#5097

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

مشاہدات : 6212

تابعین ؓ

  • صفحات: 538
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13450 (PKR)
(جمعہ 29 دسمبر 2017ء) ناشر : دار المصنفین شبلی اکیڈمی اعظم گڑھ، انڈیا

دنیا میں ہزار وں سماجی مصلحین ،فلاسفہ و حکماء ،مدبرین و سیاست داں ،مقنّنین ومنتظمینِ سلطنت ،انسانوں کا بھلا چاہنے والے اور ان کی فلاح و بہبود کے کام کرنے والے آئے ،لیکن انسانی سماج پر جتنے ہمہ گیر اثرات خاتم النبیین حضرت محمدﷺکی ذاتِ گرامی ، صحابہ اور تابعین  کے مرتب ہوئے ، اتنی اثر آفرینی کسی اور کے حصے میں نہیں آئی ۔ تابعین کی شخصیت کے سحر ،کردار کی عظمت اور اخلاق کی پاکیزگی کی گواہی اپنوں اور پرایوں سب نے دی ہے اور تابعین کی تعلیمات و افکار کی بازگشت دنیا کے ہر خطے میں سنائی دیتی ہے تابعین کی شخصیت اور پیغام کے بارے میں ہر زمانے میں اور دنیا کے ہر خطے میں بے شمار کتابیں لکھی جا چکی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ تابعین ‘‘ شاہ معین الدین احمد ندوی کی ہے۔ جس میں چھیانوے اکابر تابعین  ؓ کۃ سوانح زندگی اور ان کے مذہبی، اخلاقی، علمی، اصلاحی اور مجاہدانہ  کار ناموں کا تفصیلی مرقع بیان  کیا ہے۔مزید جن  اکابرین کا تذکرہ بیان کیا ہے ان کو حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیا ہے۔ امید ہے کہ  یہ کتاب بگڑتے ہوئے معاشرے کی اصلاح کے لئے کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں اس کتاب کو  مسلمان مردوں اور عورتوں     کے لئے رہنمائی کا  ذریعہ  بنائے۔ آمین۔(ر،ر)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

ازجناب نواب صدریارجنگ

4

مولاناحبیب الرحمن خاں شروانی صدرنشین دارالمصفین

 

دیباچہ

7

الف

 

ابراہیم یزیدتیمی

13

ابراہیم بن یزیدالنخعی

15

احنف بن قیسؓ

23

اسماعیل بن ابی خالداتمسیؓ

36

اسودبن یزیدؓ

37

عمش(سلیمان بن مہرانؓ)

40

اویس بن عامرقرنیؓ

45

ایاس بن معاویہؓ

59

ایوب بن ابی تمیمہ سختیانی

63

ب

 

بسربن سعیدؓ

69

بکربن عبداللہ مزنیؓ

70

ث

 

ثابت بن اسلم بنانیؓ

72

ج

 

جابربن زیدؓ

74

جعفرصادقؓ

78

ح

 

حسن بن حسنؓ

83

حسن بصریؓ

86

حکم بن عتیبہ

104

خ

 

خارجہ بن زیدؓ

108

خالدبن معدانؓ

109

ھ

 

داؤدبن دینار

111

ر

 

ربیع بن خشیمؓ

113

ربیعہ رائےؓ

123

رجاءبن حیوہ

130

ز

 

زربن حبیشؓ

132

زیدبن اسلم

134

س

 

سالم بن عبداللہؓ

136

سعیدبن جبیرؓ

141

سعیدبن مسیبؓ

157

سلمہ بن دینارؓ

181

سلیمان بن طرخان تمیمی

184

سلیمان بن یسارؓ

187

ش

 

قاضی شریح بن حارثؓ

190

ص

 

صفوان بن سلیم زہریؓ

104

صفوان بن محرزؓ

206

ط

 

طاؤس بن کیسان ؓ

208

ع

 

عامربن شرحیل شعیؓ

213

عامربن عبداللہؓ

226

عبداللہ بن عتبہ بن مسعودؓ

239

عبداللہ بن عونؓ

241

عبیداللہ بن عبداللہؓ

247

عبدالرحمن بن اسودؓ

251

عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ

253

عبدالرحمن بن غنمؓ

256

عبدالرحمن بن قاسمؓ

257

عروہ بن زبیرؓ

259

عطاءبن ابی رباحؓ

257

عمروبن شرحبیلؓ

272

عمرو بن دینارؓ

274

عکرمہ مولی ابن عباسؓ

277

علی بن حسینؓ

289

علی بن عبداللہ بن عباسؓ

308

عمربن عبدالعزیزؓ

311

عمروبن مروہؓ

359

علقمہ بن قیسؓ

360

ق

 

قاسم بن محمدبن ابی بکرؓ

365

قبصیہ بن ذویبؓ

372

قتادہ بن دعامہ سدوسیؓ

374

ک

 

کعب احبارؓ

378

کعب بن سورؓ

381

م

 

مجاہدؓبن جبیرؓ

384

محمدبن اسحقؓ

387

محمدبن حنیفہؓ

393

محمدبن سیرینؓ

460

محمدبن عجلانؓ

432

محمدبن علیؓ

434

محمدبن کعبؓ

437

محمدبن مسلمؓ

438

محمدبن مکندرؓ

447

مسروق بن اجداعؓ

450

مسعربن کدامل

458

مسلم بن یسارؓ

462

مطرف بن عبداللہؓ

465

مکحول الدمشقیؓ

469

منصوربن زاذان ؓ

473

میمون بن مہران

475

ن

 

نافع بن جبیرؓ

478

نافع بن کاوسؓ

481

و

 

وہب بن منبہؓ

485

ھ

 

ہرم بن حیان عبدیؓ

487

ہشام بن عروہ ؓ

490

ی

 

یحیٰ بن سعیدؓ

491

یحییٰ بن یعمرؓ

495

یزیدبن ابی حبیبؓ

497

یونس بن عبیدؓ

499

کنیت

 

ابوادریس خولانیؓ

502

ابواسحق سبعیؓ

504

ابوبردہ بن ابی موسی اشعریؓ

506

ابوبکربن عبدالرحمنؓ

509

ابورجاؤعطاردیؓ

511

ابوالزنادؓ

513

ابوسلمہ بن عبدالرحمنؓ

515

ابوالعالیہ ریاحیؓ

517

ابوعبدالرحمن السلمیؓ

522

ابوعثمان نہدیؓ

524

ابوقلابہ جرمیؓ

526

ابووائل بن سلمہؓ

530

خاتمہ

535

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53526
  • اس ہفتے کے قارئین 102538
  • اس ماہ کے قارئین 2174455
  • کل قارئین113781783
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست