضوع پر لکھی گئی ہے۔ اس میں نبیﷺ کے ساتھ ساتھ‘ نبیﷺ کے اصحاب‘ ائمہ دین‘ صوفیا‘ عظام‘ علماء کرام اور اہل علم ودانش میں سے کچھ مایۂ ناز شخصیات کے اقوال کو جمع کیا گیا ہے۔  مصنف نے اختصار کے ساتھ جامع مفاہیم پر مشتمل اقوال کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے۔ اور ہر قول کو تاریخ وسیر اور حدیث کی معتبر کتابوں سے نقل کیا گیا ہے اور مکمل حوالہ بھی دیا گیا ہے تاکہ ان کی استنادی حیثیت باقی رہے اور پڑھنے والوں کو کامل تشفی حاصل ہو۔ اس میں جمع کردہ اقوال: عقائد وعبادات‘ معاملات ومعاشرت‘ اصلاح وتصوف‘ اخلاق حسنہ کے فضائل اور اخلاق سیئہ کے رذائل وغیرہ کے موضوعات پر مشتمل ہیں۔ ۔ یہ کتاب’’ اسلاف کے سنہرے اقوال ‘‘ مولانا محمد اویس سرور کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

ورق ورق سے

10

باب ........1آقائے دوعالم حضرت محمدﷺکےسنہری اقوال

13

باب ......2 صحابہ کرام﷢ کےسنہری اقوال

47

حضرت ابوبکرالصدیق﷜

49

حضرت عمربن خطاب الفاروق ﷜

53

حضرت عثمان بن عفان﷜

59

حضرت علی المرتضیٰ ﷜

61

حضرت عباس بن عبدالمطلب ﷜

77

حضرت معاویہ﷜

77

حضرت ابوعبیدہ بن جراح ﷜

78

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ

79

حضرت حسن بن علی﷜

80

حضرت حسین بن علی﷜

85

حضرت معاذبن جبلﷺ

86

حضرت عبداللہ بن مسعود﷜

87

حضرت عبداللہ بن عباس﷜

91

حضرت ابوموسیٰ اشعری﷜

92

حضرت عبداللہ بن عمر﷜

93

حضرت ابوالدرداء﷜

94

حضرت حسان بن ثابت ﷜

94

حضرت ابی بن کعب﷜

100

حضرت سلمان فارسی﷜

101

حضرت عمیربن حبیب ﷜

102

حضرت حذیفہ ﷜

103

حضرت انس بن مالک﷜

104

حضرت عبداللہ بن بسر﷜

104

حضرت  جندب بجلی﷜

105

حضرت ابوحازم﷜

106

حضرت عدی بن حاتم﷜

107

باب 3.......تابعین ،تبع تابعین ائمہ کرام اوراولیاءعظام کےسنہری اقوال

109

حضرت عمربن عبدالعزیز﷫(م:101ھ)

111

حضرت حسن بصری﷫(م،110ھ)

115

امام  اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت ﷫(م:150ھ)

122

حضرت سفیان ثوری﷫(م:161ھ)

128

حضرت ابراہیم بن ادہم ﷫(م:894/161ھ)

129

امام مالک بن انس﷫(م:179ھ)

131

حضرت فضیل بن عیاض﷫(م:187ھ)

136

امام محمدبن ادریس الشافعی﷫(م:204ھ)

139

حضرت ابوسلیمان دارانی ﷫(م:215ھ)

143

حضرت بشرحافی ﷫(م:227ھ)

146

امام حاتم اصم﷫(م:237ھ)

147

امام احمدبن حنبل﷫(م:241ھ)

151

حضرت ذوالنون مصری﷫(م:245ھ)

155

حضرت ابوتراب نخشی﷫(م:245ھ)

158

حضرت یحییٰ بن معاذرازی﷫(م:258ھ)

159

حضرت بایزید بسطامی ﷫(م:261ھ)

161

حضرت حمدون بن احمدبن قصار﷫(م:271ھ)

163

حضرت سہل تستری﷫(م:283ھ)

164

حضرت ابراہیم خواص﷫(م:291ھ)

166

حضرت جنیدبغدادی﷫(م:297ھ)

167

حضرت شاہ بن شجاع کرمانی﷫(م:300ھ)

170

حضرت ابوعثمان جبری﷫(م:298ھ)

171

شیخ ابوعبداللہ بلنحی ﷫(م:319ھ)

172

حضرت ابوبکرمحمدبن موسی واسطی﷫(م:320ھ)

173

حضرت ابوعلی احمدروذباری﷫(م:322ھ)

174

امام ابوحامدبن محمدغزالی﷫(م:505ھ)

175

علامہ عبدالرحمن ابن الجوزی﷫(م:597ھ)

179

شیخ عبدالوہاب شعرانی﷫(م:973ھ)

196

مجدد الف ثانی امامربانی شیخ احمدسرہندی﷫(م:1624ھ)

198

باب نمبر4........اہل حق کےسنہری اقوال

205

علامہ انورشاہ کشمیری ﷫(م:1352ھ)

207

حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی﷫(م:1362ھ)

211

مولانامحمدالیاس صاحب﷫(م:1944ھ)

225

علامہ سیدسلیمان ندوی﷫(م:1953ھ)

230

شیخ الاسلام مولاناحسین احمدمدنی﷫(م:1957ھ)

234

مولاناعبدالکلام آزاد﷫(م:1958ھ)

240

مولاناعطاءاللہ شاہ بخاری﷫(م:1961ھ)

248

مفتی محمدحسن صاحب﷫(م:1961ھ)

253

مولاناشاہ عبدالقادررائےپوری﷫(م:1962ھ)

258

مولانامحمدیوسف کاندھلوی ﷫(م:1965ھ)

263

مولاناشاہ محمدیعقوب مجددی ﷫(م:1970ھ)

272

مفتی محمدشفیع صاحب﷫(م:1396ھ)

277

شیخ الحدیث مولانامحمدزکریاکاندھلوی﷫(م1982ھ)

282

حکیم الاسلام قاری محمدطیب صاحب﷫(م:1402ھ)

287

شیخ الحدیث مولاناعبدالحق صاحب﷫(م:1989ھ)

294

مولاناابوالحسن علی ندوی﷫(م:1420ھ)

298

مولانامحمدعاشق الہیٰ صاحب بلند شہری﷫

313

باب نمبر5........چندمتفرق مایہ نازشخصیات کےسنہری اقوال

321

فہرس المراجع

332

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47109
  • اس ہفتے کے قارئین 344087
  • اس ماہ کے قارئین 1397587
  • کل قارئین110719025
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست